1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    حالات ایسے ہی ہیں :chp:
     
    پاکستانی55، نعیم اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بیبے منڈے کی سختی آئی ہوئی ہے :nty:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی خاموش ہیں آج کل
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کار کس کی لانی ہے
     
    زنیرہ عقیل، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی آپکی یادداشت کو کیا ہوگیا؟ اپنی کار بھی بھول گئے؟
    ccdd.jpg
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کی کار
    ہاہاہاہا ............ ہنسی ہےکہ رکھنے کا نام نہیں لے رہی
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    8ایٹ بائی فور ہے :khudahafiz:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی بھولپن میں سار ی باتیں کھول دیتے ہیں
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی اس ڈبل انجن کے دیگر فنکشن بھی بتانا باقی ہیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیلف سٹارٹ ہے ، پولوشن فری ہے باقی آپ بتا دیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی نے اپنے اور محلے کے دس بارہ بچوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا ہوا تھا۔ اور ان سے تفتیش ہورہی تھی کہ " بتاؤ سڑک کنارے رکھے ڈرم کو کون دھکا دے کر سڑک پر لڑھکا رہا تھا ؟ "
    بڑے بھائی کی غصیلی آواز سے سہمے بچوں نے کوئی جواب نہ دیا۔
    بڑے بھائی نے پھر زور دے کے پوچھا۔" ڈرم کو کس نے دھکا دے کرلڑھکایا تھا؟
    ایک بار پھر کسی نے جواب نہ دیا۔
    بڑے بھائی کو ایک ترکیب سوجھی۔ بچوں کو ایک ایک ٹافی دے کر بولے " ٹھیک ہے ۔ میں ایک کہانی سناتا ہوں ۔ ایک تھا بادشاہ اور ایک تھا اس کا بیٹا شہزادہ۔ ایک دن شہزادے نے کلہاڑے سے بادشاہ کا پسندیدہ انار کا درخت کاٹ دیا۔ بادشاہ کو پتہ چلا تو اس نے سب سے پوچھا کہ درخت کس نے کاٹا ؟۔ شہزادے نے سچ بولا کہ اس نے درخت کاٹا۔ بادشاہ اس کے سچ بولنے پر خوش ہوا ۔اور اس کو معاف بھی کردیا اور انعام میں ایک گھوڑا بھی دیا۔ اب بتاؤ کہ ڈرم کو دھکا کس نے دیا تھا؟ "
    یہ سن کر سب سے چھوٹا بچہ بول پڑا کہ ڈرم کو اس نے دھکا دیا تھا۔
    بڑے بھائی نے آگے بڑھ کر بچے کو دو تین تھپڑ لگا دیے
    تھپڑ کھا کر معصوم بچہ رونے لگ گیا اور اپنے سرخ انار جیسے گال سہلاتا ہوا بولا ۔ " شہزادہ سچ بولا ، اس کو سزا کی بجائے انعام ملا ۔ میں نے سچ بولا تو مجھے سزا کیوں؟ "
    بڑے بھائی اپنی پسلیاں سہلاتے ہوئے بولے " اوئے نامرادو ! جس وقت شہزادے نے درخت کاٹا تھا بادشاہ درخت کے اندر نہیں تھا۔ لیکن میں۔۔۔۔۔۔ "
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار بڑا بھائی ایک دوست کی بارات میں گیا
    وہاں بار بار پانی پیش کیا جا رہا تھا
    تنگ آ کر بڑا بھائی بولا
    گلے وچ پانی پھس گیا اے کوئی بوٹی لے آئو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آگے کی کہانی بھولا بھائی ہی بتا سکیں گے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ خدا کا خوف کریں، چاچا جی اور ڈرم میں؟
    ابدوزی ڈرم کب سے بننے لگے؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہونا کیا تھا ، ووٹی تے نئی آئی اس کے تائی آ گی ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تائی کی عمر کیا ہوگیئ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صرف 105 سال تو انہیں انگلیوں پہ یاد ہیں - - - - مزید گنتی جاری ہے ۔
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گاؤں میں بھیڑیا گھس آیا سارے گاؤں میں بھگدڑ مچ گئی ۔
    چاچا جی ۔ بھولے ! چلو ہم بھی کہیں بھاگ جائیں ۔
    بھولے بادشاہ ۔ کیوں پاجی ۔
    چاچا جی ۔ یار بھولے کہیں وہ بھیڑیا ہمیں اٹھا کر ہی نہ لے جائے۔
    بھولے بادشاہ ۔او پا جی وہ بھیڑیا ہے ڈائینوسار نہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ۔ آج کھانے میں کیا بناؤ گی ؟
    چاچی جی ۔ جو آپ کہیں .
    چاچا جی ۔ واہ بھئی واہ ایسا کرو دال چاول بنا لو .
    چاچی جی ۔ ابھی کل ہی تو کھائے تھے .
    چاچا جی ۔ تو سبزی روٹی بنا لو .
    چاچی جی ۔ بچے نہیں کھائیں گے .
    چاچا جی ۔ تو چھولے پوری بنا لو چینج ہو جائے گا .
    چاچی جی ۔ جی متلا جاتا ہے مجھے ہیوی ہیوی لگتا ہے .
    چاچا جی ۔ یار آلُو قیمہ بنا لو اچھا سا .
    چاچی جی ۔ آج منگل ہے گوشت نہیں ملے گا .
    چاچا جی ۔ پراٹھا انڈا ؟
    چاچی جی ۔ صبح ناشتے میں روز کون کھاتا ہے ؟
    چاچا جی ۔ چلو چھوڑو یار ہوٹل سے منگوا لیتے ہیں .
    چاچی جی ۔ روز روز باہر کا كھانا نقصان دہ ہوتا ہے جانتے ہیں آپ .
    چاچا جی ۔ کڑھی چاول .
    چاچی جی ۔ دہی کہاں ملے گا اِس وقت .
    چاچا جی ۔ پلاؤ بنا لو چکن کا .
    چاچی جی ۔ اِس میں ٹائم لگے گا پہلے بتاتے .
    چاچا جی ۔ پکوڑے ہی بنا لو اس میں ٹائم نہیں لگے گا .
    چاچی جی ۔ وہ کوئی كھانا تھوڑی ہے كھانا بتائیں پروپر .
    چاچا جی ۔ پِھر کیا بناؤ گی ؟
    چاچی جی ۔ جو آپ کہیں سرتاج . . .
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی کو مذاق سوجا انہوں نے ایک پرچی پر (بھولے میں خیریت سے ہوں - تمہارا پاجی ) لکھ کر اسے ایک گفٹ پیک میں رکھ کر بھولے بادشاہ کو کورئیر سے بھیجھ دیا، کچھ دن بعد کورئیر سروس والے ایک پک اپ میں ایک بڑا سا گفٹ پیک لیکر چاچا جی کے گھر پہنچ گئے ، اتنے بڑے گفٹ پیک کو دوکھ کر چاچا جی کی طبیعت خوش ہو گئی ، جلدی جلدی وصولی فارم پر سائن کئے اور گفٹ پیک کی پیکنگ کھولی ۔ اندر سے ایک بڑا سا پتھر نکلا اور اس پر لکھا تھا ۔
    پاجی ! آپ کی خیریت کی اطلاع پا کر میرے دل سے یہ بھاری پتھر ہٹ گیا ۔ آپ کا پیارا بھولا ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ایک شادی ہال میں اپنے ایک دوست کی شادی میں شریک تھے اور کھانا کھا رہے تھے اور مسلسل کھائے ہی جا رہے تھے ویٹر اُنہیں کھانا پہنچا پہنچا کر تھک گئے آخر ہال کا مینیجر چاچا جی کے پاس آیا ۔ ۔ ۔
    مینیجر ۔ بڑے بھائی ! زیادہ کھانا صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔
    چاچا جی ۔ پھر ۔ ۔ ۔
    مینیجر ۔ بڑے بھائی ! اس سے آدمی کو کئی بیماریاں لگ جاتی ہیں ۔ ۔ ۔
    چاچا جی ۔ بھائی مینیجر ! میرے گاؤں کا نائی 105 سال کا ہے اور بلکل ٹھیک ٹھاک ہے ۔ ۔ ۔
    مینیجر ۔ بڑے بھائی ! کیا وہ بھی بہت کھانا کھاتا ہے ؟
    چاچاجی ۔ نہیں ، وہ اپنے کام سے کام رکھتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏6 مارچ 2019
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا پھر شاندار مشورہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ہا جی ہاں اتنے پختہ مشورے سے طویل العمری کا پتہ چلتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس آپ سے چند ماہ ہی بڑا ہوں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی ! اور ملک بلال نے مل کر مری گھومنے کا پروگرام بنایا ۔ اور دونوں مری والی بس میں بیٹھ گئے ، بلال چاچو نے ہوشیاری دکھائی اور کھڑکی والی سیٹ پکڑ لی چاچا جی اُن کے ساتھ بیٹھ گئے ، بس چل پڑی ، تھوڑی دیر بعد ساتھ والی سیٹھ پر بیٹھے ایک نوجوان نے چاچا جی سے پوچھا ۔
    وڈیو! آپ کہاں جا رہے ہیں ؟
    چاچا جی ! میں مری جا رہا ہوں ۔
    اور آپ ۔ اس بار نوجوان نے بلال چاچو سے پوچھا ۔
    ملک بلال ! میں مرا جا رہا ہوں ۔
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچی جی ۔ سُنئیے ! آج کڑھی پکاؤں یا مرُغی ؟
    چاچا جی - نیک بختے ! الله تمہیں بھی ایسی مشکل میں ڈالے جس طرح تم نے مجھے مشکل میں ڈال دیا ہے .
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں