1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا ہے منا پہلوان
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ان بھیتجوں کی وجہ سے فورم کافی پر رونق رہتا تھا کیا ہی اچھا ہو کہ وہ واپس ان رونقوں کا حصہ بن جائیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں شاید بہت مصروف ہو گے ہیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واحد جگہ ہے جہاں میڈم سعدیہ صاحبہ کی غیرحاضری لگائی جا سکتی ہے
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ثانی صاحب غیر حاضر ہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی بھی غیر حاضر ہیں
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چند ایک کے علاوہ سب ہی غیر حاضر ہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بابا چاچو میں تو ادھر آ چکا ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نکمے اب تو پہمپر بدل لو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غیر حاضر پرانوں کا رونا تب روتے جب کسی کو جانتے ہوتے مگر کوئی نظر ہی نہیں آتا
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔میں بھی ہیاں سے کافی عرصہ غیر حاضر رہا ہوں۔ بیمار رہنے کے بعد میرا کمپیوٹر بھی بھی بیمار رہا اور اینٹی وائرس کی ڈوس دی تو ہماری اردو پیاری اردو پتہ اس بیماری کا شکار ہوگیا۔اس دوران ایک دوست نے
    فورم تشکیل دیا تو اسکی ایڈمب شپ میں ایسا مصروف رہا کہ سر کھجانے کا بھی وقت نہی ملا۔اب وہاں ایک نوجوانوں کی ٹیم دیکر میں فارغ ہوں۔کوشش رہے گی یہان گاہے بگاہے وقت دیا رہونگا۔
     
    سعدیہ، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    آپ کو یہاں دیکھ کر اچھا لگا خوش آمدید
     
    سعدیہ اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی شکریہ
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام دوبارہ خوش آمدید ۔۔۔
    Welcome back
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم عوام کی طرف سے بھی خوش آمدید
     
    سعدیہ، ھارون رشید اور UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں عوام ہی اصل طاقت ہے۔ اور ہم ٹھہرے غریب عوامی بندے۔سبکی خدمت مین مودبانہ سلام
     
    سعدیہ، پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
     
    سعدیہ اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں سب کی غیرحاضری لگا دوں ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔ بارِ دیگر خوش آمدید
     
    UrduLover اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں سعدیہ بیٹی بیشک لیکن ساتھ میں آپ ہماری آفیسر بھی تو ہیں۔ناظم اعلی
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اِ ملاح کی طرف توجہ کروانا چاہتا ہوں۔مندرجہ ذیل سطر سے ایک لفظ

    Baab-Ul-Islam, 3 منٹ قبلتدوینحذفرپورٹ ← یہ شایئد حدف ہے حزف نہیں۔اگر میں غلطی پر ہوں تو معذرت خواہ ہوں۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم
    میرے ناقص عقل کے مطابق حذف کرنا قلم انداز کرنا ہے کسی تحریر کو مٹانا ہو، خارج کرنا ، قلم زد کرنا، محو کرنا یا قطع کرنا ہو جبکہ حزف بھی عبارت کو حذف کر ديناہی ہوتا ہے حدف کے معنی تو یکسر بدل جاتے ہیں جو کسی مقررہ حد پر دلالت کرتا ہے
     
    Last edited: ‏7 مارچ 2018
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جب بیٹی کہہ دیا تو پھر آفیسر کہہ کر شرمندہ نہ کریں۔ آپ کی شفقت کا شکریہ ۔
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میری سکرین پہ تو ایسا کوئی ابہام نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں