1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ھارون رشید, Nov 1, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    سدا امید سے رہیں :87:
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام ماہم ۔ کیسی ہو آپ ؟ ویلکم ویلکم۔:03:
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
    آج کی حاضری
     
    سعدیہ likes this.
  4. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام ڈئیر زنیرہ لیں جی پھر سے حاضری لگا دی اور یہ پھول آپکے لیے:p_rose123:
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ اور ساتھ میں یہ بھی لیتے جائیں[​IMG]
     
    سعدیہ likes this.
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    شکریہ ۔ میرا ویٹ پہلے ہی زیادہ ہے اوپر سے چاکلیٹ کا پورا ڈبہ
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    تھوڑا تھوڑا کھائیے پورا ڈبہ ایک ساتھ نہیں
     
  8. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    تھوڑا کھائیں اور باقی دوست احباب میں بانٹ دیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج کی حاضری
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
    آج کی حاضری
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  11. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آج کی حاضری
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    میڈم جی ساری کلاس چھوڑ کر حتی کے ڈیڑہ سوسالہ بابا جی کو چھوڑ کر صرف بھولے کو ہی "ضربِ غضب" کا نشانہ کیوں بناتی ہیں ؟
    بھولا ناراض ہوگیا توپھر کلاس میں آپ بھولے کو ڈھونڈتی رہ جائیں گی ۔۔۔ آہو cry
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یہ بھولے کو مشورہ دیا ہے یا جگت لگائی ہے؟
     
    سعدیہ likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    باتوں باتوں میں حاضری لگوانا بھول ہی گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    السلام علیکم میڈم جی
    بھولا حاضرہے۔
     
    سعدیہ likes this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    سبحان اللہ ۔ صارفہ کا صارفہ کے ساتھ کتنا اظہارِ محبت ہے۔

    ایک ہمارے بڑے بھائی ھارون رشید ہیں ہر وقت بھولے سے لڑائی جھگڑا کرنے کو تیار رہتے ہیں۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
    بعد از آج کی حاضری
    آپ سے بھی اظہار محبت ہے لیجئے
    [​IMG]
     
    نعیم likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  18. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آج کی حاضری
     
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
    آج کی حاضری
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  21. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آج کی حاضری
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شکریہ جی ۔ لیکن میڈم جی کے لیے 36 چاکلیٹی ڈبہ
    اور بھولے کے لیے صرف 12 ؟
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم میڈم جی
    چاکلیٹ کھا چکی ہوں تو یہاں دبلی سی حاضری لگا جائیں۔ شکریہ
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
    آج کی حاضری
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاہاہاہا بھائی وزن کے حساب سے دونوں برابر ہیں وہ چھوٹے چھوٹے ہیں اور یہ بڑے بڑے کیوں کہ ہو سکتا ہے آپ کے ساتھ ھارون رشید بھی کھا لیں
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  27. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آج کی حاضری
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    بیبا منڈا بلکل نہیں لڑائی کرتا

    وجہ میں کئی بار بیان کرچکا ہوں
     
    نعیم likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    آج کی حاضری
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page