1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زنیرہ عقیل کی اصلاح طلب شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏29 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا کثیرا
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج دیکھے ہیں فرشتوں کے پہناوے میں "گُل"
    جنکے چہرے پہ ریاکاری سجی رہتی ہے

    زنیرہ "گُل"
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سلجھے سلجھے رہنے والے
    چھوٹے سے دالان میں بیٹھے
    کرسی پر اخبار وہ پڑھ کر
    ہاتھ سے میری چائے لے کر
    شفقت بھرا ہاتھ میرے سر رکھ کر مسکرانے والے
    مجھ کو دعائیں دینے والے
    جنت میں اب رہنے ولے
    پاپا بہت یاد آتے ہیں

    زنیرہ گُل
     
  4. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کے پاپا...............؟

    سیم ہئیر
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    پہناوے میں ھ کو گرائیں تو مصرع وزن پر رہے گا

    اور پہناوے میں ھ کا گرانا کہیں نظر سے نہیں گزرتا

    عمدہ تخیل ہے

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

    (یہ ججنگ نہیں ہے عالی جاہ، حصول علم کی خاطر اپنی بات رکھی ہے)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شور تو ہے مگر مُبہم سا ہے
    اور مسّرت بھی کچھ پُرنم سا ہے
    جانے یہ کیسا دور آیا ہے
    مسکرانے میں ایک غم سا ہے
    اب نہ رشتوں میں شناسائی ہے
    اور قرابت میں ایک خم سا ہے
    اب نہ احساس ہے کسی کا گُل
    دل تو ہے پر دِلِ صنم سا ہے


    زنیرہ گُل
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی میرے پاپا

    بہت دکھ ہوا
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ ہم دونوں کے پاپاؤں کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    طلب اصلاح

    شور تو ہے مگر مُبہم سا ہے
    اور مسّرت بھی کچھ پُرنم سا ہے
    جانے یہ کیسا دور آیا ہے
    مسکرانے میں ایک غم سا ہے
    اب نہ رشتوں میں شناسائی ہے
    اور قرابت میں ایک خم سا ہے
    اب نہ احساس ہے کسی کا گُل
    دل تو ہے پر دِلِ صنم سا ہے


    زنیرہ گُل
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا شعر اور تیسرے شعر کا مصرع اولی بے وزن ہو گیا ہے

    باقی کلام بہت عمدہ ہے

    ردیف و قافیہ کا استعمال بہت اچھا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ اب درستگی بھی آپ ہی فرمائیے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بندہ نماز کے بعد حاضر ہوتا ہے

    (اب تو جاتے ہیں مے کدے سے میر)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اشعار کو کچھ اس طرح ترتیب دیا ہے اگر پسند آئے تو۔
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    اب نہ رشتوں میں شناسائی ہے
    اس کو یوں کر لیں
    اب نہ رشتوں کی کوئی عزت ہے

    مطلع میں دونوں قافیے وزن کو بگاڑ رہے ہیں
    اس لیے قافیے بدلنے پر مفہوم بھی کچھ بدلے گا

    تو بہتر رہے گا اگر اگر آپ خود اپنی ہی فکر مطلع میں دوبارہ لائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مگر عزت اور شناسائی مختلف ہیں
    اپنا ئیت نہیں رشتوں میں اب
    یہ کیسا رہےگا؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے شہر کی فضائیں رو رو کے کہہ رہی ہیں
    دم میرا گٹھ رہا ہے مجھے اور نہ اجاڑو
    زنیرہ ”گل”
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قطر ے قطرے کو ترساتے ، بندے با اختیار ہوتے
    اگر یہ رزق کا ذمہ، میرے رب خود نہ اٹھاتے

    زنیرہ "گُل"
     
    Last edited: ‏15 فروری 2018
  22. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    قفس میں ساتھ ہے جن کے خیال لالہ وگل
    تمام عمر کبھی باغ کی ہوس نہ کریں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی کو دوسرے کے گھر کا کوڑا جو سمجھتے ہیں
    وہ رحمتِ الٰہی کی بہت تضحیک کرتے ہیں

    زنیرہ گُل
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آفتابِ حشر جو کہتا تھا وہی شخص
    آج اندھیروں کی نظر کر گیا مجھے

    زنیرہ "گُل"
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مڑ کے دیکھا تو مرے دل کی عجب حالت ہوئی
    جانبِ منزل چلی اور پیچھے منزل رہ گئی

    زنیرہ "گُل"
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل یہ کرتا ہے کہ چوکھٹ پہ سجا دوں آنکھیں
    ان کا آنا ہو تو پیروں میں بِچا دوں آنکھیں
    آسمانوں کی بلندی پہ رہے جن کا خُلق
    ایسے کردار سے کیسے میں ملا دوں آنکھیں
    تصفیہءِ قلب کو محکومِ زمانہ ہو کر
    اک تسلی کے لیے در پہ جلا دوں آنکھیں
    وہ اگر گُل کے گلستاں میں قدم رکھ دے تو
    گل کا وعدہ ہے گلستاں میں اُگا دوں آنکھیں

    " زنیرہ گُل"
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سفر دشوار ہے ہمدم
    بہت بیکار ہے ہمدم
    اگر تنہا چلا جائے
    تو رستہ طول پکڑتا ہے
    تھکا ہارا بدن اپنا
    ٹھِکانے کو ترستا ہے
    نہ سر پہ چھاؤں ہوتی ہے
    قمر شعلے برساتا ہے
    اور منزل دور ہوتی ہے
    نگاہ بے نور ہوتی ہے
    اگر وہ ساتھ ہوتا ہے
    ہاتھوں میں ہاتھ ہوتا ہے
    تو دل مسرور رہتا ہے
    نظر پرُنور رہتا ہے
    اگر وہ ساتھ چلتا ہے
    تو جیسے دھوپ میں چھاؤں
    کا سا احساس ہوتا ہے
    فکر آزاد کرتی ہے
    سفر جتنا بھی لمبا ہو
    اگر وہ پاس ہوتا ہے
    سفر آساں نہیں ہوتا
    اگر تنہا چلا جائے ...

    زنیرہ گُل
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ اپنے دکھوں سے خائف ہیں
    دردِ دنیا سمیٹے ہیں "گُل " نے

    زنیرہ گل
     
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آراستہ تو خیر نہ تھی زندگی کبھی
    پر تجھ سے قبل اِتنی پریشان بھی نہ تھی
     
  30. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    غم ہی لے دے کے مری دولتِ بیدار نہیں
    یہ خوشی بھی ہے میسر، کوئی غم خوار نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں