1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کی تصویر

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by ھارون رشید, Jun 14, 2014.

  1. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    موجودہ حکومت کے خاتمے کی خواہش لئے یہ دونوں حلیف حضرات اپنے حریف کے لئے ایک نیا منصوبہ حکومت کے خاتمے کے لئے بنایا ہے جس میں حلیف پارٹی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 17 جنوری سے موجودہ حکومت کے خاتمے تک تحریک چلانے کا اعلان کیا او ر یہ ا حتجاج مال روڈ پر ہوگا اس سلسلے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پوری طاقت سے سڑکوں پر نکلیں گے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ احتجاج میں تما م سیاسی جماعتوں کی قیادت شریک ہوگی ۔ انصاف کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں طاہر القادری نے کارکنان کو ہر قسم کی تیاری کرکے آنے کی ہدایت کی ہے اس احتجاج میں سانحہ ماڈل ٹائون اور سانحہ قصور پر انصاف کے حصول کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا جس میں شامل پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ 17جنوری کو ہونے والے احتجاج میں زرداری اور عمران ایک کنٹیز پر ہونگے جبکہ تحریک انصاف کا کہنا ہے دونوں ایک کنٹیز پر نہیں بلکہ الگ الگ ہونگے پی پی کے مرکزی سیکر ٹری جنرل نے کہا کہ 17جنوری کو مال روڈ پر عمران خان اور آصف علی زرداری ایک ہی کنٹیز پر ہونگے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا ڈرنے والے ہیں نہ جھکنے والے پنجاب کے حکمرانوں کو بھر پور احتجاج سے عہدے چھوڑنے پر مجبور کردینگے طاقت کا استعمال ہوا تو جواب دینا جانتے ہیں پیپلز پارٹی ا حتجاج میں بھرپور شرکت کریگی ۔ آئینی اور قانونی جدوجہد کے نتیجہ میں حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹائون کا حساب دینا ہوگا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان اور آصف علی زرداری ایک کنٹیز پر نہیں علیحدہ علیحدہ ہونگے ہمارا پیپلز پارٹی سے الائنس نہیں ہونے جارہا ہے ہماری تحریک کرپشن کے خلاف ہے۔
     
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان نے نااہل ترین کے بیٹے کو سیاسی وارث قرار دے دیا، پی ٹی آئی والے دماغ پر زیادہ زور نہ ڈالیں ہم انہیں سیاست سکھا دیں گے۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 صاحب
    ھارون رشید بھائی صاحب
    آج کی تصویر والی لڑی تصویر شیئر کرنے کے لیے ہوتی ہے اور سمجھانے کے لیے اگر دو فقرے لکھ دیے جائیں تو مسئلہ نہیں لیکن یہاں تو کالم کے کالم شیئر ہو رہے ہیں
     
    ناصر إقبال likes this.
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    فکر مت کریں
     
  5. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پارلیمنٹ سے استعفٰی دے سکتے ہیں، عمران خان ،،، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے استعفٰی دینے کے معاملے پر وہ اپنی پارٹی سے مشاورت کریں گے
     

    Attached Files:

  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  7. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خان خان ہو تا ہے ،،، دماغ کے بغیر
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر تو آپ ہی ثابت کر رہے ہو کہ آپ کا دماغ نہیں ہے ورنہ تصاویر کی جگہ کمنٹس نہ دیتے
    اور خان کے بارے میں ایک لفظ بھی مت کہنا سمجھ آئی الحمدللٰہ آپ سے تو لاکھ درجہ بہتر ہیں
     
    ناصر إقبال likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا آزاد افتخار الدین جواہر لال نہرو اور باچا خان
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  10. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھ گیا، اچھا
     
  11. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ایک جگہ خان عبد الفغار خان کا لکھا ہوا یہ مقولہ دہرایا گیا جس میں وہ کہتے ہیں کہ ’وہ پٹھان جو سارا وقت اس فکر میں رہتا ہے کہ اپنے بھائی کا گلا کیسے کاٹا جائے، اس جیسے تشدد و طاقت کے ماحول میں پلے پٹھان کو عدم تشدد کا پیروکار بنانا کوئي آسان کام نہیں تھا۔‘

    پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کو کہتے دکھایا گيا ہے کہ ’میں نہیں سمجھتا کہ وہ (باچا خان) محب وطن پاکستانی تھے۔
     
  12. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالغفار خان، صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں 1890 میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا انتقال 1988 میں ہوا۔ ان کی تدفین ان کی وصیت کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں کی گئی۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حاجی عبد الوہاب صاحب
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خوبصورت تصویر بلوچستان میں موجود حنا جھیل کی ہے
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دو ریال تقریبا 56 روپے پاکستانی بنتے ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شبیر تو ہر وقت اور ہمیشہ دیکھنےوالی ذات کا نام ہے
     
    ناصر إقبال likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسی جگہ ہے؟
     
    ناصر إقبال likes this.
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مڈل بروک شاپنگ سنٹر بولٹن کا کار پارک
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بولٹن میوزیم کا اندرونی منظر
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بولٹن مارکیٹ پلیس
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بولٹن مارکیٹ کراچی
    [​IMG]
     
    ناصر إقبال likes this.
  28. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:

    Attached Files:

  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرے دونوں میں سے ایک آجائے
     
    ناصر إقبال likes this.
  30. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page