1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ثانی مرادآبادی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏16 جنوری 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ثانی مرادآبادی صاحب


    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    1- محمد سعادت علی (والد صاحب نے ہی نام رکھا)
    2- ثانی (چوں کہ میں بچپن میں "محمد ثانی" سے متعارف تھا اس لیے تخلص کے طور پر یہی اسم ٹھہرا
    3- زندگی کی 23 بہاریں دیکھ چکا ہوں
    4- مرادآباد، ہندوستان (آبائی وطن ہے)
    5- فاضل درسِ نظامی، ایم اے اردو (تعلیم کی انسان کی معراج ہے)
    9- میں اردو زبان کا دلدادہ ہوں، گوگل پہ لفظ "اردو" سرچ کیا (شاید) اور یہاں تک پہنچ گیا

    میں آپ حضرات کا مشکور ممنون ہوں کہ مجھے فورم کا ایک حصہ بنایا
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا چوں کہ ہم بھی اردو کے دلدادہ ہیں اس لیے امید ہے کہ آپ فن سے ہم بھی مستفید ہونگے
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    میں چوں کہ مبتدی سا ہوں
    اس لیے اپنی نظمیں پھیلانے کا شوقین بھی ہوں

    مجھے خوشی ہوگی اگر آپ حضرات میری شاعری کو برداشت کریں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور ضرور جناب ہم محظوظ ہونا پسند کرینگے

    چوب حرفی بن الف بے میں نہیں پہچانتا
    ہوں میں ابجد خواں شناسائی کو مجھ سے کیا حساب
     
    ثانی مرادآبادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ثانی مرادآبادی
    آف لائن

    ثانی مرادآبادی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2018
    پیغامات:
    168
    موصول پسندیدگیاں:
    126
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    لا جواب
    .......
    من ندانم فاعلاتن فاعلات
    شعر گویم خوشتر از آبِ حیات

    (دونوں ہی مصرعے جھوٹ پر مبنی ہیں):D
     

اس صفحے کو مشتہر کریں