1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

معجزہ زم زم کیا ہے ؟

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زم زم سطح زمین سے تقریبا 10.6 فٹ نیچے ہے. یہ اللہ کا معجزہ ہے کہ جب زم زم کو 8،000 لیٹر فی سیکنڈ پمپنگ کی شرح سے مسلسل 24 گھنٹے سے زائد وقت تک پمپ کیا گیا، تو پانی کی سطح تقریبا 44 فٹ نیچے تک چلی گئی. لیکن جب پمپنگ روک دی گئی، تو پانی تیزی سے 11 منٹ میں 13 فٹ بلند ہو گیا.

    یہ بات غور طلب ہے کہ:

    8،000 لیٹر فی سیکنڈ کا مطلب ہے، لیٹر فی منٹ 480000 = 8000 x 60
    480000 لیٹر فی منٹ کا مطلب ہے، ملین لیٹرزفی گھنٹہ 28.8 = 480000 x 60
    28.8 ملین لیٹرزفی گھنٹہ کا مطلب ہے، ملین لیٹرزفی دن 691.2 = 28800000 x 24

    لہٰذا انہوں نے24 گھنٹوں میں 690 ملین لیٹرزپانی نکالا، لیکن صرف 11 منٹ میں پانی اپنی سطح پر واپس آنا شروع ہو گیا.
    یہ بات بھی یاد رہنی چاہیے کہ یہ چشمہ حضرت اسماعیل کے وقت سےاب تک پانی فراہم کر رہا ہے.
    یہاں 2 معجزات ہیں، ایک زم زم کا فوری طور پر دوبارہ بھر جانا، اور دوسرا یہ کہ اضافی زم زم کو ضائع ہونے سے بچائے رکھنا.

    زم زم عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ھیں، رک رک، جو حضرت حاجرہ نے اس وقت ادا کیے تھے، جب پیاس سے نڈھال، روتے ہوۓ ننھے بچے، حضرات اسماعیل کے تپتے صحرا کی زمین پر ایڑی مارنے پر پھوٹا تھا.

    زم زم کی کوئی خوشبو یا رنگ نہیں ہے، تاہم اس کا ذائقہ خاص ہے. عام پانی سے صرف پیاس بجھتی ہے، جبکہ زم زم سے پیاس کے ساتھ ساتھ بھوک بھی ختم ہوتی ہے. صرف زم زم کو پینے سے زندہ رہنا ممکن ہے.

    یورپ کی لیبارٹریز میں زم زم کے نمونوں کی جانچ کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ زم زم پانی کیلشیم، میگنیشیم اور فلورائڈز پر مشتمل ہے.

    1. کیلکیم اور میگزینیم:
    زم زم کے پانی اور دیگر پانی کے درمیان فرق، کیلشیم اور میگنیشیم کے نمکیات کی مقدار ہے. زمزم کے پانی میں ان کی مقدار تھوڑی زیادہ تھی. اسی وجہ سے، یہ تھکے ہوۓ حاجیوں کی پیاس بجھاتا ہے.

    2. فلورایڈ:
    اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے، کہ پانی میں فلورائڈز شامل ہیں، جو جراثیم کے خلاف لڑنےکے لیۓ بہت مؤثر ھے.

    مسارو اموٹو ایک جاپانی انرجی کے اسکالر، مصنف اور انٹرپرینیور ھیں، جو اس دعوی کے لئے شہرت رکھتے ہیں، کہ پانی کے مالیکیولر اسٹرکچر کا انسانی شعور پر اثر پڑتا ہے.

    زم زم پر ان کی تحقیقات مندرجہ ذیل ہیں:

    1. زم زم کا معیار اور پاکیزگی اس زمین پر کسی اور پانی میں نہیں ملے گی.

    2. انہوں نے نانو ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوۓ زمزم کے پانی پر بہت تحقیق کی، جس سے پتہ چلا کہ اگر زم زم کا ایک قطرہ عام پانی کے 1000 قطروں میں ملآیا جاۓ تو تمام پانی زم زم کے میعار کے برابر ہو جائے گا.

    3. انہوں نے کہا کہ زم زم کے ایک قطرے کی معدنیات کی خصوصیت کے برابر، پوری کرہ ارض پر ایسا پانی نہیں ملے گا.

    4. کچھ ٹیسٹ کے مطابق زم زم کے پانی کی کیفیت یا اجزاء کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے، کیوں؟ سائنس کو اس کی وجہ معلوم نہیں ہے.
    یہاں تک کہ زم زم کے پانی کو ری سائیکل کرنے پر بھی اس کے خالص پن میں کوئی تبدیلی نہ آئی.+

    5. ان کے مطابق یہ بھی پتہ چلا ہے کہ مسلمان کھانے / پینے سے پہلے “بسم اللہ” کہتے ہیں، جس سے عام پانی میں کچھ خاص تبدیلی رونما ہوتی ہے، جو اسے سب سے بہتر پانی بنا دیتی ہے.

    6. انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر عام پانی پر باقاعدگی سے قرآن پڑھا جاۓ، تو اس میں مختلف بیماریوں کے علاج کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے.

    تحقیق و تحریر: قرةالعین حسن
     
    Last edited: ‏26 دسمبر 2017
    نعیم، عبدالمنان خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    (حضرت اسمائیل)،،(حضرات اسماعیل) صحیح کون سا ہے
    جب آپ پوسٹ کریں تو براہ مہربانی سب سے پہلے پڑھیں
     
    Last edited: ‏24 دسمبر 2017
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اصلاح کے لئے
     
  5. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    آبِ زم زم کے حوالے سے بہت ہی معلوماتی تحریر ہے اللہ آپ کو اس اجر عطا فرمائے۔
     
    زنیرہ عقیل اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی ،،،
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائپنگ مسٹیک کی اہمیت مذہبی پوسٹ پر قرآن و حدیث کے حوالے سے ہو یا کوئی اصلاحی تحریر ہو جس میں غلطی کی وجہ سے فقرے کا مطلب تبدیل ہو جاتا ہوتو سمجھ میں آتی ہے یہ بلا وجہ اردو دان بننے سے بہتر ہے آپ اپنی پوسٹنگ کرتے رہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    ناصر إقبال اور عبدالمنان خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آبِ زم زم کے حوالے سے بہت ہی معلوماتی تحریر ہے اللہ آپ کو اس اجر عطا فرمائے۔۔۔ آبِ زم زم کے حوالے سے بہت ہی معلوماتی تحریر ہے اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے۔
    براہ کرم احتیاط سے پڑھیں ،،،،
     
    Last edited by a moderator: ‏16 جنوری 2018
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دم کے بارے میں کوئی کہاوت تھی مجھے یاد نہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ زنیرہ عقیل بہن۔ بلاشبہ زم زم زندہ و تابندہ معجزہ ہے۔
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں