1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالمنان خان کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمنان خان, ‏10 جنوری 2018۔

  1. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب:عبدالمنان خان۔ میرا نام میری دادی جان نے رکھا تھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب: صابر، جو کہ میں خود ہی تجویز کیا تھا ،،،ویکھو مینڈی ذہانت
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب: 22 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب: شہر تو اٹک ہے اور میں اس کے نواحی گاؤں بسال میں رہتا ہوں۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب :تعلم حاصل کرنا فرض ہے اس لیے حاصل کی،،،تہذیب سکھاتی ہے جینے کی سلیقے+++تعلیم سے جاہل کی جہالت نہیں جاتی۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب:میرے مشاغل نہیں ہیں بلکہ مشغعلات ہیں آپ نے تو مشاغل کا پوچھا ہے نہ۔۔۔
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب:اکاؤنٹ آفیسر
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جواب:پی ایچ ڈی اُردو
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب: آوارہ گردی کرتے کرتے ادھر نکل آیا
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    شکر ہے مشغلہ نہیں پوچھا مشاغل پوچھا ہے :p
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مادام
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صابر سے ذہانت کا کیا تعلق؟
     
    ماہم اور عبدالمنان خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے لیے خود ہی کوئی چیز تجویز کرنا ایک مشکل کام ہوتا ہے،دوسروں کے مشورے کی خاصی ضرورت پڑتی ہے،یہ سارے کام ہم نے خود ہی سرانجام دے لیے،جب ایک شفیق اُستاد سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے تخلص کو پسند کیا پھر ہم نے اسی پہ مہر ثبت کردی۔
     
  8. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    سیدھا سادھا سا اچھا تعارف ہے۔شکریہ:)
    مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ آپ اکاوٹنٹ آفیسر ہیں تو financial accounting پڑھی ہوگی یقینا مگر پی ایچ ڈی اردو میں کرنا چاہتے ہیں؟؟:cfd:
    کیا یہ بالکل وہی بات ہے جیسا پاکستان میں عموما ہوتا ہے آپ پڑھتے کچھ ہیں اور پڑھاتے کچھ ہیں:D
    یا پھر یوں کہہ لیں پریکٹیکلی امپلیمنٹ آدر فیلڈز میں کروایا جاتا۔
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بجا فرمایا کہ ہم نے financial accounting ہی پڑھی ہے شروع سے بینکنگ کی فیلڈ میں آنے کا شوق تھا اسے پورا کرنے کے لیے accounting کی تعلیم حاصل کرنا پڑھی پھر ہمارے شوق کا پنچھی فوٹو کی گرافی کے شجر پہ جا بیٹھا پھر اسے پورا کرنے کے لیے اس کے متعلقہ تعلیم حاصل کی پھر وہاں دل بھر ا اور شاعری کی طرف دھیان جا ٹھہرا پھر اُس کے رموزُ اوقاف و اوزان و بحروں کی متعلق تعلیم حاصل کی جتنی مشکل ہمیں شاعری کے اوزان سیکھنے میں میں در پیش آئی اتنی کسی اور فیلڈ میں نہیں آئی ،تقریبا ایک سال بعد شاعری کے اوزان ہمارے پلے پڑھے: بینکنگ کی فیلڈ ساتھ ساتھ چلتی رہی اور اب تک چل رہی ہے کیونکہ شوق پورا کرنے کے لیے پیسوں کے ضرورت ہوتی ہے مفت میں تو کوئی چیز نہیں ملتی ۔
    اب اردو میں پی ایچ ڈی کرنے کا جنون سوار ہے ۔
     
    Last edited: ‏13 جنوری 2018
    پاکستانی55 اور ماہم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ۔ دلچسپ:)
    یعنی شوق بھی کافی مختلف اور مشکل پسند ہیں۔ شکریہ بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر:)
     
    پاکستانی55 اور عبدالمنان خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ؛ربُ العالمین آپ کے اچھے اعمال کے لیے اچھی صحت سے نوازےاور آپ کو عزتیں عطا کرے،،،
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آمین آمین۔ جزاک اللہ۔ یہی سب دعائیں آپ کے لیے بھی:)
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں