1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک ریاست کے بادشاہ نے یہ اعلان کروا دیا

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمنان خان, ‏11 جنوری 2018۔

  1. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ریاست کے بادشاہ نے یہ اعلان کروا دیا کہ کل صبح جب میرے محل کا مرکزی دروازہ کھولا جائے گا تب جس شخص نے بھی محل میں جس چیز کو ہاتھ لگا دیا وہ چیز اس کی ہو جائے گی.
    اس اعلان کو سن کر سب لوگ آپس میں بات چیت کرنے لگے کہ میں تو سب سے قیمتی چیز کو ہاتھ لگاؤں گا.
    کچھ لوگ کہنے لگے میں تو سونے کو ہاتھ لگاؤں گا،
    کچھ لوگ چاندی کو تو کچھ لوگ قیمتی زیورات کو،
    کچھ لوگ گھوڑوں کو تو کچھ لوگ ہاتھی، کچھ لوگ دودھ دینے والی گائے کو ہاتھ لگانے کی بات کر رہے تھے.
    جب صبح محل کا مرکزی دروازہ کھلا اور سب لوگ اپنی اپنی من پسند چیزوں کے لئے دوڑے. سب کو اس بات کی جلدی تھی کہ پہلے میں اپنی من پسند چیزوں کو ہاتھ لگا دوں تاکہ وہ چیز ہمیشہ کے لئے میری ہو جائے. بادشاہ اپنی جگہ پر بیٹھا سب کو دیکھ رہا تھا اور اپنے آس پاس ہو رہی بھاگ دوڑ کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا.
    اسی وقت اس بھیڑ میں سے ایک شخص بادشاہ کی طرف بڑھنے لگا اور آہستہ آہستہ چلتا ہوا بادشاہ کے پاس پہنچ کر اس نے بادشاہ کو چھو لیا.
    بادشاہ کو ہاتھ لگاتے ہی بادشاہ اس کا ہو گیا اور بادشاہ کی ہر چیز بھی اس کی ہو گئی.
    جس طرح بادشاہ نے ان لوگوں کو موقع دیا اور ان لوگوں نے غلطیاں کی.
    ٹھیک اسی طرح ساری دنیا کا مالک بھی ہم سب کو ہر روز موقع دیتا ہے،
    لیکن افسوس ہم لوگ بھی ہر روز غلطیاں کرتے ہیں.
    ہم الله کو حاصل کرنے کی بجائے الله کی بنائی ہوئی دنیا کی چیزوں کی آرزو کرتے ہیں. لیکن کبھی بھی ہم لوگ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ کیوں نہ دنیا کے بنانے والے مالک کو پا لیا جائے.
    اگر مالک ہمارا ہو گیا تو اس کی بنائی ہوئی ہر چیز بھی ہماری
    ہو جائے گی.​
     
    ماہم، ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ رحم!
     
    ماہم، عبدالمنان خان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی بہت اعلی شئیرنگ ہے
     
    ماہم، عبدالمنان خان اور ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا بے حد شکریہ
     
    ماہم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت تحریر ماشاء اللہ
     
    عبدالمنان خان اور ماہم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات کی ہے شکریہ
     
    عبدالمنان خان اور ماہم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا بے حد شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کرنے کا بے حد شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں