1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از daarvesh, ‏9 مارچ 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. daarvesh
    آف لائن

    daarvesh مہمان

    اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے سوائے گپ شپ اور ٹائم پاس کے ؟

    درویش
     
  2. غیر مندرج
    آف لائن

    غیر مندرج مہمان

    جواب: اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے

    درویش آپ کا تجزیہ درست ہے کسی زمانے میں یہ فورم بہت معیاری ہوتا تھا لیکن انتظامی کمزوریوں کے باعث اب ایسا ہوگیا ہے۔

    رئیس
     
    سيد لبيد غزنوي نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غیر مندرج
    آف لائن

    غیر مندرج مہمان

    جواب: اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے

    آپ جو کرنا چاہتے ہیں آپ کو بھی اجازت ہے
     
  4. اے حق انصاری
    آف لائن

    اے حق انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اپریل 2010
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے

    السلام علیکم میں اس فورم پر لکھنا چاہتاہوں مگر کسے کوئی بتائے گا
     
  5. غیر مندرج
    آف لائن

    غیر مندرج مہمان

    جواب: اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے

    ہر انسان میں ایک مسئلہ کو لفظوں میں بیان کرنے کی ایک خاص انفرادی خصوصیت ہوتی ہے ۔۔بات فارم میں گپ شپ کی نہیں ہے ۔بات ہے کسی موضوع کو سامنے رکھ کر اس پہ بات کرنا ۔اگر آپ صاحبان بذات خود کوئی تبدیلی اس فارم میں لا سکتے ہیں تو آئیے اور اس کو شئیر کریں کیونکہ سمندر کے کنارے کھڑے ہو کر اِس کی گہرائی کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا ۔۔
    شکریہ
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے

    اس فورم پہ رجسٹرڈ ہونے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو عمدہ خیالات کے تبادلہ اور سیکھنے سکھانے کا موقع میسر آئے گا۔

    آپ علم و ادب سے شغف رکھتے ہیں یا گپ شپ سے رغبت ہے، آپ کو ہرطرح کی صحت مند تفریح میسر آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو بہترین دوست بھی مہیا ہوسکتے ہیں جس کا انحصار آپ کی گفتگو اور طرز عمل کی نوعیت پہ ہوگا۔

    آسان الفاظ میں اگر آپ دوسروں کو عزت دینے کا فن جانتے ہیں تو بدلے میں آپ کو بھی بہت عزت اور حوصلہ ا‌فزائی ہوگی۔

    انتخاب اپنا اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    محمد اجمل خان اور محمد سعید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    درویش کے لئے اس فارم یا ہر فارم میں لکھنے کا فائدہ آپکی معلومات سے ہو گا ایک کوشش تو میں بھی کر رہا ہوں مگر زیادہ تر سیکشنوں میں فنی پوسٹ چل رہی ہیں جس سے سیکھنے سیکھانے کا کوئی پہلو نظر نہیں آ رہا خانہ پوری ھے۔ انتظامیہ اور سینئر ممبران کا کام ہوتا ھے نئے ممبران کو ساتھ لے کر چلنا مگر وہ بھی شائد اداس ہیں۔ اگر یہ درویش پرانے ہیں تو آئیں مل کر سیرئس ٹاپک پر گفتگو کرتے ہیں۔

    والسلام
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیئر کنعان:

    ہماری اردو فورم ایک نہایت علمی، ادبی اور مزاح سے بھرپور پلیٹ فارم ہے۔ یہاں ایک سے بڑھ کے ایک صارف اور صارفہ موجود ہیں، جو نا صرف آپ کی اچھی پوسٹ کو سراہیں گے بلکہ غیر موزوں جملوں پہ آپ کی راہنمائی بھی فرماتے ہیں۔

    اس کے علاوہ یہاں بہت سے پرخلوص اور فراخ دل صارف بھی موجود ہیں جن سے گفتگو کرکے آپ کو ناصرف خوشی ہوگی بلکہ تادیر تروتازگی بھی محسوس ہوگی۔

    میرے خیال میں یہ ایک فیملی فورم ہے اس لئے یہاں وہی ٹاپک ذیادہ دلچسپی کا باعث ہوسکتے ہیں جس میں گپ شپ کا عنصر ہو اور تفریح شامل ہو۔

    آج کی مصروف دنیا میں لوگ لائٹ انٹرٹینمنٹ کے متلاشی ہیں اور ہمارے ہاں بھی سیریس موضوع زیر گفتگو ہوتے ہیں مگر گپ شپ والے موضوع ذیادہ پسند کئے جاتے ہیں۔۔۔۔

    آخری گل ایہوں اے کہ تسی کی چاہندے او؟ وی ول بی ود یو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. سيد لبيد غزنوي
    آف لائن

    سيد لبيد غزنوي ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2016
    پیغامات:
    282
    موصول پسندیدگیاں:
    79
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم پہ رجسٹرڈ ہونے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو عمدہ خیالات کے تبادلہ اور سیکھنے سکھانے کا موقع میسر آئے گا۔

    آپ علم و ادب سے شغف رکھتے ہیں یا گپ شپ سے رغبت ہے، آپ کو ہرطرح کی صحت مند تفریح میسر آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو بہترین دوست بھی مہیا ہوسکتے ہیں جس کا انحصار آپ کی گفتگو اور طرز عمل کی نوعیت پہ ہوگا۔

    آسان الفاظ میں اگر آپ دوسروں کو عزت دینے کا فن جانتے ہیں تو بدلے میں آپ کو بھی بہت عزت اور حوصلہ ا‌فزائی ہوگی۔
    اوپر یہ مراسلہ موجود تھا میں نے سوچا دوبارہ نقل کیے دیتاہوں تاکہ انکی تائید ہو جائے۔۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے اس سنجیدہ دور میں اگر گپ شپ کا وقت کوئی دے دے تو غنیمت جانئے۔ دنیا میں ہر شخص کے ہزار ٹینشن ہیں
    اگر کچھ لوگ دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزارنا چاہتے ہیں تو کسی کو کیا اعتراض
    ہر طرح کا ماحول دستیات ہے سنجیدہ گفتگو اور طنزو مزاح سب ہونا چاہیئے اور ایسا ہے بھی
    جسے جو اچھا لگے اپنے مطلب کے سیکشن میں گفتگو کر سکتا ہے
    مجھے تو یہاں آکر بہت مزا آیا شکریہ ہماری اردو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سے دوستوں سے ملاقات ہوئی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔

    اچھے دوست، اچھی یادیں اور اچھی معلومات۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. طاہر شیخ
    آف لائن

    طاہر شیخ مہمان

    سچ ہے کوئی مثبت سرگرمی یہاں نظر نہیں آ رہی میں نے تازہ ترین 90 مراسلات/دھاگے دیکھے ہیں لیکن کوئی بھی قابل ذکر دھاگہ نہیں ملا.
    اس لیے شمولیت کا پروگرام موخر
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کسی علاقے میں آپ کے پسند کےکھانے کی چیز نہیں مل رہی تو آپ ہی کوئی دھابہ کھول لو کسی کا فائدہ ہو جائےگا
     
    ناصر إقبال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    طاہر شیخ
    سنے دانا جو بازیجے کی باتیں
    تو ان سے بھی کرے حاصل نصیحت
     
  15. نبیل
    آف لائن

    نبیل ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2017
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    انصاری صاحب کوئی جواب نہیں، مجھے بھی کوئی آپشن نہیں ملی پوسٹ کرنے کی
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کے ہوم پیج پر جا کر آپ کسی بھی مطلوبہ سیکشن میں جا کر لڑی بنا سکتے ہیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم پر رجسٹر ہونے اور وزٹ کرنےکا کیا فائدہ ہے اپنی ذاتی رائے کا اظہار ممکن نہیں
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حق گو نظر میں انکی جو گناہ گار ہیں ہم
    سادہ سے لوگ ہیں پر صداقت شعار ہیں ہم
    وہ مصلحت پرست سہی ہم حق پرست ہیں
    وقت کے خدا کی نظر میں ہیں جو مجرم
    لیکن خدا پرست ہیں ہم ایماندار ہیں ہم
    ہم حکم عدولی میں کٹا دینگے اپنے سر
    بے دین و بے ایمان سے بہتر کنار ہیں ہم
    ہم پوچتے نہیں بتِ انساں ”زنیرہ گل”
    وہ قول میں صادق تواطاعت گزار ہیں ہم

    زنیرہ ”گل”
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رہو آباد رہوقواعد و ضوابط دیکھ لیں
    اس سے متصادم پوسٹ حذف کی جاتی ہے[/QUOTE]
    بھائی آپ کا حکم سر آنکھوں پر خوش رہو آباد رہو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ کا حکم سر آنکھوں پر خوش رہو آباد رہو[/QUOTE]
    شکر ہے کوئی تو میرا حکم بھی مانتا ہے ورنہ میری تو کوئی سنتا ہی نہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کوئی تو میرا حکم بھی مانتا ہے ورنہ میری تو کوئی سنتا ہی نہیں[/QUOTE]
    آپ میرے بڑے بھائی ہیں آپ کی ضرور ماںینگے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سلامت رہیں اللہ دین ودنیا میں بھلائی سے نوازے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کے رزق مال جان عزت آبرو میں برکت دےآپ کو آپ کے پیاروں سمیت سلامت رکھے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک تو یہی محسوس ہوا ہے یہاں صارفین کی تعداد کافی کم ہے۔ کچھ عرصہ پہلے جب آئی تھی تب بھی حنا ،ھارون رشید صاحب اور پاکستانی صاحب۔ یہی ممبرز زیادہ تر آن لائن ہوتے تھے۔ اب زنیرہ عقیل کو زیادہ ایکٹیو دیکھ رہی ہوں۔ فائدہ کیا ہے اس بارے میں حتمی رائے قائم کرنا قبل از وقت کچھ مشکل ہے۔
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کا اضافہ ہوا ہے نا
     
    ظفریاب قاسمی اور ماہم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آئی
    آن لائن :)
    حنا نیٹ گردی کے علاوہ بھی کچھ مصروفیات ہیں۔ جس وجہ سے وقت نہیں ملتا۔ لیکن اب شکوہ دور کرو ۔ اب میں آن لائن آرہی ہوں.:)
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے ہم سب صارفین کا اضافہ اچھا ثابت ہوگا اس فورم کے لیے۔ :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    ناچیز ....بھی دریں اثناء آدھمکا...
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں