1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حکومتی وزراء عرف رکھوالی کے کتے قصور سانحے پر بھی سیاست سے باز نہیں آۓ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏11 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    حکومتی وزراء عرف رکھوالی کے کتے کہتے ہیں
    "قصور جیسے واقعات ہوتے رہتے ہیں، اسے زیادہ ایشو نہ بنایا جاۓ"۔
    اس پر یہ ہی کہوں گا کہ
    کچھ درندے نہیں سنبھلتے اگر
    پال رکھے ہیں اتنے کتے کیوں؟​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتوں کو کیا پتا کہ عزت کیا ہوتی ہے
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتے نہیں سور کہنا بہتر ہے
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    عزت کیا چیز ہے یہ ایک عزت والا ہی سمجھ سکتا ہے بے غیرتوں کو کیا خبر عزت و عصمت کیا ہیں
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست فرمایا آپ نے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہماری بدقسمتی ہے کہ جنسی مریض ہم پر مسلط کر دیئے گئے ہیں۔ جب صوبے کا وزیر اعلیٰ کسی پولیس آفیسر کی بیوی کو زبردستی طلاق دلواکر اپنے گھر ڈال تو ایسے میں عام مجرم کیا کچھ کریں گے اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں اور موجودہ صورت حال اسی بے راہروی کی نشاندہی کرتی ہے جو اب کینسر بن گئی ہے۔ جب وجود کا کوئی حصہ کینسر زدہ ہو جاۓ تو اس کا علاج ممکن نہیں ہوتا، اسے جسم سے قطع کر دیا جاتا ہے۔
     
    ناصر إقبال، عبدالمنان خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمنان خان
    آف لائن

    عبدالمنان خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2018
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا آپ نے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے سات سالہ زینب کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت حاصل ہونے کا دعوی ٰکیا ہے۔ آئی ٹی حکام کے مطابق جس وقت زینب کو اغوا کیا گیا، اس مقام پر پانچ موبائل فون حرکت میں تھے۔ ایک مشکوک نمبر سے تین بار کال کی گئی۔ جیو فنانسنگ کے ذریعے مختلف مشکوک افراد کی فہرست تیار کرلی گئی۔آئی ٹی حکام کے مطابق زینب جب گھر سے نکلی تو اس وقت اس جگہ پر پانچ موبائل نمبرز استعمال ہو رہے تھے، جس میں ایک مشکوک نمبر سے تین بار کال کی گئی۔ حکام کے مطابق سات بج کر پندرہ منٹ پر اسی مشکوک نمبر سے ایس ایم ایس ایک نمبر کو ملا۔زینب کے گھر سے نکلنے کے بعد گزرنے والے دو سو سینتالیس افراد کو مشکوک قرار دے کر ان کا نام واچ لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ملزمان تک پہنچنے کیلئے نئی جے آئی ٹی نے بھی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کردیا۔دوسری جانب نجی ٹی وی سے گفتگو میں ترجمان پنجاب حکومت نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ زینب کے ساتھ درندگی کے ملزم کا سراغ مل گیا ہے، فرانزک لیب سے کچھ رپورٹس آگئی ہیں، قاتل جلد گرفت میں ہوگا۔
     
    عبدالمنان خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں