1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چائینیز کھانے ،،،

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏26 اکتوبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چکن ڈونٹس Chicken Donuts
    اجزا:
    آلو آدھا کلو کلو اُبلے اور میشڈ
    چکن کا قیمہ آدھا کلو
    ہرا دھنیا آدھی گٹھی
    زیرہ ایک چائے کا چمچ
    سبزمرچ پانچ عدد
    پیاز چوپڈ ایک عدد
    انڈے دو عدد
    کارن فلور چار کھانے کے چمچ
    میدہ چھ کھانے کے چمچ
    کُٹی سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
    ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
    نمک حسبِ ذائقہ
    تیل تلنے کے لیے

    ترکیب
    ایک باؤل لیں اور اس میں تمام اشیا کو اچھی طرح سے مکس کر لیں-
    اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔
    انگوٹھے کی مدد سے چکن ڈونٹس کے درمیان سوراخ کریں اور ڈیپ فرائی کر لیں۔
    مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔
    ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں-​
     
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  3. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ حنا۔ ابھی دو "پڑھی" ہیں۔ اشتراک کرنے کے لیے شکریہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں