1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ظفریاب قاسمی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جنوری 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ظفریاب قاسمی صاحب


    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    میں جواب کیسے بھیجوں جو آپکو مل سکے ...اور یہ میں خود کو یقین دلاوں کہ آپکو جواب موصول ہوۓ کیونکہ یہاں..کی کیفیات سمجھ نہی...آرہی....

    واضح رہے کہ میں مذکورہ بالا تمام سوالوں کے جواب میں دلچسپی رکھتا ہوں...
     
    ناصر إقبال اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل اس ہی طرح جواب بھیجیں جیسے آپ نے سوال پوچھا ہے یعنی اس ہی لڑی پر
    ہمیں بھی آپ کے جواب کا دلچسپی سے انتظار ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    1:- ظفریاب قاسمی , والد مرحوم نے رکھا ,اور قاسمی لقب ہندوستان کے معروف ادراہ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملا..
    2:- 24 سال 21 دن , پچیسواں سال مشن پر ہے

    3:-لڑکیوں کو غلط بیانی سے کیا مراد ؟ اگر مزاح ہے تو

    اجازت ہوگی , اس سے زیادہ نہی

    4"-:-- ملک , ہند , شہر دلی 2011 سے قیام ہے
    5:- ماسٹرز ان عربک اور اسکے بعد بی ایڈ ایجوکیشن ,
    تعلیم حاصل کرنا اس لۓ ضروری سمجھا کیونکہ اس کے ذریعہ شخص کی ہمہ جہت نشو ونما ہوتی ہے

    6:- مشاغل ,,, تعلیم و تعلم
    7:- طالب علمی

    8:- مسقبل مین اچھا انسان بننے کی کوشش ہے..

    9:- ہماری اردو سے تعارف مجھے ایک دن بونگیاں مارنے والے موضوع سے ہوا اور وہ مجھے پسن آیا....اسکے بعد اس جڑنے کی کوشش کی. ...ویسے یہ بونگی نہی ...ہاہاہا
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    ناصر إقبال اور ظفریاب قاسمی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید

    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    دہلی سے تو جی ہمارا روحانی تعلق ہے
    امید ہے آپ فورم کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے
     
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں آ پ کا پسندیدہ سیکشن کون سا ہے
     
    ظفریاب قاسمی اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا دارالعلوم دیوبند سے کس مضمون میں فاضل ہیں
     
    ظفریاب قاسمی اور ناصر إقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ماسٹرز ان عربک اور اسکے بعد بی ایڈ ایجوکیشن آپ نے غلطی کی ،،،،، مجھے پسند آیا ،،،،،،
    ویسے یہ بونگی نہیں ،،،،
     
    Last edited: ‏11 جنوری 2018
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    ع
    مضمون مندرجہ ذیل ہیں
    تفیسر قران
    صحاح ستہ
    فقہ
    اصول فقہ
    عربی ادب
    اسلامی تواریخ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جی...اجکل ایسی غلطیاں پی ایچ ڈی کے بعد بھی ہورہی ہے ناصر صاحب...بی ایڈ ...تعلیمی پیشہ مین داخل ہونے کی کنجی ہے...ہمارے کی آبادی کے تناظر میں..
     
  13. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:

    اس حقیقت کا ادراک کیسے ہوگا. ..؟؟

    مجھے بتایں أپ...کیسے اپنا سیکشن جان پاونگا؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں آپ کی پسندیدگی کا مواد زیادہ ہے
    گپ شپ ، مزاح ، شاعری ، نثر ، مذہب ، سیاست
     
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    سایست کو بالاۓ طاق رکھکر مزکورہ تمام
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    آج کل آپ کی کیا مصروفیات ہیں
     
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    اجکل جامعہ ملیہ اسلامیہ...یونیورسٹی میں ایک ٹیچر ٹرینگ کورس پہ ہوں..
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کچھ اپنے تعلق سے بتایں؟؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    مزید دعاوں کا طالب ہون...

    اور فرمایں.


    شب و روز کی مصروفیت..؟ مشغولیت
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حصول علم اور فکر معاش دو ہی کام مشاغل بھی مقاصد بھی
     
  22. ظفریاب قاسمی
    آف لائن

    ظفریاب قاسمی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    کیا تعلیمی مصروفیت ہے..؟؟

    فکر معاش کیوں جب تعلیم میں کوشاں کو ہو تو....معاش کی فکر کیوں....
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ہمیشہ طالب علم ہی رہتا ہے میڈیکل کے پیشے سے منسلک ہوں خدمات کے ساتھ فکر معاش بھی ضروری امر ہے ورنہ زندگی کی گاڑی کیسے چلےگی
     
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    دلچسپ تعارف ہے۔:)
     
    ظفریاب قاسمی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں