1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عجیب و غریب

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    7ec29d10.gif
    پیارے دوستو۔۔۔!
    عجیب و غریب کے نام سے میری ایک لڑی محبت کی نظر ہو گئی ہے اس لیے اسی نام سے ایک اور لڑی کا آغاز کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ کو ضرور پسند آئیگی۔

    th729642g8z5cf0f0r1.gif th729642g8z5cf0f0r1.gif th729642g8z5cf0f0r1.gif
    پاکستان میں رومن اردو کی ابتداء فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور میں شروع ہوئی۔ چونکہ جنرل ایوب اردو رسم الخط پڑھ نہیں سکتے تھے، اس لیے ان کی تقریر رومن اردو میں ٹائپ کی جاتی تھی۔ اسی طرح کی بات سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو صاحب کے لیے بھی مشہور ہے۔
     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مینار پاکستان
    311834p.jpg
    مینار پاکستان لاہور کے ایک بڑے پارک اقبال پارک میں واقع ہے
    یہ
    1960
    میں تعمیر ہونا شروع ہوا
    اور اسے
    1968
    میں مکمل کیا گیا
    اس کی بلندی
    70
    میٹر ہے

     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    gohistoric_23386_m.jpg
    فیصل مسجد کو پاکستان کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے
    اسے مسجد کی تجویز سعودی عرب کے ساہ فیصل نے اپنے دور میں دی۔
    1976
    میں اس کی تعمیر شروع ہوئی اور
    1986
    میں یہ تیار ہوئی
    اس کا نقشہ ترکی کے ڈیزائنر
    ویدت والو نے ترتیب دیا
    سعودی عرب کے شاہ فیصل کے نام سے منسوب یہ مسجد فیصل مسجد کہلاتی ہے
    یہ جنوبی ایشاء کی بھی سب سے بڑی مسجد ہے

     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    67 سالہ منفرد حکمران بادشاہ جو یورپ میں مزدوری کر تا ہے اور سکائپ کے ذریعے حکمرانی کرتا ہے
    [​IMG]

    مشرقی گھانا میں ٹوگو کی سرحد کے ساتھ واقع سلطنت جس کا نام ’’گبی‘‘ ہے کا بادشاہ ’’ٹوگبی نگوریفیاسیفاس کوسی بانسا‘‘ دنیا کا حیرت انگیز ترین حکمران مانا جاتا ہے ۔ مشرقی گھانامیں ٹوگو کی سرحد کے قریب واقع کنگ سیفاس کی سلطنت میں تین لاکھ سے زائد باشندے مقیم ہیں جبکہ ’’ٹوگبی نگوریفیاسیفاس کوسی بانسا‘‘ خود موٹر مکینک ہیں جو تین لاکھ کی آبادی والے ملک پر حکمرانی کے ساتھ ساتھ اپنا موٹر مکینک کا کام بھی جاری رکھے ہوئے ہیں ،حیرت انگیز طور پر اس ملک کے بادشاہ ’’ٹوگبی نگوریفیاسیفاس کوسی بانسا‘‘ محنت مزدوری کے لئے جرمنی میں رہائش اختیار کئے ہوئے ہیں اور وہاں مکینک کا کام کرتے ہیں ۔

    انہوں نے لڈوک شیفن کے علاقے میں ورکشاپ کھول رکھی ہے، بتایا جاتا ہے کہ بادشاہ سلامت ’’ٹوگبی نگوریفیاسیفاس کوسی بانسا‘‘ سال میں سات مرتبہ سلطنت کا دورہ کرتے ہیں جبکہ باقی تمام دن وہ اپنے ملک پرسکائپ کے ذریعے حکمرانی کرتے ہیں۔ ’’ٹوگبی نگوریفیاسیفاس کوسی بانسا‘‘ نے خود کو اپنی قوم کے لئے وقف کردیا ہے وہ کام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک سے اپنے ملک کے لئے چندہ اکٹھاکرکے فلاحی کام کرتے رہتے ہیں انہوں نے اپنے ملک میں بے تحاشا سکول، ہسپتالوں کا قیام اور دیگر کام یورپ سے جمع کئے گئے چندے سے کئے ہیں ،کنگ نے ایک جرمن نژاد خاتون سے شادی کر رکھی ہے جو اکثر اپنے دو بچوں کے ہمراہ افریقی سلطنت کا دروہ کرتی رہتی ہیں ۔
     
    ناصر إقبال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کھلی فضا میں کھڑا ایک شخص ایک کپڑا دکھاتا ہے اور جب وہ اس کپڑے کے پیچھے چھپتا ہے تو اس کپڑے سے پیچھے کا کا منظر تو ایسے نظر آتا ہے جیسا کہ وہاں کوئی موجود ہی نہیں اور کپڑے کے پیچھے چھپا ہوا انسان نظروں سے اوجھل ہو جاتا ہے۔انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو سے متعلق لوگ حیران ہو رہے ہیں کہ یہ کوئی جادو کا کرتب ہے
    مگر ماہرین نے اسے سائنس کا جادو قرار دیا ہے۔ اس شفاف کپڑے کا راز یہ ہے کہ اسے کوانٹم ٹیکنالوجی کے ذریعے بنایا گیا ہے ۔اس کی خوبی ہے کہ یہ انسانی جسم کے اطراف روشنی کی شعاعوں کو منعکس کر دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کو پکڑ کر کھڑا انسان دکھائی نہیں دیتا۔
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسے ممکن ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ونٹی فور نیوز کی رپورٹ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ونٹی ،،، ٹونٹی فور نیوز کی رپورٹ ،،، ہمیشہ غلطی ،،، آنکھیں کھولیں ،،
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاپی پیسٹ کیا تھا اور آپ کو جو یہاں رکھا ہے یہ سب کرنے کے لیے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ غلطی آپ کی عادت ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی اور ٹائپنگ میں کوئی لفظ چھوٹ جانا مختلف ہوتا ہے
    قتل ارادے سے اور غیر ارادی قتل میں فرق ہوتا ہے
    آپ کا موضوع پر بحث کرنا اور بلا جواز بحث کرنا فرق ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سی غلطیاں
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    قتل ارادے سے اور غیر ارادی قتل میں فرق ہوتا ہے ،،، مثال کے طور پر
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں