1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان میں طویل عرصہ بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی خوش آئند امر ہے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏15 ستمبر 2017۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں طویل عرصہ بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی خوش آئند امر ہے
    اللہ کریم وطن عزیز کو رونقیں جلد بحال کرے اور پاکستان کو امن و سکون کا خطہ بنائے۔ آمین
     
    زنیرہ عقیل، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے یہ میچ انعقاد کروائے وہ ا س کا کریڈٹ بھی نہیں لے رہے اور سیاہ ست دان بھی چپ ہیں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کون ہیں وہ؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاک آرمی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    100 فی صد درست جناب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ کے لئے ہم پیسے کھو رہے ہیں ہم بجلی کھو رہے ہیں وقت کھو رہے کون ذمہ دار ہے۔۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کرکٹ ایک گیم ہے جس سے نوجوان صحت پا رہے ہیں
    معاشرے کی برائیوں نشہ اور دوسری غلط کاریوں سے بچے محفوظ رہتے ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ڈرامہ وقت ضائع یہ سب
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ڈرامہ لگ رہا ہے لیکن کرکٹ کے میدان جب بچوں سے بھرے دیکھتی ہوں تو اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ یہ بچے آج تو محفوظ ہیں
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بچے کرکٹ سے محفوظ ہیں
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں سگریٹ پان نسوار چرس ہیروئن اور چوری چکاری کی بجائے کھیل کود میں مصروف رہنا بچوں کے لیے زیادہ اہم ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دن رات صرف کرکٹ میں مصروف رہنا بچوں کے لیے زیادہ اہم ہے ،
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی مثبت سوچ بھی رکھ لیا کرو کرکٹ کا میچ رات دن نہیں ہوتا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال کے مطابق ہم نے پیسہ کھو دیا وقت ضائع کر دیا صرف کرکٹ کے لئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن نقصان دن رات ہوتا ہے ،،،
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی کا نقصان زیادہ تر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی کا نقصان تو ویسے بھی بہت ہو رہا ہے
    جتنی انڈسٹریاں چل رہیں ہیں خرد برد کرتی رہتی ہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ختم کرو کرکٹ پاکستان میں ،ہمیشہ کھیلنا یہ ہماری عادت نہیں ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آ ج کل دن رات کرکٹ کھیلی جاتی ہے ۔اوریہ ایک ذریعہ ہے کہ ملکوں کے درمیان رابطے کا اور اس سے آمدنی بھی ہوتی ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی کھیل ہو فائدہ ضرور ہوتا ہے
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مثال کے طور پر
     
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آمدنی ضائع ،، وقت ضائع ،، کام ختم ،، تمام لوگ آزاد ہیں صرف کرکٹ کے لئے مرد خواتین صرف کرکٹ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کرکٹ سے جتنا کمایا جاتا ہے کسی اور کھیل سے نہیں
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ضائع وقت،،، ضائع پیسہ ،،، ضائع کام ،،، ہم سب کچھ کھو دیتے ہیں ،،، پاکستان میں کرکٹ کو ہٹا دیں ،،، صرف کام
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا اعلیٰ خیالات ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں