1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظ بنایئے (سابقہ لڑی کا تسلسل)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 دسمبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس کھیل میں کسی بھی لفظ کی ترتیب کو توڑ کر پیش کر دینا ہے۔ تاکہ اگلے صارف اس لفظ کو ترتیب دے۔ اور اس کے بعد ایک نیا لفظ پیش کر دینا ہے۔

    1۔ کوشش کریں زیادہ مشکل نہ ہوں
    2۔ اگر لفظ کے حروف زیادہ ہوں تو کوئی اشارہ بھی ساتھ میں دے دیں

    تاکہ اگلے صارف کے لئے زیادہ مشکل ثابت نہ ہو

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

    پہلا لفظ

    و ن ا چ ب ل
     
    ساتواں انسان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی ویسے پچھلی لڑی میں ایک دو صفحے بڑھ جاتے تو بونچال نہیں آجانا تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گ ن ھ و ھ ٹ گ
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گھونگھٹ کی طرف کیسے دھیان گیا آپ کا خیر تو ہے نا؟

    ا ب ع
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عبا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ت ر س گ ن ہ
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی پروفائل پکچر غور سے دیکھ لی تھی
    :) :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    موسم تو ہے موسمی سنگترہ کی مگر گلے کی پوزیشن ٹھیک نہیں

    ی ا ر ن گ ن
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اتنے غور سے نہ دیکھ میری سادگی کو
    بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں بھئی صحیح فرما رہی ہیں ہمارا سنگترہ تو نقصان دہ ہے اور آپ کی نارنگی تو بڑے بڑے ڈاکٹر اپنے نقصوں میں تجویز کرتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ی د ا ن ی ق ا
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا قادیانی لٹرین میں گر کا مرا تھا

    ت ا ف م ن ر
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام میں مذہبی تعصب اور منافرت کی کوئی گنجائش نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا پ د س م ن ہ
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمان خواندگی کی بنیاد پر تمام قوموں کے مقابلہ سب سے زیادہ پسماندہ ہیں

    ل س س ی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی شعر کو سمجھنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے اس کو نثر میں ڈھال لیا جائے ، پھر اس کے مشکل ٹکڑوں کو سلیس اردو میں تبدیل کر لیا جائے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ت س ف ن ی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا آج میں ہار گئی آپ کھیلتے رہو ۔۔۔ خوش رہو
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی نہیں سمجھ آیا آپ کا مطلب
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اشارہ
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انسانی ا ت س ف ن ی ایک پیچیدہ گتھی ہے ۔ آج تک کوئی سائنسدان یہ دعوی نہیں کرسکا کہ وہ انسانی دماغ کو پوری طرح سمجھ سکا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نفسیات

    ا ن د ر
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اردن ۔۔۔ اندر ۔ نادر ۔ دارن درخت کا نام بھی ہے اور معنی سخت آواز والا اور تکلیف دہ بھی ہوتا ہے

    خ خ و و ت پ ا ن ہ
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا ہوا خالی پختونخواہ لکھا اگر خیبر بھی ساتھ لکھ دیتیں تو ہماری نیندیں اڑ جانی تھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ٹ ر ک و ہ
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خیریت تو ہے نا آج کسی کو ٹھوکرا لیے سر پر گزرتے دیکھا ہے کیا

    ا ن ہ ت
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوکرا تو نہیں ہاں البتہ ٹوکرا اٹھائے جارہا تھا اور وہ بھی تنہا ، نہ کوئی مدد گار اور نہ ہی کوئی ساتھی شاید اس کی زندگی میں محبت کی مٹھاس کم اور تنہائی کی ا ٹ ر ک و ہ زیادہ تھی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کڑواہٹ میں تو ڑ آنا تھا اس لیے سمجھ اب بھی نہیں آرہا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی پر معذرت چاہتا ہوں ویسے
    ط ہم بھول گئے اور ا ا گ ل سوال آپ نے گول کر دیا
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بسکٹ کا نام ہے


    م ی ش ر
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب ہے ریشم اور ہمارا اگلا سوال ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ا ب د د ص و ی
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا سوال تو بھائی نے ریشم بول کے کر دیا جس پرمشیر بھی سوٹ تھا
    صوابدید کے بعد آپ نے بتانا ہے

    س ت م ن ح س
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی میں حاضر دماغی سے جواب دینا آپ کا مستحسن اقدام ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    د ا خ د و ن
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مقدور ہمیں کب تیرے وصفوں کے رقم کا
    حقا کہ خداوند ہے تو لوح و قلم کا

    ر ا م ی
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں