1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ارشد چوہدری صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏25 دسمبر 2017۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ارشد چوہدری صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ارشد چوہدری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت بہت شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
  7. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ--آپ سے اور تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری نظموں پہ تنقید اصلاح اور مفید مشوروں سے نوازیں۔
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
  9. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم --آپ کے سوالنامے کا جواب ارسال کر دیا ہے---آپ سے اور تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میری ٹوٹی پھوٹی شاعری پر تنقید اسکی اصلاح اور مناسب اور مفید مشوروں سے نوازیں۔
     
  10. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
  11. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم سوالنامے کا جواب ارسال کر دیا ہے۔۔ برائے مہربانی میری نظموں پر تنقید اصلاح اور مفید مشورے عنایت کریں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہیں جواب؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارشد چوہدری صاحب نے غلطی سے جوابات مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیئے ہیں
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ارشد چوہدری صاحب
    1--- میراپیدائشی نام جو میرے والدین نے رکھا تھا وہ تھا ھاشم علی۔ جوان ہوا تومحبوبہ نےارشد تجویز کیا ۔پھر آہستہ آہستہ تمام ڈاکومنٹس میں تددیل کر دیا۔ اب میرا پورا نام ارشد عزیز چوہدری ہے۔

    والدین نے اپنی محبت سے نام دیا ہو گا ویسے وہ محبوبہ بیوی بنی یا اب تک محبوبہ ہی ہے؟

    2--نام کا حصّہ ہونے کی وجہ سے میں نے خود تجویز کیا۔کالج کے زمانے میں ساقی تخلّص استمال کرتا تھا۔
    لقب اور تخلص میں کیا فرق ہے؟

    3---جرسی سٹی نیو جرسی امریکہ 1989 سے یہاں ہوں۔
    کتنے بچے ہیں؟

    4--تعلیم کے بغیر شعور کیسے آ سکتا ہے۔
    اگر تعلیم سے شعور آ سکتا ہے تو پاکستان کے سیاست دان اب تک لاشعوری کی کیفیت میں کیوں ہیں؟

    5-- گھر کے پچھلے صحن میں سبزیاں اور پودے لگانا دینی کتابیں پڑھنا دینی آرٹیکل لکھنا اور شعر لکھنا۔
    یہ تو اچھی بات ہے یہ بتائیے کہ کون سے پودے لگائے ہیں؟

    6---تعلیم بی کام ہے مگر امریکہ میں لیموزین چلائی۔ پچھلے پانچ سال سے فراغت کی زندگی انجوائے کر رہا ہوں اور دن رات شعر لکھ رہا ہوں۔
    کوئی مجموعہ شائع ہو چکا ہے ؟

    7--مستقبل کے عزائم بھی یہی ہیں ۔اب اس عمر میں عشق تو ہونے سے رہا۔ سوائے بیوی کے عشق کے۔
    عشق کیا ہوتا ہے تفصیل سے بتا سکتے ہیں؟

    8---شاعری کی ویبز دیکھ رہا تھا تاکہ اپنے ٹوٹے پھوٹے اشعار شائع کر سکوں۔

    ضرور شئیر کیجیئے ہم مستفید ہونا چاہیںگے
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ارشد چوہدری صاحب
    1--- میراپیدائشی نام جو میرے والدین نے رکھا تھا وہ تھا ھاشم علی۔ جوان ہوا تومحبوبہ نےارشد تجویز کیا ۔پھر آہستہ آہستہ تمام ڈاکومنٹس میں تددیل کر دیا۔ اب میرا پورا نام ارشد عزیز چوہدری ہے۔
    والدین نے اپنی محبت سے نام دیا ہو گا ویسے وہ محبوبہ بیوی بنی یا اب تک محبوبہ ہی ہے؟
    2--نام کا حصّہ ہونے کی وجہ سے میں نے خود تجویز کیا۔کالج کے زمانے میں ساقی تخلّص استمال کرتا تھا۔
    لقب اور تخلص میں کیا فرق ہے؟
    3---جرسی سٹی نیو جرسی امریکہ 1989 سے یہاں ہوں۔
    کتنے بچے ہیں؟
    4--تعلیم کے بغیر شعور کیسے آ سکتا ہے۔
    اگر تعلیم سے شعور آ سکتا ہے تو پاکستان کے سیاست دان اب تک لاشعوری کی کیفیت میں کیوں ہیں؟
    5-- گھر کے پچھلے صحن میں سبزیاں اور پودے لگانا دینی کتابیں پڑھنا دینی آرٹیکل لکھنا اور شعر لکھنا۔
    یہ تو اچھی بات ہے یہ بتائیے کہ کون سے پودے لگائے ہیں؟
    6---تعلیم بی کام ہے مگر امریکہ میں لیموزین چلائی۔ پچھلے پانچ سال سے فراغت کی زندگی انجوائے کر رہا ہوں اور دن رات شعر لکھ رہا ہوں۔
    کوئی مجموعہ شائع ہو چکا ہے ؟
    7--مستقبل کے عزائم بھی یہی ہیں ۔اب اس عمر میں عشق تو ہونے سے رہا۔ سوائے بیوی کے عشق کے۔
    عشق کیا ہوتا ہے تفصیل سے بتا سکتے ہیں؟
    8---شاعری کی ویبز دیکھ رہا تھا تاکہ اپنے ٹوٹے پھوٹے اشعار شائع کر سکوں۔
    ضرور شئیر کیجیئے ہم مستفید ہونا چاہیںگے
     
  16. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
  17. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    1--محبوبہ بیوی نا بن سکی ہاں البتہ بیوی بعد میں محبوبہ بن گئی۔ اُس کے ساتھ ہی زندگی گزاری ہے۔زندگی بھر بیوی نے بہت عزت اور پیار دیا ۔
    2 - بچے نہیں ہیں اسی لئے رب سے کہتا ہوں
    ا یہہ گل مینوں سمجھ نا آوے میرے نال توں کیتا کی
    آپے کلا رہندا سیں تے مینوں دتا پت ناں تی
    3--آجکل امریکہ میں برف پڑی ہوئی ہے ۔ ہاں گرمیوں میں بہت سی سبزیاں کریلے لمبے کدو ٹماٹر مونگرے مختلف قسم کی سبز مرچ لیٹس بروکلی پائن ایپل بیگن اور بہت سی چیزیں۔
    4---ابھی کوئی مجموعہ شائع نہیں ہوا دراصل جب بھی میں کسی اخبار کو اپنی کوئی غزل بھیجتا تھا وہ کہتے تھے چوہدری صاحب آپ کے خیالات اچھے ہیں مگر آپ کے شعر شاعری کے معیار یعنی بیرو میٹرز پر پورے نہیں اُترتے اس لئے ہم شائع نہیں کر سکتے۔ پھر کچھ سال پہلے اتفاق سے مجھے ایک ویب سائڈ عروض ڈاٹ کام
    مل گئی جس میں ایک خود کار نظام موجود ہے جس سے آپ اپنے شعروں کی تصحیح کر سکتے ہیں وہاں پر میں نے اپنے سارے کلام کو دوبارا اصلاح کی ۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ اب وہی اخبار اور ویب سائڈز فوری طور پر شائع کر دیتے ہیں اب الحمد للہ اتنا مواد موجود ہے کہ دو تین کتابیں شایع کر سکتا ہوں اب انشاءاللہ جلد پاکیستان کا چکر لگاؤں گا
    اور کوئی کتاب شائع کرواؤں گا۔
    5 ---لقب اور تخلّص دونوں کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں بس میں نے نام کو ہی تخلّص بنا لیا۔
    باقی آئندہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں