1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کیا ہو رہا ہے؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کمبل سے سر نکالنے کا کس کا دل چاہتا ہوگا
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جدہ میں ہو؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
    ناصر إقبال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ کے معنی دادی یا نانی کے ہیں ویسے یہ نام جدہ کے کیسے پڑا؟
     
    ناصر إقبال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ تو ہوگی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں اماں حوا علیہ السلام جنت سے یہاں پہنچیں تھیں
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    غوری بھائی سے کافی عرصہ بعد ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ اس ملاقات کا مختصر احوال حاضر خدمت ہے۔
    ''کبھی آپ بھی ہمارے پاس تشریف لائیں۔'' جب بھی غوری بھائی سے ٹیلیفونگ رابطہ ہوتا یا ان سے ملاقات ہوتی تو اکثر یہ محبت بھرے کلمات سننے کو ملتے اور میں اثبات میں دعوت کو قبول کرلیتا۔لیکن عمل نہ کرپاتا غوری بھائی کا ہمیشہ شکوہ رہتاہے۔گزشتہ دنوں ہم نے اس شکوہ کو دور کرنے کی کوشش شروع کردی اور کمر بستہ ہوگئے۔اسی دوران کچھ پڑھائی کے سلسلے میں مزید تاخیر ہوگئی،دوسری طرف پاکستانی بھائی ہماری ملاقات کے لیے کوشاں تھے کہ جلد ملاقات کی جائے،ہم نے ان کی کوشش کو سراہتے ہوئے جلد از جلدملاقات کا عندیہ دے دیا۔
    گزشتہ کل نماز عشاء سے فراغت کے بعد گھر واپسی پر غوری بھائی سے ٹیلیفونگ رابطہ کیا حال احوال کے بعد ہم نے اپنے آنے کی نوید سنادی،غوری بھائی نے خوشی کا ظہار فرمایا اور آج صبح کا وقت طے ہوا غوری بھائی نے کہا آنے سے پہلے رابطہ کرلیجئے گا،میں نے کہا ان شاءاللہ ضرور رابطہ کروں گا ۔کال سے فراغت کے بعد ہم نے بستر کی راہ لی اور نیند کی حسین وادیوں میں پہنچ گئے۔
    صبح ہم وقت مقرر کا انتظار کرنے لگے وقت تھا کہ گزرنے میں ہی نہیں آرہا تھا۔ خیر وقت مقرر آپہنچا ۔ غوری بھائی سے رابطہ ہوا اور عرض کیا جلد پہنچ جاؤں گا،ایڈریس پوچھا ؟ تو غوری بھائی نے کہا پنجاب سکٹری ایٹ کے پاس کوزی حلیم والا ہے وہاں پہنچ کر کال کر لیجئے گا میں آجاوں گا،فون بند کرنے کے بعد ہم نے نکلنے کی تیاری کی تو پتہ چلا کہ موٹر سائیکل نہ دارد۔ اب انتظار میں بیٹھا کافی دیر گزری لیکن موٹر سائیکل کے آنے کا دور دور تک کوئی امکان نہ تھا۔میں نے جیب سے موبائل نکالا اور دوست کو کال کی اور اسے مقررہ جگہ پر پہنچانے کا پر زور مطالبہ کردیا۔وہ تو شکر ہے اس کا موڈ اچھا تھا اس نے ہاں کردی ،کچھ دیر انتظار کے بعد دوست اپنی گاڑی سمیت ہمارے ہاں آ وارد ہوا۔ہم گاڑی میں بیٹھے اور غوری بھائی کی طرف روانہ ہوگئے۔تقریبا 20 منٹ کی مسافت طے کرنے کے بعد اور ٹریفک جام سے نکلتے پڑتے مقررہ جگہ پر پہنچ گئے۔
    ہم ن
    دوست نے کہا جناب آپ کی مقررہ جگہ آگئی ہے ہم جلدی سے اترے دوست کو کام تھا وہ گاڑی لیے ہوئے چل دیا، اب ہم لگے دوکان ڈھونڈنے لگے وہ بعد میں پتہ چلا یہ جہاں ہم کھڑے ہیں ساتھ ٹرک۔کے اور ٹرک کے پیچھے وہ دکان ہے۔ خیر ہم نے جیب سے موبائل نکالا اور غوری بھائی سے رابطہ کیا اور عرض کیا کہ ہم مقررہ جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ کچھ دیر گزری ہی رھی کہ غوری بھائی کی آمد ہوگئی۔ سلام دعا کے بعد ہم غوری بھائی کی رہنمائی میں چل پڑے کچھ فاصلہ پر غوری بھائی کی رہائش گاہ پہنچے،م گپ شپ کا سلسلہ آگے بڑھا اسی دوران غوری بھائی نے گاجر کا جوس منگوا لیا ،اس کے بعد ہماری گفتگو کا رخ فورم کی طرف ہوا ،فورم کے پرانے دن یاد کیے پرانے ساتھیوں کو یاد کیا،اسی دوران گاجر کا جوس آگیا،جوس پینے کے ساتھ ساتھ ہماری گفتگو علمی گفتگو کی شکل اختیار کر گئی ،کافی دلچسب اور علمی گفتگو ہوئی۔ گفتگو کے دوران ہی غوری بھائی نے تفصیلات کے ساتھ اپنی نئی تعمیر کردہ بلڈنگ سے آگاہ کیا،اسی دوران غوری بھائی کے بڑے بیٹے وہاں تشریف لائے ان سے مصافحہ اور مختصر تعارف ہوا۔
    ایک سوال جو ہاتھ دھوکر بلکہ ہاتھ منہ دھوکر میرے پیچھے پڑا ہوا ہے جس کا اظہار غوری بھائی بھی بڑی شدت سے کرتے ہیں پہلی ملاقات میں بھی غوری بھائی نے یہی سوال کیا تھا کہ:
    ''شادی ہوئی یا نہیں'' ہماری گفتگو کا سلسلہ چل ہی رہا تھا کہ اچانک غوری بھائی نے سوال کرہی ڈالا اور میں نے ہمیشہ کی طرح اپنا وہی جواب دیا کہ نہیں ابھی نہیں۔ کچھ گپ شپ اور تھوڑا ہنسی مزاق کے ساتھ ساتھ ہماری گفتگو زیادہ تر علمی گفتگو رہی،گفتگو کے دوران ہم نے غوری بھائی کی خدمت میں ایک کتاب بطور تحفہ پیش کی، جو انہوں نے بخوشی قبول کرلی،کتاب کے بارے میں پوچھا تو میں نے عرض کیا یہ قرآن کریم کی تفسیر ہے جو والد محترم نے لکھی تھی،آپ مطالعہ کرلیں تو ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔ ابھی گفتگو کا سلسلہ جاری تھا کہ نماز ظہر کا وقت ہوا اور ہم قریبی مسجد کی طرف چل دیے۔نماز کی ادائیگی کے بعد واپس آئے اور ہم نے غوری بھائی سے اجازت چاہی ، اور یوں یہ ایک زبردست ملاقات دعاؤں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی،اور ہم دعائیں سمیٹتے ہوئے اور غوری بھائی کی محبتوں کا،شفقتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور الواع کہتے ہوئے واپس گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔
    دعا گوہوں اللہ پاک یہ محبت کا رشتہ ہم سب میں قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین
    دعاؤں کی درخواست
    والسلام!
     
    Last edited: ‏14 جنوری 2018
    نعیم، الکرم، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم :بہت بہت مبارک باد بھائی صاحب آپ کو اور غوری بھائی صاحب کو بھی ۔بہت خوشی ہوئی آپ کی ملاقات کہانی پڑھ کر اللہ پاک یہ محبتیں ہمیشہ قائم رکھے آمین ۔ایک بات مس کی ہے کہ ملاقات کی تصویریں کہاں ہیں ؟
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ @محمدداؤدالرحمن علی بھائی۔ بہت خوب۔
    یہ ملاقات بالکل مختصر تھی بلکہ یوں کہیے کہ تعارفی ملاقات تھی۔
    انشاءاللہ آئیندہ بھی جاری رہے گی۔
    جبکہ تحفہ میں ملنے والی کتاب کا مطالعہ کیا تو بہت خوشی ہوئی۔ قرآن مجید کی عظمت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ایسا نسخہ کبھی بھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ اللہ تعالی آپ کے والد محترم کے اقبال کو مزید بلند فرمائے اور ان کے علم کی دولت سے آپ تمام گھر والوں کو فیضیاب فرمائے۔۔۔۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی کادل بھی ان کی طرح بہت بڑا ہے
    شاندار اور دلچسپ انسان ہیں
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    بہت بہت شکریہ
    آمین ثم آمین
    اس ملاقات میں تصاویر کے بارے میں یاد ہی نہیں رہا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ غوری بھائی
    جزاک اللہ
    آمین یا رب العلمین
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ آپ کے والد صاحب سے ضرور شرف ملاقات حاصل کروں گا۔
    میری طرف سے انھیں السلام علیکم عرض کردیں۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید جی یہ ( اُن کی طرح ) سے آپ کا کیا مطلب ہے ؟
     
    پاکستانی55، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرح کرلیں
     
    الکرم، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ آئندہ غوری بھائی سے ملاقات ہو تو ہماری طرف سے سلام بھی عرض کیجئے گا اور بتائیے گا کہ ہم سب انہیں بہت مس کرتے ہیں۔
     
    پاکستانی55، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی وعلیکم السلام۔
    میں بھی تمام دوستوں کو مس کرتا ہوں مگر پاکستان میں آنے کے بعد دوبارہ سے سیٹل ہونا آسان نہیں۔
    الحمد للہ جلد ہی مستحکم ہوجاؤں گا۔

    آپ سب کی دعاؤں کا طالب

    غوری
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ سمیت سب بھائی بہنوں اور دوست احباب کے لیے آسانیاں اور راحتیں پیدا فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمت اللہ

    کوئی پروگرام بننا ہے یا میں خود ہی جنگلوں کی طرف نکل جاؤں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جنگلوں میں بھی کوئی ہماری اردو کا صارف یا صارفہ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈ لیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ نے ایک بات کراچی آنے کا عندیہ دیا تھا لیکن آپ نہیں آئے
    ہم نے دیگ کا انتظام صرف آپ کے لیے کیا تھا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جلدی کیجئے لیکن ہماری اردو سے رابطہ رہنا چاھیے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتا ہے آپ نے خالی دیگ مجھے پکڑا دینی ہے



    دعا کریں عمرہ کا سبب بن رہا ہے ان شاء اللہ اس کے بعد
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی بہت جلد وہیں شفٹ ہونے والی ہوں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہیں سے مراد کراچی ہے یا مکہ پاک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں