1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذکر تمغات اور مبارکباد

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Dec 13, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس لڑی میں ہم ہر ممبر کو مبارکباد دینگے جس کے پیغامات ہزار کا ہندسہ کراس کرینگے
    اور اس کی حوصلہ افزائی بھی کرینگے
    تو سب سے پہلے مجھے مبارکباد دیجئے
    :tfy:
    2000 پیغامات ہو چکے ہیں 1092 پسندیدگیوں کے ساتھ تمغہ ماہر اپنے نام کر کے
    np

     
    ناصر إقبال likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی بالکل ہو گی ہے معذرت خواہ ہوں
     
    ناصر إقبال likes this.
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    1.gif
    trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif
    trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif blomst15[2.gif zanara aqeel jee.gif blomst15[2.gif 4.gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif
    trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif 5.gif one thousand  trophy.gif 10.gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif
    trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif flowers full.gif mubarak new2 (1).gif trophy_w (1).gif trophy_w (1).gif
     

    Attached Files:

    • 2.gif
      2.gif
      File size:
      58.2 KB
      Views:
      1
  5. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    دو ہزار پیغامات ہونے پر ہماری طرف سے ڈبل مبارکباد قبول کیجئے
    اللہ تعالی آپ کی تحاریر سے ہمیں یونہی فیضیاب رکھے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مبارک باد والی چوپال میں لڑی بنائیں
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیسی کوتاہی بھائی
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ سلامت رہو اور اسی طرح مبارکباد دیتے رہو
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    احکامات جاری کرتے رہنا مگر خود مبارکباد مت دینا ہاہاہاہا
     
    ناصر إقبال likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سسٹر میں فون سے آن لائین ہوں مشکل ہے لڑی تخلیق کرنا:p
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    تخلیق کرنا:p[/QUOTE]
    لڑی کا تو میں نے نہیں کہا تھا میری اسی لڑی میں کہنا تھا crycrycry
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کیا کہنا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    مبارکباد دینے کا کہا تھا
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کو اگر ہم نے انعامات دینا شروع کر دیے تو ہمارے گوگل جیب خالی ہو جائیں گے اور آپ انعامات و تمغات کی دکان کھول سکیں گے
     

Share This Page