1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جسٹس باقر نجفی رپورٹ اب آن لائن دستیاب ہے

Discussion in 'خبریں' started by زیرک, Dec 5, 2017.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جسٹس باقر نجفی رپورٹ اب آن لائن دستیاب ہے، دوست لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ رپورٹ 132 صفحات پر مشتمل ہے اور گوگل ڈرائیو سے آسانی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
    https://drive.google.com/file/d/1lSeOykPBjncYt3aAK0QCgV-tMff2HD82/view
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زیرک بھائی
    کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن یہ رپورٹ تبدیل شدہ ہے شہبازشریف رانا ثنا مشتاق سکھیرا وغیرہ نے اپنا دامن بچانے کی کوشش کرتے ہوئے رپورٹ کے مندرجات کو بدل دیا ہے۔
    چند ایک ثبوت مل بھی گئے ہیں۔ انشاءاللہ اصل رپورٹ مل جانے پر انکا بھانڈا مکمل پھوٹ جائے گا
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آج حکومت کی طرف سے تصدیق شدہ رپورٹ کی کاپی بھی حاصل کر لی گی ہے
    اس رپورٹ میں کافی مواد ہے جو سفاک درندوں کو انجام تک پہنچائے گا ۔ان شاء اللہ
     
    نعیم likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  5. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اچھا ہوا کہ انہوں نے رپورٹ میں ردوبدل کی ہے، ان کو مزید چھتر پڑیں گے۔ عدلیہ کے صریح حکم کی خلاف ورزی یا حکم عدولی کے ساتھ ریکارڈ میں ردوبدل کے مقدمات بھی ان پر لاگو ہوتے ہیں۔
     
    نعیم likes this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ وہی سرکاری رپورٹ ہے جو ردوبدل والی ہے۔
    اصل یعنی اوریجنل رپورٹ کی تلاش جاری ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سو پیاز + سو جوتے = ن لیگ
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قتل کی سزا جوتے نہیں ۔۔ تختہ دار ہے
     
    نعیم likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سر عام پھانسی سزا ہو
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے جتنا گھناونا ان شریف برادران نے جرم کیا ہےاسکی سزا اتنی عبرتناک ہونی چاہیے کہ آئندہ صدیوں تک کوئی کسی پر ظلم کرنے کی جرات نہ کرسکے۔
    اس کے لیے سب قوم کو ہم آواز ہونا ہوگا۔
    وگرنہ اگر اس دفعہ یہ ن لیگی بچ گئے تو پھر پاکستان میں کوئی شہری ان طاقتور ظالموں کے ظلم سے محفوظ نہیں رہ سکے گا
     
    پاکستانی55 likes this.
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا کہنا درست ہے مگر زرداری بھی اسی تصویر کا دوسرا رخ ہے نواز شریف اور زرداری میں فرق نہیں
    اس لئے ذاتی مفاد کے لئے ہاتھ ملانے والے سے دور ہی رہا جائے تو بہتر
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ اس دفعہ یہ نہیں بچ سکتے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page