1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی - بھولے ! ایک پتے کی بات بتاتا ہوں - - -
    بھولے بادشاہ - ضرور پاجی ضرور ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - بھولے ! اچھا دوست چاہے جتنی بار بھی ناراض ہو جائے اسے منا لینا چاہیے - - -
    بھولے بادشاہ - وہ کیوں پاجی - - -
    چاچا جی - کیوں کہ وہ کھوچل تمہارے سارے راز جانتا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی یعنی ھارون رشید اپنے لاڈلے بھتیجے کو زمانے میں مخلص دوست اور دشمن کی اہمیت سمجھا رہے تھے۔ بھتیجے یعنی آصف احمد بھٹی صاحب جو چاچا کو بہت عظیم فلاسفر سمجھتے ہیں۔ اچانک پوچھ بیٹھے
    "چاچا جی ۔ یہ بتائیں کہ دنیا میں مخلص دوست اور اصل دشمن کی پہچان کیسے ہو ؟"
    چاچا جی نے بھتیجے کو غور سے دیکھا جیسے اس نے الجبرے کا سوال پوچھ لیا ہو ۔
    پہلے مخصوص انداز میں ڈیڑھ ڈیڑھ کلو کی انگلی سے اپنا جھاڑی نما سر کھجایا ۔۔ جیسے مسئلے کا حل سوچ رہے ہوں۔
    پھر کسی سوچ میں غرق انکا ہاتھ جیب کی طرف گیا، جیب سے ماچس نکالی
    نہایت تفکرانہ انداز میں ماچس سے دو تیلیاں نکالی ۔
    ایک تیلی کو دیکھ دیکھ کر واپس ماچس میں رکھ دیا
    دوسری تیلی کے دو ٹکڑے کیے
    پھر ان دو ٹکڑوں میں سے بھی مصالحے والے حصے کو واپس ماچس میں رکھ دیا
    بھتیجا پورے تجسس سے عظیم ارسطو ٹائپ چاچا کو دیکھے جارہا ہےاس یقین کے ساتھ کہ ابھی مخلص دوست اور جانی دشمن کی پہچان کا گر ہاتھ میں آنے والا ہے۔
    چاچا جی نے ماچس دوبارہ جیب میں رکھی ۔
    آدھی تیلی کو اپنے کان کی طرف لے گئے۔
    تیلی سے کان کو کھجایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے پیلے پیلے دانتوں کی نمائش کرکے مسکراتے ہوئے بولے
    " اوئے پتر مینوں کی پتہ "
     
    Last edited: ‏21 اگست 2016
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی اور بھولے بادشاہ اپنے کسی کام سے کراچی آئے وآپسی پر چاند رات ہونے کی وجہ سے ٹکٹ ملنا مشکل ہو گیا ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - چل بھولے ! اسٹیشن پر ہی کوئی جگاڑ کرینگے ۔ ۔ ۔ دونوں کینٹ اسٹیشن پہنچے ٹرین کا وقت رات 12 بجے تھا مگر ٹرین 10 بجے بھی کھچا کھچ بھری ہوئئ تھی دونوں نے ایک ایک کر کے سارے ڈبے دیکھ لیے مگر کسی ڈبے میں بھی تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی ۔ ۔ ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! اب کیا ہو گا ؟ لگتا ہے عید یہیں ہو جائے گی ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - ارے نہیں بھولے ۔ ۔ ۔ عید اپنے گھر پر ہی ہو گی ۔ ۔ ۔ پھر مسکرائے اور بولے - - - ترکیب نمر 9 - - -
    بھولے بادشاہ - پاجی ! وہ کیا ہے ۔
    چاچا جی - بس دیکھتا جا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    بھولے بادشاہ - پاجی ! ٹکٹ تو ملا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ چاچا جی - یار بھولے ! یہی تو ترکیب نمبر 9 ہے تو چل تو سہی ، دیکھ تیرا بھائی تجھے بغیر ٹکٹ کے اور خوب آرام کے ساتھ کیسے لاہور پہنچاتا ہے ۔ ۔ پھرچاچا جی آخری ڈبے میں داخل ہوئے اور زور سے آواز لگائی ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - بھائیوں ! اس ڈبے میں سانپ گھس آیا ہے ۔ ۔ ۔ ڈبے میں ہلچل سی مچ گئی ، لوگ تیزی سے اپنا سامان اُٹھا کر ڈبے سے اُترنے لگے تھوڑی ہی دیر میں ڈبہ پوری طرح خالی ہو گیا ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - لے بئی بھولے ! عیش کر پورا ڈبہ خالی ہے جہاں دل کرے تشریف رکھ کر آرام کر ۔ ۔ ۔ دونوں نے اپنا سامان رکھا ٹفن نکالے پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور لمبی تان کر سو گئے ۔ ۔ ۔ صبح آنکھ کھلی تو دیکھا کہ ٹرین ایک اسٹیشن پر کھڑی ہے چاچا جی نے کھڑکی سے باہر جھانکا تو ایک قلی کھڑا نظر آیا ۔ ۔ ۔
    چاچا جی - جوان ! کونسا اسٹیشن ہے ؟ کیا لاہور آ گیا ہے ۔ ۔ ۔
    قلی - بڑے بھائی ! کل رات اِس ڈبے میں سانپ گھس گیا تھا اِس لیے اِس ڈبے کو ٹرین سے علیحدہ کر دیا گیا تھا ۔ ۔ ۔ اس لیے عید مبارک ہو ۔ ۔ ۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی رہی عید
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتائیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے سیانے محاورہ بنا گئے ہیں " چاچے اور سانپ پر کبھی بھروسہ نہ کرنا" np
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سانپ












    بدل لیں
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    "
    بلکل ترکیب نمر 9 کی طرح ۔ ۔ ۔ ایک دم " جھکاس"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ سبزی بہت پسند ہے قیمے میں پکائی جاتی ہے بہت زبردست ہے مگر کریلے سے بھی کڑوی ہے
     
  10. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کڑواہٹ صحت کے لیے بہت ضروری ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا نیم بھائی
     
  12. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    استاد بچوں سے، اچھا یہ بتاہو کہ دن میں تارے کیوں نہیں نکلتے،
    ایک بچے نے معصومیت سے جواب دیا۔ سر وہ سورج کے راستے میں ٹانگ نہیں اڑانا چاہتے۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی وہ پاکستانی نہیں ہوتے :chp:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی یعنی ھارون رشید صاحب نے بھابی جی سے نظر بچا کر گھریلو خریداری میں سے کچھ بچت کرکے بھتیجے آصف احمد بھٹی کے مشورے پر آئی فون کا تازہ ترین ماڈل iPhone 7خرید لیا۔
    پہلی کال ملک بلال کو گوجرانوالہ ملائی اور ملک بلال کی دعوت کے بغیر ہی گوجرانوالہ جانے کا پروگرام بنا لیا۔ مجبوراً ملک بلال کو بڑے بھائی کے کھانے کے لیے 2-3 دیگوں کا انتظام کرنا پڑا۔ :D:
    خیر اصل بات کی طرف آتے ہیں۔
    ہوا یہ کہ بڑے بھائی گوجرانوالہ کی طرف رواں دواں ہوئے۔ بس سے اترتے ہوئے پائیدان سے پاؤں پھسلا اور بڑے بھائی دھڑام نیچے زمین میں دھنس گئے۔ بلکہ صحیح جملہ یہ ہوگا کہ زمین ہی نیچے دھنس گئی۔
    بڑے بھائی کی قمیض کی جیب میں iphone7تھا۔ زمین پر گرتے ہوئےکڑک ہوئی اور کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی
    بڑے بھائی کی زبان سے بے اختیار نکلا ۔
    "اللہ کرے آواز ہڈی ٹوٹنے ہی کی ہو"
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے فون یہ فضول ہی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ھارون رشید صاحب ٹی وی کے سامنے بیٹھے بادام کھائے جا رہے تھے۔
    پاس بیٹھے بھتیجے آصف احمد بھٹی نے بھی بادام مانگ لیے ۔ بڑے بھائی نے کمال سخاوت سے ایک بادام عنائیت فرما دیا
    بھتیجے صاحب جزبز ہوئے لیکن تھوڑی دیر بعد دوبارہ بادام مانگا تو بڑے بھائی نے نے بےاعتنائی سے جواب دیا
    " اوئے پتر باقی باداموں کا ذائقہ بھی ایسا ہی ہے۔ "
     
    سعدیہ، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات کا کیسا لطیفہ
     
    سعدیہ، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی دکھ سے بھتیجے بھائی آصف احمد بھٹی نے یہاں آنا ہی چھوڑ دیا ہے :cry:
     
    سعدیہ، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھاااااااا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے صاحب یعنی آصف احمد بھٹی نے عرب ملک سے چاچا ھارون رشید عرف بڑے بھائی کو فون کر کے حال احوال پوچھتے ہوئے کہا
    چاچا جی کیا ہورہا ہے ؟
    چاچا جی انگریزی میں بولے : I am right now working on a AQUA THERMAL TREATMENT OF CERAMICS, ALUMINIUM & STEEL under a Constrained environment.
    بھتیجے صاحب چاچا کے ریسرچ ورک پر حیران و پریشان ہوگئے ۔ پھر پوچھا
    چاچا جی ۔ کیا پی ایچ ڈی کررہے ہو ؟
    چاچا جی بولے۔ اوہ نہیں پتر ۔ برتن دھو رہا ہوں ۔ گرم پانی سے۔ تمھاری چاچی کی نگرانی میں ۔ اسی کو انگریزی میں بتایا تھا۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ذہانت چیک کریں بس
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ھارون رشید صاحب حسبِ کرتوت چند دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر جوا کھیل رہے تھے اچانک پولیس نے چھاپہ مارا
    بڑے بھائی دوڑ کر سب سے پہلے پولیس وین میں بیٹھ گئے ۔ جبکہ باقیوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر پولیس کو پکڑنا پڑا ۔
    بڑے بھائی کے خود بخود سب سے پہلے وین میں بیٹھنے پر پولیس حیران رہ گئی ۔ انسپکٹر نے وجہ پوچھی تو بڑے بھائی بولے
    " اوئے افسرو ! پچھلی بار میں سب سے آخر میں وین میں بیٹھا تھا تو سیٹ نہیں ملی تھی ۔ تھانے تک وین سے لٹک کر جانا پڑا تھا۔ بس اسی لیے پہلے بیٹھ گیا"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا اوہ مائی گاڈ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی میں نے لطیفہ پڑھ کر کہا میں کہنے کی جرات نہیں کر سکتی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی ھارون رشید صاحب موٹرسائیکل پر جا رہے تھے ۔ ایک ٹریفک اشارے پر خستہ حال فقیر پاس آکر بولا ۔
    " پچاس روپے کا سوال ہے جناب ؟ "
    بڑے بھائی نے موٹرسائیکل سائیڈ پر لگائی ۔۔۔ اور بڑی فیاضی سے فرمایا
    "چلو پوچھو ۔۔ لیکن وعدہ کرو اگر میں نے جواب ٹھیک دے دیا تو تم پچاس روپے پورے دوگے"

    :87: :87: :87:
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھاگ گیا میدان چھوڑ کے

    وڈا آیا طارق عزیز
     

اس صفحے کو مشتہر کریں