1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی بھی سٹاف ممبر سے فوری رابطہ کیسے کیا جائے ؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 اکتوبر 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری تصویر ملاقات والی سیکشن میں تلاش کریں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سیکشن کہاں ملےگا؟
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  5. Nainoo
    آف لائن

    Nainoo ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کے اصول حساب کے اصولوں سے مختلف ہوتے ہیں... حساب میں 2 میں سے 1 نفی کرو تو 1 بچ جاتا ہے... محبت میں 2 میں سے 1 نفی کرو تو 1 بھی نہیں بچتا
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی اہم بات بتائی ہے
     
    Nainoo نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں ایک جمع ایک بھی تین ہوتا ہے
     
    Nainoo نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. Nainoo
    آف لائن

    Nainoo ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جنوری 2018
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ ایسا شادی کے اصول میں ہوتا ہے.. مخبت میں ایک میں ایک جمع کر دیں تو جواب میں جوتیاں بچتی نہیں پڑتی ہیں :)
     
    ماہم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب اپنا اپنا:nty:
     
    ماہم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لو نیور ڈائی کے اصول کو دیکھتے ہوئے محبت میں کبھی منفی ہوتا ہی نہیں ہے
     
  11. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    محبت میں تو صرف جمع ہی جمع ہوتا ہے، جس میں منفی یا تقسیم ہو وہ مفاد تو ہو سکتا ہے محبت نہیں کہلائی جا سکتی۔ محبت تو خوشبو ہے اس میں مزید خوشبو ملاؤ تو دو کی بجاۓ تین خوشبوئیں بن جاتی ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کا فارمولا ۔۔۔ جمع منفی ضرب اور تقسیم کرنے پر بھی محبت وہی رہتی ہے
    محبت + محبت = زیادہ محبت
    محبت - محبت = پھر بھی محبت
    محبت x محبت = بہت زیادہ محبت
    محبت / محبت = اور زیادہ محبت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں