1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیاہ ست دانوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏28 مئی 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    "ایک دفعہ کا ذکر ہے بیٹا جب میں چیف جسٹس تھا تووقت کے فرعون کو کٹہرے میں کھڑا کیا
    اس کی چوری کےتمام ثبوت دیکھے
    ملک کا بادشاہ چور ثابت ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔"
    " پھرکیاہواداداجی؟ " پوتے نے اپنا سر رضائی میں کچھ اور چھپاتے ہوئے پوچھا ۔
    بوڑھے جج نے رومال میں ناک صاف کی ، آستین نے بچا کچا بلغم پونچھا اور خر خر اتی ہوئی آواز میں جواب دیا :
    "سردیوں کی چھٹیاں"
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دُور دراز کے گاؤں میں ایک سیاستدان کی تقریر تھی۔
    تقریبن تین سو (300) کلو میٹر ٹُوٹی پُھوٹی سڑکوں پر سفر کرنے کے بعد جب وہ تقریر کی جگہ پر پہنچے تو دیکھا کہ صرف ایک کسان انکی تقریر سُننے کے لئے بیٹھا ہُوا تھا۔
    اس اکیلے شخص کو دیکھ کر سیاستدان کو سخت مایوسی ہُوئی، اور نہائیت افسردہ انداز میں کہنے لگے،
    بھائی، آپ تو صرف اکیلے آدمی آئے ہو، سمجھ میں نہیں آتا کہ اب میں تقریر کروں یا نہیں؟
    کسان نے بولا، صاحب میرے گھر پر بیس (20) گدھے ہیں، فرض کریں میں ان کو چارہ ڈالنے گیا، اور دیکھا کہ وہاں صرف ایک گدھا موجود ہے، اور باقی دوڑ گئے ہیں، تو کیا میں اس ایک گدھے کو بھی چارہ نہ ڈالوں؟ یا اُسے بھی بُھوکا مار دوں۔؟
    کسان کا عقلمندانہ جواب سُن کر سیاستدان بہت خُوش ہُوا، اور ڈائس پر جا کر اس اکیلے کسان کے لئے دو(2) گھنٹے تک پُرجوش انداز میں تقریر کرتا رہا۔۔!
    تقریر ختم کرنے کے بعد، وہ ڈائس سے اُتر کر سیدھا کسان کے پاس آیا اور بولا، تُمہاری گدھے والی مثال مجھے بہت پسند آئی، اب تُم بتاؤ، تُمہیں میری تقریر کیسی لگی۔؟
    کسان بولا، صاحب، اُنیس (19) گدھوں کی غیر موجودگی کا یہ مطلب تو نہیں کہ بِیس(20) گدھوں کا چارہ، ایک گدھے کے آگے ڈال دِیا جائے۔
    مجھ میں اتنی عقل ہے، مگر آپ۔ تو؟
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مولوی نواز شریف کے پاس گیا اور کہا : مخلوق کو اتنا تنگ نہ کرو اللہ عذاب دے گا۔
    نواز شریف نے جواب دیا: تنگ تو زرداری کررہا تھا میں تو عذاب ہوں۔
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تقریب میں ایک صاحب کی ملاقات ایک بہت بڑے سیاہ ستدان سے ہوگئی ۔ وہ صاحب جلدی سے سیاہ ستدان کی طرف بڑھے اور کہا
    “میں بہت عرصے سے آپ سے ملاقات کرنا چاہ رہا تھا۔ دراصل میں نے آپ کے بارے میں بہت کچھ سن رکھا ہے اور۔۔۔۔۔“

    “ دیکھیے جناب“ سیاہ ستدان نے اس کی بات کاٹتے ہوئے کہا “ آپ نے ضرور سنا ہوگا ۔ لیکن میرا دعویٰ ہے کہ آپ اس میں سے کچھ بھی ثابت نہیں‌کر سکیں گے۔“
     
    نعیم، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا یہ بھی وہی ہوگا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    استاد : قاتل کسے کہتے ہیں
    شاگرد : پتہ نہیں

    استاد : اگر تم اپنی بیوی کو قتل کردو تو کیا کہلاؤ گے
    شاگرد :

    زرداری
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو سچ کہہ دی ہے بچے نے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل یہ قسم خاصی عام ہے ۔
    ازلی مایوس:
    آج کل یہ قسم خاصی عام ہے ۔ یہ ایسے لوگ ہیں جو ۔ کسی شادی پر چلے جائیں تو وہاں‌ تھوڑی دیر بعد اپنی گفتگو سے ایسا ماحول بنادیں گے کہ جیسے چالیسویں کا ختم ہو رہا ہو۔ ان کا بانڈ بھی نکل آئے تو یہ خبر ایسے سنائیں گے جیسے ڈاکٹر نے انہیں کینسر تشخیص کیا ہے۔ بھوک زیادہ لگے تو سوچنے لگیں گے کہ انہیں شوگر ہو گئی ہے، نہ لگے تو سوچیں گے کہ کالا یرقان ہوگیا ہے۔ یہ ایسے لوگ ہوتے ہیں کہ جنت میں بھی چلے جائیں تو کہیں گے ”مزا نہیں‌ آیا، دودھ کی نہر میں کسی نے پانی ملا دیا ہے اور شہد کی نہر میں گلوکوز“
    ازلی پر امید:
    یہ قسم بہت شاذ و نادر پائی جاتی ہے۔ یہ اپنے والد کی وفات پر افسوس کرنے والے کو بھی سکھوں‌ کے لطیفے سنانے لگتے ہیں۔ خدانخواستہ حادثے میں ٹانگ وغیرہ ٹوٹ جائے تو کہیں گے شکر ہے جوتے بچ گئے۔ محبوبہ کی بے وفائی پر شکر کریں گے کہ اب رات دیر تک چیٹنگ نہیں کرنی پڑتی۔ زرداری کے صدر بننے پر ایسے ہی ایک شخص نے کہا کہ شکر ہے اس سے زیادہ ذلالت ممکن نہیں تھی، اب اس کے بعد کوئی اچھا آدمی ہی آئے گا۔
    افلاطون کے رشتے دار :
    ان لوگوں کے پاس ہر مسئلے کا حل اور ہر تالے کی چابی ہوتی ہے۔ دنیا کے کسی مسئلے پر بحث کر کے دیکھ لیں، یہ آپ کو ”تیرہویں گل“ ہی سنائیں گے۔ بڑے بڑے لوگوں‌ کے ساتھ تعلقات کی کہانیاں‌ اتنی روانی سے سنائیں گے کہ اتنی روانی سے کوئی ا ب ت نہیں سنا سکتا۔ اپنی ہر بات کو حرف آخر سمجھیں گے اور کوئی اس سے اتفاق نہ کرے تو اسے مردود۔۔ان کے نزدیک دنیا ان کے ہونے سے ایک بہتر جگہ بن گئی ہے اگر وہ نہ ہوتے تو بنی نوع انسان کا مستقبل تاریک ہوجاتا۔ ان کو گھر کے اندر کوئی بولنے نہیں‌دیتا ۔۔۔۔ اور گھر کے باہر یہ کسی کو بولنے نہیں دیتے !!
    میسنے :
    کائنات میں جانداروں کی سب سے خطرناک قسم ہے۔ ان کا ظاہر بھیڑ کا اور باطن بھیڑیے اور سانپ کا مکسچر ہوتاہے۔ جس سے بھی ملیں‌ اسے لگتا ہے کہ یہ دنیا میں‌میرا سب سے بڑا خیر خواہ ہے۔ بقول نور جہاں‌ ”اکھ لڑی بدوبدی موکا ملے کدی کدی، کل نئیں کسی نے ویکھی مزا لییے اج دا“ ان کی زندگی کا نصب العین ہوتا ہے۔ موقعہ ملنے پر اپنے باپ کو بھی نہیں بخشتے۔ اور کہیں ”بدوبدی اکھ لڑ“ جائے تو گدھے سمیت سب کو اپنا باپ بنانے میں ذرا تاخیر نہیں کرتے۔ اس قسم کی سب سے کلاسیک مثال حضرت مولانا ڈیزل مدظلہ العالی ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ واقعہ تو پچھلے دنوں سچی مچی ہوا تھا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تفصیل بتائیے نا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نااہلی کے بعد کوئی مولانا صاحب نوازشریف کو دعا دینے خاص طور پر انکے درِ اقدس پر حاضری کے لیے گئے تھے۔
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری صاحب ایک جلسے میں کافی خوفزدہ نظر آنے لگے
    ایک صاحب نے ان سے پوچھا کہ کیا ہوا جی
    زرداری: یہ اچانک نعرہ کس نے لگایا تھا
    وہ صاحب بولے: کونسا نعرہ جی
    زرداری: یہی "زندہ ہے بی بی زندہ ہے"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرعی داڑھی والا مولوی تھا یا غیر شرعی داڑھی والا؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات بھولے کو سمجھ ہی نہیں آئی :eek:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ستدان اپنے ووٹروں کے اجتماع سے پرجوش تقریر کررہا تھا
    "میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں ۔
    میں آپکی خدمت کروں گا
    میں آپکے مسائل حل کروں گا
    میں وعدہ کرتا ہوں
    میں کبھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں کروں گا"

    مجمع سے کسی سمت سے آواز آئی

    "جو چیز موجود نہیں اسکا سودا ہو بھی نہیں سکتا"
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ............اتنی سادہ سی بات ہے
    خیر یہ بھی ضروری نہیں نا کہ تمام باتیں آدمی میں سمجھ میں آجائیں
    کچھ باتیں جو سمجھ نہیں آتی انکو در گزر کرنا چاہیے

    آج کل ایک مولوی عمران خان صاحب کی پارٹی میں شمولیت کر بیٹھا جبکہ انکا یہ بیان تھا کہ اگر میں نے دوبارہ سیاست میں قدم رکھا تو مجھے حرامی سمجھا جائے

    اب کوئی کسی کو کیسے اس طرح کی گالی دے بس وہ خود ہی اپنا پرانا بیان پڑھ لے ہاہاہاہا
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن وزیراعظم گیلانی نے صبح کی سیر کرتے ہوئے ایک بچے کو بند ڈبے کیساتھ چلتے دیکھا۔ وزیراعظم گیلانی کو اشتیاق ہوا اور بچے سے پوچھا اس ڈبے میں کیا ہے۔

    بچہ بولا “یہ چوزے ہیں اور ابھی ابھی پیدا ہوئے ہیں”۔

    وزیراعظم نے پوچھا “یہ کس قسم کے چوزے ہیں؟”۔

    بچہ “یہ چوزے پیپلزپارٹی کے جیالے ہیں”۔

    چند روز بعد جب وزیراعظم گیلانی صدر زرداری کیساتھ صبح کی سیر کو نکلے تو انہوں نے اسی بچے کو بند ڈبے کیساتھ دوبارہ دیکھا اور اپنے نمبر بنانے کیلیے صدر زرداری سے بولے “آئیں ہم آپ کو ایک چیز دکھاتے ہیں”۔

    وزیراعظم گیلانی “بیٹا اس ڈبے میں کیا ہے؟”۔

    بچہ “چوزے”۔

    وزیراعظم گیلانی “یہ کس قسم کے چوزے ہیں”۔

    بچہ “یہ چوزے تحریک انصاف سے تعلق رکھتے ہیں”۔

    وزیراعظم گیلانی شرمندگی مٹانے کیلیے بولے “ابھی چند روز پہلے تو تم نے کہا تھا کہ یہ پیپلزپارٹی کے جیالے ہیں”۔

    بچہ “اب ان کی آنکھیں کھل چکی ہیں”۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    “اوئے بڑی جلدی میں ہے، کہاں جا رہا ہے؟"
    یار میچ ہے گھر جا رہا ہوں
    “تو بھی آدھی چھٹی کما کر آ رہا ہے"
    ہاں یار، ہماری تو آدھی چھٹی تھی اور تمہاری؟
    “ہماری پوری چھٹی تھی"
    یار سمجھ نہیں آیا وفاق نے آدھی چھٹی دی اور صوبے نے پوری کیوں؟
    “سیدھی سے بات ہے جس کو جتنی چھٹی ملی ہوئی ہے اُس نے اتنی چھٹی عوام کو دی"
    مطلب کیا ہے؟
    “دیکھ ہار بڑے صاحب نے گیلانی صاحب کو آدھی چھٹی دے رکھی ہے اور آدھی گیلانی کے مخالفین کو تو گیلانی نے آدھی چھٹی عوام کو دی"
    بات سمجھ میں نہیں آئی مگر چلو یہ بتاو پھر سندھ میں پوری چھٹی کیوں ہے؟
    “لے یار پہلے تو یہ بتا سندھ میں چھٹی کس نے کی؟"
    وزیراعلی و گورنر نے۔
    “دیکھ اب سمجھ، سندھ میں آدھی چھٹی ملی ہوئی ہے قائم شاہ و کمپنی کو اور آدھی چھٹی ملی ہوئی ہے لندن والی سرکار و کمپنی کو، آپس کی بات ہے وہ جو ولی صاحب و کمپنی کو آدھی چھٹی ملی ہے ناں اُس کا کچھ استعمال وہ بھی سندھ میں کر لیتے ہے"
    تو پھر؟
    “تو پھر کیا؟ آدھی چھٹی گورنر کی اور آدھی وزیراعلی کی ہو گئی ناں کھلی چھٹی۔ جانو جس کو جتنی چھٹی ملتی ہے نا اُتنی ہی وہ آگے دیتا ہے"
    کیا ہودہ وضاحت دی ہے۔
     
    Last edited: ‏15 اپریل 2018
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھا واہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں