1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جسٹس باقر نجفی رپورٹ پنجاب حکومت نے ہائی کورٹ میں پیش کر دی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏14 نومبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جسٹس باقر نجفی رپورٹ پنجاب حکومت نے ہائی کورٹ میں پیش کر دی
    سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پنجاب حکومت نے ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی، یہ رپورٹ سپیشل سیکریٹری ڈاکٹر شعیب نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شان گل کے ہمراہ پیش کی۔یاد رہے کہ آج پنجاب حکومت کی طرف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی جانی تھی لیکن وکیل کے کسی اور عدالت میں موجود ہونے کا بہانہ کر کے لیت و لعل سے کام لیا گیا جس پر لاہور ہائی کورٹ کے بنچ نے پنجاب حکومت کو فوری طور پر سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ جس کے بعد حکومت کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جسٹس باقر نجفی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی، اب جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اپنے چیمبر میں باقر نجفی رپورٹ کا جائزہ لے گا اور اپنا فیصلہ صادر کرے گا۔ یاد رہے کہ پنجاب حکومت کا مؤقف تھا کہ رپورٹ شائع ہونے سے فرقہ وارانہ فسادات شروع ہونے کا خطرہ ہے۔ اللہ کرے رپورٹ اصل اور مکمل ہو اگر ایسا ہوا تو سمجھیں شریف بدمعاشیہ کی قبر تیار ہو گئی۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مہر زادا یاسر
    آف لائن

    مہر زادا یاسر ممبر

    شمولیت:
    ‏16 نومبر 2017
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کو انصاف ضرور ملے گا
     
    پاکستانی55، زنیرہ عقیل اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مظلوموں کی غیب سے مدد فرمائے وگرنہ موجودہ نظام سے تو کوئی توقع نہیں۔
     
    زیرک اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں