1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بسا قلب و نظر میں ہے خیالِ گنبدِ خضریٰ ۔ نعیم رضا قادری کا نیا ہدیہ نعت

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 نومبر 2017۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد وعلیٰ آلہِ وصحبہ وبارک وسلم

    بسا قلب و نظر میں ہے خیالِ گنبدِ خضریٰ
    میری سوچوں کا محور ہے جمالِ گنبدِ خضریٰ

    بڑی پرواز ہے مانا تری اے طائرِ سدرہ
    مگر تو بھی نہ چھو پائے کمالِ گنبدِ خضریٰ


    شبِ معراج کے اسرار سے جو معرفت پائے
    وہی اہلِ نظر جانے ہے حالِ گنبدِ خضریٰ

    جہاں بھر کے نظاروں سےمٹی نہ تَشنگی اپنی
    میری آنکھوں کی حسرت ہےوصالِ گنبدِ خضریٰ


    بہاریں دیکھ کر ارض و سما کی دل یہی بولے
    نہیں کونین میں کچھ بھی مثالِ گنبدِ خضریٰ


    ہماری شامتِ اعمال لے ہی ڈوبتی ہم کو
    مگر ہم کو بچا لیتی ہے ڈھالِ گنبدِ خضریٰ

    جو ڈھالوں منظرِجنت کو میں عکسِ تخیل پر
    تصورمیں ہیں بنتے خد و خالِ گنبدِ خضریٰ

    عجب دیوانگی دیکھی رضا ؔ کی یوم محشر میں
    کیےجائےہےرضواں سےسوالِ گنبدِ خضریٰ
    ہدیہ کلام : نعیم رضا قادری۔ 8نومبر2017۔بدھ

    bassa qalb o zehen me hy jamal e gumbad e khazra.png
     
    Last edited: ‏8 نومبر 2017
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت ہدیہ جزاک اللہ خیراً
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہت بہت
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہت بہت
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد شہزاد اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں