1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ، ان کوصحیح استعمال کر کے لوگوں کہ منہ بند اور دل کھولے جا سکتے ہیں ۔
     
  2. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے پوچھا کوئی آخری خواہش ؟؟
    زبان پر پھر " تم " آگیا !!
     
  3. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب میں نے اس سے پوچھا تھا
    کیا دھوپ میں بارش ہوتی ہے
    وہ ہنستے ہنستے رونے لگی
    اور دھوپ میں بارش ہونے لگی
     
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مسجدیں بھی اب ایسی بنائی جاتی ہیں کہ غریب مسلمان دروازے پہ ہی رک جاتا ہے
     
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ ملا نصیرالدین بازار سے جارہے تهے
    کہ پیچهے سے کسی نے انہیں زور سے تهپڑ مارا
    ملا نصیرالدین صاحب نے غصے سے پیچھے دیکها
    وہ شخص گهبرا گیا اور بولا " معاف کرنا ، میں سمجها ، میرا دوست ہے "
    ملا صاحب نے کہا " اب ایسے نہیں چلے گا چلو عدالت چلو "
    عدالت میں ۔ ۔ ۔
    جج صاحب کے سامنے ملا نے اپنا مدعا پیش کیا
    جج نے اس شخص کا خوف دیکھ کر کہا
    " کیوں جناب ! تم تهپڑ کی قیمت دو گے یا ملا صاحب بهی تم کو تهپڑ لگائیں "
    اس شخص نے کہا " جناب ! میں تهپڑ کی قیمت دوں گا ، لیکن ابهی میرے پاس کچھ بهی نہیں ہے ، میری بیوی کے پاس زیور ہیں ، وہ میں لے آتا ہوں "
    جج نے کہا : " ٹهیک ہے جلدی جاؤ اور جلدی آؤ "
    کافی دیر ہوگی ، ملا صاحب تهک گئے ، لیکن وہ شخص نہیں آیا . ملا نصیرالدین اٹهے اور ایک زوردار جهانپڑ " جج " کو مارا اور کہا " اگر وہ زیور لائے تو تم لے لینا "
     
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    خالی خالی جو گھر تھا ایک دم بھر گیا
    اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مر گیا
     
  7. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    كل ميرے ساتھ ایک عجيب اتفاق ہوا ، میں اپنے ايک دوست کی بہن کی شادی پر گیا ۔ شادی والے گھركو بڑی خوبصورتی کے ساتھ سجايا ہوا تها ، گهر كے دو دروازے تھے ایک دروازے پر لکھا تھا کہ رشتے داراور دوسرے پر دوست لکھا ہوا تھا ۔
    میں دوستوں والے دروازے میں داخل ہوگیا ۔ آگے دو اور دروازے تھے ۔ ایک پر لیڈیز اور دوسرے پر جینٹس لکھا تھا ۔ ظاهر ہے میں جینٹس والے دروازے میں داخل ہوا ۔ پھر میں نے دیکھا کہ آگے دو اور دروازے تھے ۔ ایک پر گفٹ والے اور دوسرے پر بغیر گفٹ والے لکھا تھا ۔ میں بغیر گفٹ والے میں داخل ہو گیا ۔ پھر میں نے دیکھا کہ میں تو دوباره باہر گلی میں کھڑا ہوں
     
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے سمجھوتھ کہتے ہیں ۔ پرسکون زندگی گزارنے کے لئے اسکی بہت ضرورت پڑتی ہے ۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا ۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں ۔ چاہیں ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ، وہ کسی دوسرے کے لئے ہوتی ہیں ۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ ہوتا ہی نہیں ، کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ہوتا ہے ۔
     
  9. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ننیانوے ﺍﭼﮭﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﮐﺮ آﭖ کی ﺍﯾﮏ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﻟﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ
    ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ننیانوے ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
     
  10. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں مظلوم کے پاس " ارادہ " اور ظالم کے پاس " ادارہ " ہے
     
  11. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جنہیں خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے انہیں " رات " چھوٹی لگتی ہے
    اور
    جنہیں خواب پورا کرنا اچھا لگتا ہے انہیں " دن " چھوٹا لگتا ہے
     
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    شکوہ :
    مرد جو سلوک عورتوں کے ساتھ شادی سے پہلے کرتے ہیں اگر وہی سلوک شادی کے بعد بھی کریں تو کبھی کوئی طلاق نہ ہو
    جواب شکوہ :
    عورتیں جو سلوک مردوں سے شادی کے بعد کرتی ہیں اگر وہی سلوک شادی سے پہلے کریں تو دنیا میں کبھی کوئی شادی ہی نہ ہو
     
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں جس صحرا میں بھی جاؤں مجھے گھر لگتا ہے
    یہ سب میری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
    ایک مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش
    ایک بار میں نے کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میں نکلا شام شہر کو دل میں کچھ ارمان تھے
    ایک طرف سبز جھاڑیاں ایک طرف ٹوٹے قبرستان تھے
    پاؤں تلے ایک ہڈی پڑی جس کے یہ بیان تھے
    سنبھل کر چل اے چلنے والے کبھی ہم بھی انسان تھے
     
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    افلاس کی بستی میں ذرا جا کر تو دیکھو
    وہاں بچے تو ہوتے ہیں ، بچپن نہیں ہوتا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ‏یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے ناں ، تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی ۔ یہ تو لو میرج کا فارمولا ہوا نا ۔
    ارینج میریج کا فارمولا بھی بتائیں جس میں گھونگٹ اٹھانے کے بعد پتہ چلتا ہے گلقند ہے یا گلبند :cfd:
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہم سب ہی اپنی زندگی پر غور کریں تو بے شک اللہ تعالی نے ہمیں پہلے سے ذیادہ ہی دیا ہے مگر پھر بھی ہم تنگ دستی مال کا رونا روتے رہیں۔
    جبکہ زندگی گزارنے کا سادہ سا فارمولا ہے کہ جو مل جائے اس پہ شکر ادا کرو اور جو ابھی تک نہیں مل سکا اس کے لئے صبر کی راہ اختیار کی جائے۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    معاشرے کی اصلاح کے لیے واحد کام جو ہم کرتے ہیں وہ دوسروں کو نصیحت ہے۔ ہم ہر اچھے کام کی دوسروں کو نصیحت کرکے سمجھتے ہیں ہمارا فرض پورا ہوگیا۔ اسی نصیحت پر خود عمل پیرا ہونا بھول جاتے ہیں۔ عمل قول سے زیادہ تاثیر رکھتا ہے معاشرے کی اصلاح ہماری اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے۔ اصلاح آپ کے قول سے نہیں آپ کے عمل سے ہوگی لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ آپ کیا کہ رہے ہیں لوگوں کی توجہ اس بات پر زیادہ ہوتی ہے کہ آپ کیا کر رہے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ارینج میرج تو قسمت کا کھیل ہے قسمت اچھی ہوئی تو " اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے " ورنہ پھر " بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے "
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کے درس میں دو چیزیں ہیں صبر شکر
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دوسروں پر جبرا اپنی بات مسلط کرنے کا اختیار بھی نہیں رکھتے اﷲ تعالی فرماتا ہے کہ
    ’’تمہیں ان پر داروغہ بنا کر مسلط نہیں کیا گیا‘‘۔
    بلکہ تمہیں قولوا للناس حسنا کی علمی تفسیر بننا ہے۔ یعنی لوگوں سے اچھی اور بہترین بات کرو۔ کوئی آپ کی بات تسلیم کرے نا کرے آپ عمل کرتے جائیں آپ پیچھے نہ ہٹیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مسجد کے سامنے شراب خانہ کھلا
    مسجد میں نمازی ہر نماز کے بعد اس کاروبار کی ناکامی کے دعا ئیں مانگتے
    کچھ دن بعد شراب خانے میں شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے سب کچھ جل کر خاکستر ہوگیا
    شراب خانے کی مالک نے امام مسجد اور نمازیوں کے خلاف کیس درج کروا دیا
    اس نے موقف اختیار کیا ۔ کہ میری دکان جلنے کی وجہ وہ دعائیں تھی جو ہر روز مسجد میں کی جاتی تھیں ۔
    مسجد کے نمازیوں اور امام مسجد نے اس بات سے انکار کیا ۔ کہ آگ ان کی دعاؤں کی وجہ سے لگی ہے ۔
    جج نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ " اس مقدمے کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ
    شراب خانے کے مالک کو دعاؤں کی طاقت پر یقین ہے ، جبکہ نمازی اس پر یقین نہیں رکھتے "
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تخیل کے پر ہوتے ہیں اور کوئ اسکی اڑان نہیں روک سکتا
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    درد پھر سے جگائے جارہے ہیں
    سورہے تھے اٹھائے جارہے ہیں

    سرد راتوں میں ہاتھ سیکنے کو
    کیا میرے خط جلائے جارہے ہیں

    میں نے تھاما ہی کب بھلا , پھر بھی
    ہاتھ مجھ سے چھڑائے جارہے ہیں

    مجھ کو بتلا کے اسکے گھر کا پتا
    سوئے ارماں جگائے جارہے ہیں

    آپکی آنکھ یہ جو پرنم ہے
    قصے میرے بتائے جارہے ہیں

    سانس چلتی ہے جسم مردہ ہے
    زندگی سے نبھائے جارہے ہیں

    کل تلک جو تھے روشنی کی نوید
    وہ دیے بھی بجھائے جارہے ہیں

    میری سنتا نہیں کوئی جعفر
    شعر اپنے سنائے جارہے ہیں
    جعفر رضوی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حجرہ ء ذات کے مکیں ہم لوگ
    اک زمانے سے اعتکاف میں ہیں
    افتخار حیدر
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رونقیں ، یہ لوگ ، یہ گھر چھوڑ جاؤں گا
    ایک دن میں روشنی کا نگر چھوڑ جاؤں گا
    قاتل میرا نشاں مٹانے پہ ہے بضد
    میں بھی سناں کی نوک پہ سر چھوڑ جاؤں گا
    تو نے مجھے چراغ سمجھ کر بجھا دیا
    لیکن تیرے لئے میں سحر چھوڑ جاؤں گا
    لشکر کریں گے میری دلیری پہ تبصرے
    مر کر بھی زندگی کی خبر چھوڑ جاؤں گا
     
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پکڑی جب نبض میری ، طبیب یہ بولا
    وہ زندہ ہے تجھ میں ، تو مرچکا ہے جس میں
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دولت کمائیں ۔ ۔ ۔
    مگر اتنی بھی نہیں کہ ذرا سی طبعیت بگڑنے پر بچے ڈاکٹر کے بجائے وکیل کو بلالیں
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں