1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

توفیق راجپوت صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏7 اکتوبر 2017۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    توفیق راجپوت صاحب


    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    توفیق راجپوت نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. توفیق راجپوت
    آف لائن

    توفیق راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    پپورا نام۔۔ محمد توفیق۔۔۔والدہ نے رکھا۔۔
    عمر۔۔ 26 سال 1991۔5۔5۔۔
    شہر۔۔ٹیکسلا واہ کینٹ 20 سال سے یہاں ہیں۔۔ تعلیم.. ایف اے۔۔ اخلاق اور انسانيت کے لیے پڑھنا صروری سمجھا۔۔۔
    پیشہ۔۔ اپنا کاروبار ہے۔۔۔گاڑیوں کے سپیر پارٹس کا۔۔۔
    آپ کی اردو سے تعارف اچانک ہوا
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے اچانک ملاقات اچھی لگی

    فورم کیسا لگا آپ کو
     
    پاکستانی55 اور توفیق راجپوت .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
    توفیق راجپوت اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. توفیق راجپوت
    آف لائن

    توفیق راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    الحمداللہ بہت اچھا
     
  6. توفیق راجپوت
    آف لائن

    توفیق راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاعری کی لڑیوں کی سمجھ آگئی
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
     
    توفیق راجپوت اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. توفیق راجپوت
    آف لائن

    توفیق راجپوت ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جیتے رہو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں