1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    فٹ بال کے ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے جانے والا تھا ایک آدمی اپنی سیٹ پر آکر بیٹھا اور دیکھا کہ اس کے ساتھ والی سیٹ خالی ہے ۔ اس نے خالی سیٹ کے ساتھ بیٹھے ایک اور تماشائی سے پوچھا " اس سیٹ پر کوئی بیٹھا ہے ؟ "
    تماشائی " نہیں !! یہ سیٹ خالی ہے "
    آدمی " کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو ورلڈ کپ کی ٹکٹ لے کر بھی اتنا بڑا میچ دیکھنے نہیں آیا "
    تماشائی " اصل میں یہ سیٹ میری ہے میں نے اپنی بیوی کے لیے لی تھی مگر بدقسمتی سے اس کا ایک حادثہ میں انتقال ہوگیا ۔ اس لیے خالی ہے "
    آدمی " آئی ایم سوری ۔ ۔ ۔ مگر آپ یہ سیٹ اپنے کسی دوست ، پڑوسی یا رشتہ دار کو دے دیتے تاکہ وہ یہ زبردست میچ دیکھ سکتے "
    تماشائی نے اپنا سر نفی میں ہلایا پھر جواب دیا " وہ سب جنازے پر گئے ہیں "
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ( فون پر مکالمہ )
    آپ نے کھانا کھا لیا ؟
    تم نے کھانا کھا لیا ؟
    اوہو میں پوچھ رہی ہوں
    میں پوچھ رہا ہوں
    آپ میری بات دہرا رہے ہیں
    تم میری بات دہرا رہی ہو
    اچھا آج رات شاپنگ پر چلیں گے
    ہاں !! میں نے کھانا کھا لیا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺷﻮﮨﺮ
    ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﮑﮍﯼ ﮔﺌﯽ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ
    ۔ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺟﺞ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ..
    " ﺧﺎﺗﻮﻥ ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﺮﺍﯾﺎ ؟ "
    ﻋﻮﺭﺕ " ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﮑﭧ ﭼﺮﺍﯾﺎ "
    ﺟﺞ " ﺍﺱ ﭘﯿﮑﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﺗﮭﯽ؟ "
    ﻋﻮﺭﺕ " ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 6 ﻋﺪﺩ ﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﺗﮭﯿﮟ "
    ﺟﺞ " ﻓﯽ ﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ 6 ﺩﻥ ﺟﯿﻞ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ "
    " ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺞ ﺻﺎﺣﺐ " ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﮨﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﻭﺍﺯ ﮔﻮﻧﺠﯽ " ﺍﮔﺮ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﺬﺍﺭﺵ ﺳﻦ ﻟﯿﮟ "
    ﺟﺞ ﻧﮯ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﺁﮔﮯ ﮐﭩﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ۔
    ﺟﺞ " ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﺁﭖ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﻥ ؟ "
    ﺁﺩﻣﯽ " ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺷﻮﮨﺮ ﮨﻮﮞ "
    ﺟﺞ " ﺍﻭﮐﮯ ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟ "
    ﺁﺩﻣﯽ " ﺟﻨﺎﺏ ! ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﺳﭩﺮﺍﺑﯿﺮﯼ ﭘﯿﮑﭧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔
    .
    .
    .
    ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﮑﭧ ﭼﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﺮﺍﺋﮯ ﺗﮭﮯ "
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میری بیوی مجھ سے بات نہیں کر رہی
    کیا کروں ؟
    مناؤں
    یا
    یوں ہی
    سجدہ شکر میں پڑا رہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھا گیا
    " بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے یا محبت ؟ "
    جواب دیا گیا
    " اگر بیوی اپنی ہو تو خدمت اور پرائی ہو تو محبت !! "
     
    سعدیہ اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    جب ایک خاتون پہلی مرتبہ موٹر وے پر اکیلے ڈرائیونگ کرنے نکلیں تو اچانک خاوند کا فون آگیا ۔
    خاوند نے پریشان لہجے میں دریافت کیا :- بیگم کہاں ہو تم اس وقت ... ؟
    بیگم :- موٹر وے پر ڈرائیو کر رہی ہوں ۔
    خاوند نے بدستور پریشان ہوتے ہوئے کہا :-
    بیگم ! ذرا دیکھ بھال کر گاڑی چلانا ، ٹی وی چینل پر خبر آرہی ہے کہ کوئی بیوقوف یک طرفہ موٹر وے پر ٹریفک کی مخالف سمت میں تیزی سے گاڑی چلائے جا رہا ہے ۔
    تو بیگم تقریبا چلاتے ہوئے :- ارے کوئی ایک بےوقوف ... ؟
    یہ احمق تو سینکڑوں کی تعداد میں سامنے سے چلے آرہے ہیں ... !
     
    سعدیہ، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے اپنے میاں کو جوان بیٹی کی ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے کہا: اس کے لیے کوئی لڑکا تو تلاش کرو۔

    میاں کہنے لگے: ’’بیگم ! میں بھی اسی فکر میں ہوں لیکن کوئی ڈھنگ کا لڑکا نظر ہی نہیں آتا،
    جو بھی ملتا ہے، نکما، نکھٹو، بے ڈھنگا اور نالائق ہی ملتا ہے“

    ’’لو اور سنو!“ بیگم چلا اٹھی “ میرے ابا بھی اگر یہی سوچتے رہتے تو میں اب تک کنواری ہی بیٹھی رہتی“
     
    سعدیہ، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا

    بہت اعلیٰ سمجھایا ہے نعیم بھولے کو
     
    نعیم، سعدیہ اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے شاید بھالو سمجھا ہے
     
    سعدیہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا نہیں جی اللہ نہ کرے
     
    سعدیہ، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بات ایک ہے کیا خیال ہے


    نعیم بھالو بھائی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کی خوب غائبانہ تواضع ہورہی ہے :D
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اس مقام پر نہیں ہیں جہاں آپ ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں مقام پر نہیں کرسی پر ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زنیرہ ۔ آپ بہت دانشمند اور سمجھدار لگتی ہیں۔ ماشاءاللہ :p_rose123:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون خریداری کرنے مال میں گئی
    کیش کاؤنٹر پر ادائیگی کرنے کے لئے اس نے پرس کھولا تو دکاندار نے خواتین کے پرس میں ٹی وی کا ریموٹ دیکھا
    دکاندار سے رہا نہیں گیا اس نے پوچھا
    میڈم آپ ٹی وی کا ریموٹ ہمیشہ اپنے ساتھ لے کر چلتی ہیں
    '' نہیں، ہمیشہ نہیں، لیکن آج میرے شوہر نے خریداری کے لئے میرے ساتھ آنے سے انکار کر دیا ".
    تو میں TV میں مذہبی چینل لگا کے آئی ہوں[​IMG][​IMG][​IMG]
    کہانی ابھی جاری ہے
    - .........
    دکاندار ہنستے ہوئے بولا میں تمام سامان واپس رکھ لیتا ہوں کیوں کہ آپ کے شوہر نے آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے.
    [​IMG]
    سبق : - بیویاں اپنے شوہر کے شوق کا احترام کریں.
    [​IMG]
    کہانی اب بھی جاری ہے.
    [​IMG]
    ............
    خواتین تھوڑی ہنسی پھر اپنے پرس سے اپنے شوھر کا کریڈٹ کارڈ نکالا اور تمام Bills
    کی ادائیگی کر دی[​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    (شوہر نے بیوی کا کارڈ بلاک کر
    دیا تھا پر اپنا کارڈ نہیں)[​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    سبق - ایک عورت کی طاقت کو کبھی کم
    نہیں سمجھنا چاہئے
    Never underestimate the power of a Woman
     
    سعدیہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ناقص العقل دانشمند کہاں سے یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے
    بہت شکریہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کرسی ہی آجکل وہ مقام ہے جس کے لیئے ہمارے حکمراں اپنے ایمانوں کا سو دا کرتے ہیں
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ان پڑھ
    ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔
    ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔
    ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا۔
     
    نعیم، سعدیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جواب
    خاوند: بیگم! معاف کرنا میں تمہارے لیے وہ بندر نہیں لا سکا۔ جس کا تم سے وعدہ کر کے گیا تھا۔
    بیوی نے کہا: ارے کوئی بات نہیں آپ خود تو آگئے ہو نا۔
     
    نعیم، سعدیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے مجھے نہیں کہا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا کیوں آپ کو اپنے آپ پر شک ہے کیا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرابی شوہر
    بیوی شرابی شوہر کو ٹھیک کرنے کے لیے کالا لباس پہن کر کھڑی ہوگئی۔
    شوہر جھومتے ہوئے بولا تم کون ہو؟
    بیوی: میں چڑیل ہوں۔
    شرابی ہاتھ ملا، میں تیری بہن کا شوہر ہوں۔
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی اہنے گھر کے باورچی خانے میں داخل ہوکر بیوی سے پوچھنےلگا۔
    ہمارے چار بچوں میں سے تمہیں سب سے زیادہ کون محبوب ہے
    اس نے جواب دیا: سارے
    شوہر نے کہا : تمہارا دل اتنا کشادہ کیسے ہو سکتا ہے۔
    کہا: یہ اللہ کی تخلیق ہے۔
    ماں کے دل میں سارے بچوں کے لئے کشادگی ہوتی ہے۔
    شوہر نے مسکرا کر کہا
    اب تم سمجھ سکتی ہو مرد کے دل میں چار بیویوں کی کشادگی بیک وقت کیسے ہو سکتی ہے۔
    کیونکہ یہ بھی اللہ کی تخلیق ہے.
    نوٹ: شوہر کی نماز جنازہ کا اعلان ملتان والی پھوپھی کے آنے کے بعد کیا جائے گا
     
    نعیم، سعدیہ اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی :

    بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز
    دیکھتے ہو لیکن توڑ نہیں سکتے ؟

    شوہر : تمہارا منہ
     
    Last edited: ‏13 اکتوبر 2017
    نعیم، سعدیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا تھا۔ اور بیوی کے پوچھنے پر ادھر اُدھر کا بہانہ کر دیتا۔
    ایک رات ٹھیک دو بجے اس کے بچے کی آنکھ کھلی تو وہ تقاضا کرنے لگا۔
    امی کوئی کہانی سناؤ.امی کوئی کہانی سناؤ۔
    بس تھوڑی دیر صبرکرو۔ تمہارے ابا آتے ہی ہوں گے وہ ہم دونوں کو کہانی سنائیں گے
     
    نعیم, ھارون رشید, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں