1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمدبابرصاحب خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by پاکستانی55, Mar 1, 2017.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]
    محمدبابر صاحب​

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    محمدبابر likes this.
  3. محمدبابر
    Offline

    محمدبابر ممبر

     
    پاکستانی55 likes this.
  4. محمدبابر
    Offline

    محمدبابر ممبر

    آپ کی چاہتوں کا بہت بہت شکریہ اللہ آپ سب کو سداخوش رکھے
    انشاء اللہ آپ تمام ساتھیوں سے باتیں ہوتی رہینگی
    اپنی دعاوں میں ناچیز کو بھی یادرکھنا
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وعلیکم السلام جناب جزاک اللہ ۔ زینت بزم بننے پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔آپ کو فورم کیسا لگا ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  6. محمدبابر
    Offline

    محمدبابر ممبر

    مجھے آپ کا یہ فورم بہت اچھا لگا ہے
    ابھی تو ابتدائے عشق ہے روتاہے کیا
    آگے آگے چل اور دیکھ ہوتا ہے کیا
    مطلب یہ ہے کہ آپ دستوں کے ساتھ مزید چلیں گے تو اس فورم کی مزید وضاحت کر سکے گے لیکن یہ بات قابل تحسین ہے کہ میری اس فورم میں آمد پراراکین کی بھر پوراستقبالیوں نے میرے دل کو موہ لیا ہے
    اللہ آپ تمام کی خوشیاں سلامت رکھیے اٰمین ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ ۔امید ہے آپ اپنی خوبصورت تحریروں سے فورم کی رونق میں اضافہ کریں گے ۔ان شاء اللہ ۔
     
  8. محمدبابر
    Offline

    محمدبابر ممبر

    پیاری ماں تیری دید چاہیے
    تیرے آنچل سے ٹھنڈی ہوا چاہیے
    لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو
    مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو
    مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے
    تیری ممتا کے سائے میں پھولوں پھلوں
    تمام عمر تیری انگلی پکڑ کر بڑھتا چلوں
    تیری خدمت سے دنیا میں عظمت میری
     
  9. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت شکریہ
     
  11. محمدبابر
    Offline

    محمدبابر ممبر

    یہ اشعار سن کر امام احمد بن حنبلؒ رو دیے تھے.

    إذا ما قال لي ربي أما استحييت تعصيني
    وتخفي الذنب عن خَلقي وبالعصيان تأتيني

    مرا رب مجھ سے پوچھے گا تجھے مجھ سے نہ شرم آئی
    گناہ کرتا تھا چھپ چھپ کر تجھے مجھ سے نہ شرم آئی

    فكيف أُجيب يا ويحي ومن ذا سوف يحميني
    أُسلي النفــس بالآمـال من حينٍ
    وأنسى ما وراء الموت ماذا بعد تكفيني
    كأني قد ضَمنتُ العيش ليس الموت يأتينى

    میں بھولا ہوں کہ اک دن موت سب کچھ ختم کر دے گی
    میں خوش فہمی میں جیتا ہوں وہ سب کچھ بھسم کر دے گی


    ألم أسمع بيوم الحشر يوم الجمع والدين
    ألـم أسمع مُنادي الموت يدعوني يناديني

    میں حشر ونشر کی باتیں سدا ہلکے میں لیتا تھا
    میں قبر وموت کی باتیں کبھی دل پر نہ لیتا تھا

    فيا ربــــاه عبدٌ تــائبٌ من ذا سيؤويني
    سِوى ربٍ غفورٍ واسعٍ للحقِ يهديني

    میں نادم ہوں مرے رب اور تو ہی اک سہارا ہے
    تری بخشش تری رحمت یہی بس اک سہارا ہے

    أتيتُ إليكَ فارحمني وثقِل في موازيني
    وخفِف في جزائي أنتَ أرجـى من يجازيني

    الہی رحم کر مجھ پر تو بے حد رحم والا ہے
    ترا ہی آسرا ہے تو نرالی شان والا ہے

    اللھم اغفرلنا اللھم اغفرلنا اللھم اغفرلنا. آمین
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    محمدبابر صاحب
    گذارش ہے کہ آپ اپنی تحریریں فورم کی موزوں سیکشن میں پوسٹ کریں ۔یہ سیکشن اور یہ لڑی صرف خوش آمدید کے لئے ہے ۔
     

Share This Page