1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مضمون موجود نہیں ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از سید انور محمود, ‏20 فروری 2017۔

  1. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ایڈمن
    میں نے آج صبح ایک مضمون ’’جنرل ضیاء الحق کے ہمجولی‘‘ پوسٹ کیا تھا، وہ موجود نہیں ہے، وجہ بتادیں تو شکرگذار ہونگا۔
     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نے خوب کہا ہے کہ سچ کڑوا ہوتا ہے ۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہونا نہیں چاھیے ۔پتہ نہیں ایسا کیوں ہوا ہے۔بھائی ھارون رشید صاحب
     
  4. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    چلین میں دوبارہ پوسٹ کردیتا ہوں
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ڈسپلے آپکی مردوں والی ہے۔ باتیں آپکی ماسی مصیبتے جیسی لگائی بجھائی والی ہیں۔
    ھزاروں بار بیان دے کر مکرنے والے کے پیروکاروں کو لفظ "سچ" منہ پر لانے سے پہلے سو بار سوچنا چاہیے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کسی ایک نے صرف کہا تھا اور کسی دوسرے نے ثابت بھی کردیا ، ویسے میڈم جی " سچ کڑوا ہوتا ہے " سب ٹائٹل ہے سید انور محمود بھائی کے کالمز کا اس لئے لکھ دیا تھا
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے نصیب میں جل کڑھ کے جینا ہی لکھا ہے ۔ اندر کا غبار بھی نکال لو اور پھر بعد میں صفائیاں دینا شروع کردو۔ جو غدار لیڈر کا وطیرہ وہی پیروکاروں کا۔
     
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایڈمن صاحب آئے اور ہماری پوسٹ ادھر ادھر ہوگئی ۔ یہ تو ہونا ہی تھا مگر جنرل ضیاء الحق کے ہمجولی کس ہوٹل میں چائے کی چسکیاں لینے گئے تھے وہ بتانا بھول گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں