1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دن قبل ہماری بیگم کو اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کرانا تھی ، صبح ہی صبح فرمانے لگیں
    سنئیے ! کیا آپ کے پاس نادرہ کا نمبر ہے ؟
    نہیں !! نادرہ کا تو نہیں مگر اس کی بہن کا ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    تب پتا چلا دن میں تارے دیکھنا کیا ہوتا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عورت اپنے وکیل سے !
    میں اپنے سابقہ شوہر سے صلح کرنا چاہتی ہوں
    وکیل حیران ہوکر !
    لیکن ابھی کچھ عرصے پہلے ہی تو آپ نے ان سے علیحدگی اختیار کی ہے ،
    عورت بولی !
    بات یہ ہے کہ جب سے وہ مجھ سے علیحدہ ہوئے ہیں
    بہت خوش خوش نظر آتے ہیں ، اور یہ میں برداشت نہیں کرسکتی __
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بابا جی نے آواز لگائی " بہن روٹی دے دو ، بھوکا ہوں "
    اندر سے آواز آئی " تیری بہن میکے گئی ہوئی ہے ، آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ہے "
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    شیدا- دروازے پر گن لیے کھڑا تھا
    بیوی- تم کھڑے کیوں ہو۔
    شیدا- شیر کے شکار پر جا رہا ہوں
    بیوی- تو جاہو نہ
    شیدا- کیسے جاہوں باہر تو کتا کھڑا ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    بیمار شوہر کو لے کر بیوی ڈاکٹر کے پاس پہنچی .
    ڈاکٹر نے مریض کی جانچ پڑتال کی اور باہر آکر اس
    عورت سے کہا :
    اپنے شوہر کو روزانہ مناسب ناشتہ دیجئے .
    انهیں ہمیشہ خوش رکھیں
    كسی پریشانی پر ان سے بحث مت کیا کریں
    ٹي وی سیریل دیکھنا چھوڑ دیں
    نئے کپڑوں اور زیورات کا مطالبہ نہ کریں .
    اگر آپ سال بھر تک ایسا کریں گی ، تو آپ کے شوہر بلکل ٹھیک ہو جائیں گے .
    وہاں سے لوٹتے وقت شوہر نے اپنی بیوی سے پوچھا :
    ڈاکٹر نے کیا بتايا ؟
    بیوی : ڈاکٹر نے کہا ہے کہ بچنا مشکل ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اجی سنتے ہو !! اوپر سے وہ بیگ اتار دینا ، میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے
    تو زبان سے کوشش کرلو
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بینک میں اچانک ماسک پہنے ڈاکو گھس آئے۔ سب کسٹمر اور سٹاف کو ہینڈزاپ کروا کے کیشئیر سے لاکھوں روپے لوٹ لیے۔
    اچانک ایک ڈاکو کا ماسک اتر گیا۔ اس نے ایک آدمی سے پوچھا ۔
    کیا تم نے میرا چہرہ دیکھ لیا ہے؟
    آدمی بولا " ہاں دیکھ بھی لیا اور پہچان بھی لیا"
    ڈاکو نے اسے گولی مار کر ڈھیر کردیا۔
    پھر ہماری اردو کے ایک معزز صارف کی طرف متوجہ ہوا اور پوچھا
    " کیا تم نے بھی میرا چہرہ دیکھ لیا ہے؟"
    معزز صارف بولا " جناب میں نے تو نہیں دیکھا البتہ وہ کونے میں جو عورت کھڑی ہے اس نے دیکھ لیا ہے"

    ۔

    ۔

    ۔

    وہ محترمہ اس معزز صارف کی اہلیہ تھی۔ :chp:
     
  8. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے صبح صبح شوہر کو جگایا اور کہا " وہ مولانا صاحب ! جنہوں نے ہمارا نکاح پڑھایا تھا ، بیچارے حادثے میں فوت ہوگئے "
    خاوند نے کروٹ لی اور کہا " برے کاموں کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے "
     
  9. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    سنیں ! میں بال کٹوا لوں ؟ کیا رائے ہے آپکی ؟
    کٹوا لو .
    بڑی محنت اور مشکل سے لمبے کیئے تھے .
    پھر نا کٹواؤ .
    میری سہیلیاں کہتی ہیں میرے چہرے پر چھوٹے بال اچھے لگیں گے .
    پھر کٹوا لو .
    لیکن چھوٹے بالوں کا جوڑا اچھا نہیں بنتا نہ
    پھر نا کٹواؤ .
    اچھا ایک بار تو تجربہ کر کے دیکھتی ہوں .
    پھر کٹوا لو .
    ڈر لگتا ہے کہیں خراب ہی نا لگیں .
    پھر نا کٹواؤ .
    نہیں ، بس کٹوا لیتی ہوں .
    پھر کٹوا لو .
    خراب لگے ناں پھر آپ ذمے دار ہونگے .
    پھر نا کٹواؤ .
    ویسے چھوٹے بال سنبھالنا آسان ہوتا ہے .
    پھر کٹوا لو .
    ڈر لگ رہا ہے ، کہیں برے ہی نا لگیں ۔
    پھر نا کٹواؤ ۔
    بس طے ہے ، میں کٹواؤنگی ۔
    پھر کٹوا لو ۔
    اچھا تو ہم کب چل رہے ہیں ؟
    پھر نا کٹواؤ ۔
    نہیں ، میرا مطلب ہے میری امی کی طرف ؟
    پھر کٹوا لو ۔
    نہیں آپ میری بات نہیں سمجھے شاید ۔
    پھر نا کٹواؤ ۔
    کیا ہو گیا ہے آپ کو ؟
    پھر کٹوا لو ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جان !! آپ مجھے رانی کیوں بلاتے ہیں ؟
    نوکرانی لمبا ہوتا ہے ناں اسلئے تین حروف کم کردیتا ہوں
    اچھا ۔ ۔ ۔ اور آپ کو پتا ہے میں آپ کو جان کیوں بلاتی ہوں ؟
    کیوں ؟
    جانور لمبا ہوجاتا ہے ناں اسلئے دو حروف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    بعض شوہروں کو اپنی بیگمات سے اللہ واسطہ کا بیڑ ہوتا ہے ، ان کے ہر کام میں نقص لازمی نکالا جاتا ہے
    اگر صبح صبح ناشتے میں انڈا ابال کر پیش کریں تو کہتے ہیں انڈا فرائی کرنا چاہیے تھا اور اگر فرائی کر کے دیا جائے تو کہتے ہیں ابال کر لانا چاہیے تھا
    حد تو یہ ہے کہ اگر دونوں طریقوں سے بنا کر الگ الگ پلیٹ میں پیش کر بھی دیا جائے تو پہلے تو دونوں پلیٹوں کا بغور دیکھیں گے اور پھر عرض کریں گے
    " بیگم !! آج تو آپ نے حد ہی کردی ، جو انڈا تلنا تھا اسے ابال لیا اور جسے ابالنا تھا وہ فرائی کرکے لے آئیں "
     
  12. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    کمرہ عدالت میں جج نے ملزم کو کہا ۔" دس جون کو تم نے بیوی کو کلہاڑی اٹھا کر ڈرایا دھمکایا ۔"
    ملزم نے اقرار کیا کہ جی جناب ایسا ہی ہوا تھا ۔
    عدالت میں موجود ایک آدمی نے یہ سن کر زور سے کہا ۔" شرم کرو بے غیرت انسان ۔"
    جج نے اس آدمی کو ڈانٹا کہ عدالت میں اونچا نہیں بولتے ۔ پھر جج نے ملزم کو مخاطب کر کے کہا ۔" بیس جون کو تم نے اپنی بیوی کو پھر دھمکایا اور بیلچا اٹھا کر اس کو زندہ دفن کرنے کی دھمکی دی ۔"
    یہ سن کر پھر وہی آدمی کھڑا ہوگیا اور اس ملزم پر لعن و طعن کرنے لگ گیا ۔ جج کو غصہ آگیا اس نے کہا کہ میں تمہارے جذبات سمجھتا ہوں ، کوئی بھی غیرتمند شخص اپنی بیوی کو ایسا دھمکی نہیں دے سکتا لیکن میں نے تمہیں پہلے بھی منع کیا تھا ، کہ عدالت کا احترام لازم ہے ۔ اب تم بولے تو تم توہین عدالت کا کیس کردوں گا ۔
    وہ آدمی بولا " جناب آپ نہیں جانتے یہ ملزم کتنا مکار اور جھوٹا ہے ۔ میں نے کئی بار اس سے کلہاڑی اور بیلچہ ادھار مانگے اس نے کہا کہ ا سکے پاس یہ چیزیں نہیں ہیں ۔."
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی سو کر اٹھی تو اس نے دیکھا ناشتے کی میز طرح طرح کے ناشتے کے سامان سے سجی تھی
    اس نے شوہر سے پوچھا " یہ سب کیا ہے ؟؟ "
    شوہر ( شرماتے ہوئے ) " وہ جی رات کو آپ نے ہی تو خواب میں کہا تھا صبح اٹھنے کا موڈ نہیں ، ناشتہ بازار سے لے آنا "
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی : آئی لو یو جان
    شوہر (نرمی سے) : آئی لو یو ٹو جان
    بیوی : اپ سیٹ سے کیوں لگ رہے ہیں آپ؟
    شوہر : بس تھوڑا سا موڈ آف ہے اپ سیٹ تو نہیں
    بیوی : دوستوں کے ساتھ تو بہت خوش رہتے ہو بس میرے ساتھ ہی ہیں یہ سارے ڈرامے
    شوہر(پیار سے) :ایسا کچھ نہیں ہے۔طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں ہے
    بیوی : ہاں ابھی کسی دوست کا فون آ جائے تو دو سیکنڈز میں طبیعت ٹھیک ہو جائے گی۔ [​IMG]
    شوہر : دوست کہاں سے آ گیا اب؟ میرا موڈ تھوڑا اپ سیٹ ہے بس [​IMG]
    بیوی : میرے ساتھ ہی یہ سب ہوتا ہے،دوستوں کے ساتھ مزے کرتے ہو،بہت ہنس ہنس کر باتیں بناتے ہو۔۔۔کوئی اور لڑکی پسند آ گئی ہے نا؟ بتاو؟؟؟ [​IMG]
    شوہر(اور زیادہ پیار سے) : ارے....،تم بات کو کہاں سے کہاں لے گئی ہو؟ [​IMG]
    بیوی : آج سب کچھ کلیئر ہو گا بس [​IMG]
    شوہر : کیا کلیئر کرنا ہے ایسا کیا ہو گیا ہے؟ [​IMG]
    بیوی (خود کنفیوز) : جب تم خود کلیئر نہیں،تمہیں کچھ احساس ہی نہیں میں کیا بولوں؟ [​IMG]
    شوہر : کیا ہو گیا ہے تمہیں کس بات پر اپ سیٹ ہو؟ کچھ بتاو مجھے [​IMG]
    بیوی : تمہاری سنگت ہی خراب ہے [​IMG]
    شوہر : میری سنگت تو تم ہو۔ [​IMG]
    بیوی : اب بہت ہو گیا۔۔بس اور نہیں [​IMG]
    شوہر(مکمل پریشان اور حیران) : ہوا کیا ہے ؟ یہ تو بتا دو [​IMG]
    بیوی : ہم ساتھ نہیں رہ سکتے [​IMG]
    شوہر : اب یہ بات کہاں سے آئی؟ [​IMG]
    بیوی : مجھے طلاق چاہیے [​IMG]
    شوہر : اوکے[​IMG]
    بیوی (غصے سے پاگل) : ہاں، یہی چاہتے ہو تم تو۔۔۔تا کہ پھر تم جو مرضی کر سکو
    شوہر : ارے تم نے خود بولا ابھی،میں نے کیا غلط کہا؟
    بیوی : اتنی پرابلم تھی تو بولا کیوں نہیں،میں خود ہی چلی جاتی تمہاری زندگی سے [​IMG]
    شوہر(اپنے بال نوچتے ہوئے) : میری غلطی تو بتا دو۔۔کس چیز کا غصہ ہے تمہیں [​IMG]
    بیوی : وقت آنے پر پتا چل جائے گا،جب میں چلی جاوں گی [​IMG]
    شوہر(کنفیوزڈ) : اچھا تو میں انتظار کروں مناسب وقت کا؟ [​IMG]
    بیوی : تم کب سیریس ہو گے؟
    شوہر(غصے سے) : سیریس ہونے کے لیے میں ہسپتال بھرتی ہو جاوں؟ [​IMG]
    بیوی : جہنم میں جاو۔۔میں جا رہی ہوں مجھے آواز نہ دینا اب [​IMG]
    شوہر(شاکڈ) : [​IMG]
    تین گھنٹے بعد بیوی دوبارہ کمرے میں داخل ہوئی
    بیوی : تمہیں پتا ہے نا سونو۔۔میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتی۔۔۔آئی ایم سوری
    آئی لو یو [​IMG]
    شوہر(سب بھول کر) : کوئی بات نہیں۔۔۔آئی لو یو ٹو
    بیوی : اچھا یہ بتائو ۔۔۔۔۔ اپ سیٹ کیوں لگ رہے ہو؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ارے جی !! ہم اس دوکان کو چلتے ہیں ، جہاں سے ہم نے ساڑیاں خریدی تھیں
    کیوں ؟ ساڑیاں بھول گئی ہوکیا ؟
    نہیں جی ۔ ۔ ۔ بچی کو بھول آئی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی اپنی بیگم سے پیسے ادھار نہیں لینے چاہیے
    تین ماہ قبل ہم نے دو ہزار لیے تھے اب تک تین بار اتار چکے ہیں اور آج بھی ڈھائی ہزار باقی ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں
     
  18. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    آدمی دکاندار سے " بیوی کے کتے کے لیے دودھ چاہیے "
    دکاندار " یہیں پیو گے یا گھر جا کر "
     
  19. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :84: :87: :84: :87:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :takar: :87: :takar: :87:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہوگیا
    اس کے پانچ بچے تھے ۔ ۔ ۔ ان کی پرورش کی خاطر اس شخص نے ایک بیوہ سے شادی کرلی ... جس کے تین بچے تھے ۔ ۔ ۔ اور شادی کے بعد دونوں کے مذید دو بچے پیدا ہو گئے ۔ ۔ ۔
    ایک دن بیوی نے گھبرائی ہوئی آواز میں فون کیا " جلدی گھر آئیے "
    کام میں مصروف شوہر نے پوچھا " کیا ہوا ؟ "
    بیوی نے مختصر بتایا :
    " پہلے میرے بچوں نے آپ کے بچوں کو مارا
    پھر آپ کے بچوں نے میرے بچوں کو مارا
    اب آپ کے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں "
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رونق لگی ہوئی ہے
     
  24. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﺎﺋﺶ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺍﻭﺭ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﭘﯿﻤﺎﺋﺶ ہے
    ﮔﺮﻣﺎﺋﺶ ﺩﻣﺎﻍ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﺟﯿﺐ ﭘﺮ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﯽ ہے .
    ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﺴﯿﻨﮧ ﻧﮑﻠﺘﺎ ہے ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮧ ،
    ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ﺟﺴﻢ ﺟﻠﺘﺎ ہے ، ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺟﻠﺘﺎ ہے ،
    ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﺎﺋﺶ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﺟﻮﺱ ﭘﯿﻨﮯ
    ﭘﮍﺗﮯ ہیں
    ﻟﯿﮑﻦ
    ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﭘﯿﻨﮯ
    ﭘﮍﺗﮯ ہیں
    ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭﺑﺎﻗﯽ ﺷﮑﺮﮐﺮﯾﮟ ۔
     
  25. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    قدر کہاں ہوگی ؟
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ( شکوہ )
    اے میرے رب ، اے تمام جہانوں کے خالق
    تو نے مجھے بچپن دیا ۔ ۔ ۔ چھین لیا
    تو نے جوانی دی ۔ ۔ ۔ چھین لی
    پیسہ دیا ۔ ۔ ۔ واپس لے لیا
    بیوی دی ۔ ۔ ۔ اور دے کر بھول ہی گیا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم کی ڈانٹ سن کر ملازم پکار اٹھا
    مانا کہ سنگ زر ہوں ، جوہر نہیں ہوں
    لیکن بات کیجئے مجھ سے ادب کے ساتھ
    نوکر ہوں کوئی آپ کا شوہر نہیں ہوں میں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ہم دبئی سے واپس آ گئے
    اور ہماری بیگم ابھی تک نہیں پہنچی
    :D:D:D
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو آپ کا جانا بنتا ہے
     
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی لطیفہ ہے ؟ :eek:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں