1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ اچھی باتیں ۔ ۔ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از تیسرا انسان, ‏14 نومبر 2016۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی ہم نے غوری بھائی کی لڑی شاندار نصیحتیں سے انسپائر ہو کر بنائی ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
    کیونکہ زندگی نہیں رہتی لیکن اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
     
    فیاض أحمد اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے دل میں اپنی عزت بنانی ہے تو
    اپنی میں کو ختم کرو
     
  3. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    فاصلے بڑھتے ہیں تو غلط فہمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ پھر وہ بھی سنائی دیتا ہے کہا بھی نہ ہو
     
  4. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خطرات کے باوجود زندگی وقت سے پہلے ختم نہیں ہوسکتی ۔ ۔ ۔ اور
    احتیاط کے باوجود زندگی وقت کے بعد موجود نہیں رہ سکتی
     
  5. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے اور اعتبار ہر شخص پر سے اٹھ جاتا ہے
     
  6. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تنہا زندگی گزارنے کا تصور بھی انتہائی خوفناک ہے
    لیکن یہ ایک کڑوا سچ بھی ہے کہ انسان کا انجام تنہائی کے سوا کچھ نہیں
     
  7. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ خدا کی عبادت تو کرتے ہیں لیکن خلق خدا کی مدد نہیں کرتے
    وہ خدا پرست نیں بلکہ مطلب پرست ہیں
     
  8. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا ہوا دکھ تو بھلادے مگر کسی کی دی ہوئی محبت کبھی نہ بھلائے
     
  9. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی آپ سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کریں
    کیونکہ لوگوں کی ضرورت کا آپ سے وابستہ ہونا ، آپ پر اللہ کا خاص کرم ہے
     
  10. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    باپ کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے
     
  11. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو ذہن اپنی لذتوں کا غلام اور جو روح اپنی خواہشوں کی قیدی ہوتی ہے وہ ایک بنجر زمین کے مانند ہے
     
  12. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی سے ضد کرنا چھوڑ دو ۔ ۔ ۔ کچھ صلے اس جہاں کے لیے نہیں ہوتے
    سبھی خواہشیں اس جہاں میں پوری ہونے لگیں تو پھر اگلے جہاں کے لیے کیا باقی رہ جائے گا ؟؟
     
  13. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ اکثر نرم لہجوں سے کتنی سخت بات کر جاتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ ان کے لفظوں کی تپش بھولنے میں ایک عمر لگ جاتی ہے
     
  14. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جو قومیں اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو فراموش کر دیتی ہیں تاریخ ان قوموں کو حرف غلط کی طرح مٹا کر رکھ دیتی ہیں
     
  15. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    یہ باتیں ہیں یا نصیحتیں؟
     
  16. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں ۔ ۔ ۔
    ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ یہ لڑی شاندار نصیحتیں نام کی لڑی سے متاثر ہو کر بنائی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔ ۔
    ۔
    وہ نیکی بڑی معتبر ہے جس کا رب کے سواہ کوئی گواہ نہ ہو
     
  17. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    روپیہ کبھی اخلاقیات نہیں سکھاتا ،
    یہ صرف بھاگنا سکھاتا ہے ، صرف اپنے پیچھے اور اس دوڑ میں شامل ہونے کے بعد انسان سارے اصول اور ضابطے ایک طرف رکھ دیتا ہے
     
  18. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    " تعلق " فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہوتا ہے ۔ !!
     
  19. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    جب رشتوں کو ٹھنڈ لگنے کا خطرہ ہو تو گرماہٹ کے لئے کچھ دیر خاموشی کی چادر اوڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں ۔ ۔ ۔
     
  20. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ : ایسا دروازہ ہے جو موت کی آخری ہچکی تک کھلا رہتا ہے ۔
    دعا : ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتا ہے ۔
    ضمیر : ایسا ساتھی ہے جوہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ۔
     
    Last edited: ‏4 دسمبر 2016
  21. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نصیب غلط ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ میرا نصیب تو اس نے لکھا ہے جو مجھے 70 ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے
     
  22. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    عورت سے علم چھین لیا جائے
    تو
    جہالت نسلوں تک سفر کرے گی​
     
  23. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    جب دیواروں میں دڑاڑیں پڑتی ہیں تو دیوار ٹوٹ جاتی ہے
    اور جب دل میں دڑاڑیں پڑتی ہیں تو دیواریں بن جاتی ہیں
     
  24. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    دیے اور دل میں ایک قدر مشترک ہے ، دونوں بجھ بھی جائیں تو دیر تک دھواں دیتے ہیں
     
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو جا رہا ہو اُسے جانے دینا، مگر جو واپس آرہا ہو اُس پر کبھی اپنا دروازه بند نہ کرنا، یہ بھی اللہ کی عادت ہے, اللہ واپس آنے والوں پر کبھی اپنا دروازہ بند نھیں کرتا،​
     
  26. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تمام رشتوں میں سے سب سے کمزور رشته ھماری روح کا ھے
    نجانے کب چھوٹ جاۓ
    توبه کرنے میں دیر مت کیجیۓ​
     
  27. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ میں کوئی عیب دیکھو تو ، مجھ سے کہو کسی اور سے نہیں
    کیونکہ اس عیب کو میں نے ہی بدلنا ہے کسی اور نے نہیں
     
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جس گناہ سے نعمتوں کو زوال آتا ہے وہ تکبر ہے​
     
  29. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی پلٹ آئے تو اس کا ہاتھ تھام لینا چاہیے ، اس کی امید نہیں توڑنی چاہیے
    ہمارا رب بھی تو یہ ہی کرتا ہے
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    آپ کے اندر کا انسان ہے!
    اسی نے عبادت کرنی ہے اور اسی نے بغاوت!
    وہی دنیا والا بنتا ہے اور وہی آخرت والا!
    اسی اندر کے انسان نے آپ کو جزا اور سزا کا مستحق بنانا ہے
    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
    آپکا باطن ہی آپکا صحیح دوست ہے اور وہی آپ کا بدترین دشمن!
    آپ خود ہی اپنے لئے دشواری سفر ہو اور خود ہی شادابی منزل !
    باطن محفوظ ہو گیا تو ظاہر بھی محفوظ ہو گا۔
    واصف علی واصف .​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں