1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اپنی انگلیاں کٹنے سے بچانی ہیں تو اپنے قلم کی دھار کم کر دیں ۔ ۔ ۔
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ماں تو ماں ہوتی ہے ، پہچان لیتی ہے کہ آنکھیں سونے سے لال ہیں یا رونے سے
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب کلہاڑا جنگل میں داخل ہوتا ہے ، تو درخت آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں کہ دیکھو اس کا '' دستہ '' ہم میں سے ہی ہے
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی اپنی غلطی نہ ہوتے ہوئے بھی معافی مانگنی پڑ جاتی ہے کیونکہ اس وقت اس رشتے کو نبھانے لے لیے بڑا پن دکھانا پڑتا ہے ، اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔
     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جزاك اللهُ خيرًا
     
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    images11111```22.jpg
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ مگر خوبصورت
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ معترف ہے اپنے عزم و استقامت کا
    نہ ہم نے قافلہ چھوڑا ، نہ ہم نےراستہ بدلا
    کئی کوہ گراں آئے ہماری راہ الفت میں
    نہ ہم نے منزلیں بھولیں ، نہ ہم نے راہنما بدلا
     
  14. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کے آخری الفاظ " خدا پاکستان کی حفاظت کرے "
    تاریخ شہادت 16 اکتوبر ، 1951
     
  15. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی سچی بات اس لیے ترک نہیں کی جاسکتی کہ لوگ اس کا ستقبال نہیں کریں گے ،
    سچ سچ ہے اگرچہ تمام عالم میں اس کا ایک بھی دوست نہ ہو ۔ ۔ ۔
    مولانا ابو الکلام آزاد
     
  16. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    جو تمھاری خاموشی سے تمھاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کا ضائع کرنا ہے
     
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل تو لوگ صرف سمجھانا جانتے ہیں ۔ سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے جی
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرے
    آمین
     
  19. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    مورخ لکهے گا کہ یہ قوم قندیل بلوچ کے پیچهے پڑی.
    ایان علی کے پیچهے پڑی
    چائے والے کے پیچهے پڑی
    پر اپنے ملک کی ترقی کے پیچهے نہیں پڑی
    اپنے ملک کو بنانے کے پیچهے نہیں پڑی
    اسی لیے یہ قوم سڑکوں پر ہے پڑی اور ہمیشہ پڑی رہے گی
     
    اخری انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    تم مجھ سے محبت کرو یا نفرت دونوں میرے حق میں ہے
    اگر تم مجھ سے محبت کرتے ہو تو میں تمھارے دل میں ہوں
    اگر تم نفرت کرتے ہو تو میں تمھارے دماغ میں ہوں
    ولیم شیکسپئر
     
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک کا احساس کرو تمھارا بھی احساس کیا جائے گا
     
  22. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    تمہارے خدا نے تمہارے ساتھ کون سی برائی کی تھی کہ تم نے اسے چھوڑ دیا ؟
    اسے چھوڑ کے کون سی دولت و نعمت ہے جو تمہارے ہاتھ آ گئی ؟
    خدا سے بڑھ کے اور کون حسین ہے جس کے حسن نے تم کو خدا سے چھین لیا ؟
    اور اس سے بڑھ کر کس کے پاس محبت اور پیار ہے جس کی زنجیریں تمہارے پاؤں میں پڑ گئیں ؟
    تم غیروں کے پاس جاتے ہو تا کہ ٹھوکریں کھاؤ ، لیکن خدا کے پاس نہیں دوڑتے کہ وہ تم سے پیار کرے ۔
    " ابوالکلام آزاد "
    " صدائے حق " سے اقتباس ۔
     
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جاہلوں کی محفل میں خاموش رہنا بہتر ہے

    سچ اور خودار انسان ہمیشہ اکیلا هی ہوتا ہے
     
  24. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  25. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر محفل گمراہ لوگوں کی ہو تو ؟
     
  26. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ھو جاہو
    جعسے سوتے ہوئے دنیا سے غافل ھو جاتے ہو
     
  27. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس وقت نہیں ہے ان لوگوں سے نفرت کرنے کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
    کیونکہ
    میں مصروف رہتا ہوں ان لوگوں میں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں
     
  28. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بزرگ اپنا موبائیل مرمت کرانے کے لیے گئے
    دکاندار نے چیک کرنے کے بعد کہا " حضور !! اس میں تو کوئی نقص نہیں "
    بزرگ ہلکی سی مایوسی اور آہستگی سے بولے " تو پھر بچوں کی کال کیوں نہیں آتی "
     
  29. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی درسگاہ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  30. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یقین کیسا
    گمان کیسا
    عروج کیسا
    زوال کیسا
    سوال کیسا
    جواب کیسا
    محبت تو محبت ہے ۔ ۔ ۔ محبتوں میں حساب کیسا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں