1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غیر ملکی ایجنٹ

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏28 اگست 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    Last edited: ‏18 اکتوبر 2016
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہم سب پاکستانیوں کو متحد ہوکر اندرونی و بیرونی دشمنوں کی پہچان اور انکا قلع قمع کرنے کی ہمت دے۔ آمین
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ ہماری کسی بھی وڈیو کو ڈیلیٹ کرتے ہیں تو پھر ان کو بھی ڈیلیٹ کریں ورنہ ہم یہ کہنے پر مجبور ہو جایئں گے کے ایک پارٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو بھی ڈیلیٹ
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک پارٹی نہیں ۔۔جن جن لوگوں نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگایا ہے ان کے ویڈیو ہیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تو بھر نواز شریف کی وڈیو بھی نہیں ڈیلیٹ کرنی چائیے تھی ۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نوار شریف یا کسی بھی پاکستانی نے اس طرح کی غلیظ زبان پاکستان کے لئے استعمال نہیں کی۔ جو الطاف حسین اور اسکے مریدوں نے استعمال کی ہے۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر پاکستانی بھائی ۔ وہ ویڈیو نواز شریف کی آپ نے بھی دیکھی ہوگی ۔ جس میں وہ ہندوں اور سکھوں کو یہ کہہ رہا ہے کہ "ہم بھی اسی کو پوجتے ہیں جس کو آپ پوجتے ہیں" اصل میں ہم ایک ہی ہیں۔ ایک ہی کھانا، ایک ہی کلچر ، ایک ہی بھگوان یا رب ۔۔ بس بیچ میں ایک لکیر کھینچ دی گئی ۔ "
    کیا یہ سب جملے "قائد اعظم اور علامہ اقبال" کے دوقومی نظریے کی دھجیاں نہیں بکھیر رہے ؟
    اور پاکستانی بھائی ۔۔۔۔
    کوئی اربوں کھربوں روپے لوٹ کر ملک سے باہر لے جائے ۔۔ لیکن محب وطن ہونے کا ڈھونگ رچائے رکھے تو وہ ہمیں قابل قبول ہے ؟
    کوئی 14 لاشیں اپنی پولیس کے ذریعے سے گرا دے اور 100 کو دن دہاڑے گولیوں سے چھلنی کرکے معذرو کردے۔۔ وہ ہمیں دہشت گرد نظر نہ آئے ؟
    اور کوئی سینکڑوں انڈین ایجنٹوں کو سرکاری گاڑیوں میں بغیر پولیس یا کسٹم چیکنگ کے ملک میں لائے اپنی فیکٹریوں میں پناہ دے۔
    کلبھوشن یادیو سے اسکی فیکٹری کے رابطے نکل آئیں۔۔۔ لیکن وہ محب وطن ہونے کا فراڈ کرتا رہے ۔۔۔ وہ ہمیں قبول ہے ؟
    نریندر مودی تلواریں لہرا لہرا کر بلوچستان کو آزادی دلوانے کی بات کرے اور ہمارے وزیراعظم کے منہ سے مذمت کا ایک لفظ بھی جواب میں نہ نکلے۔۔
    وہ ہمیں پھر بھی محب وطن ہی نظر آئے ؟
    لیکن ایک آدمی سب کچھ علی الاعلان بول پڑے ۔۔۔ تو وہ غدار ہے ۔۔۔ (اور وہ واقعی غدار ہے )
    لیکن جو اوپر بیان ہوا ہے وہ سب بھی غداری ہے ۔
    یا مان لیں کہ کوئی پاکستان کی ماں بہن ایک کرکے جائے ۔۔ لیکن نعرہ حب الوطنی کا لگاتا رہے تو وہ ہمیں قابل قبول ہے
    لیکن جو ہمارے ملک کو ماں بہن کی گالی دے دے ۔۔۔۔ وہ ہمیں قابل قبول نہیں ؟
     
    عبدالمطلب, پاکستانی55, حنا شیخ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی باتیں ١٠٠ ٪ صیح ہیں ۔ اور ہم یہ ہی سمجھتے ہیں کے جس کی لاٹھی اس کی بھنس ۔۔ ملک کے خلاف نعرے لگیئے ۔۔ جو ملک کا پیسه لوٹ جو جو ملک کو کھوکھلا کرریے ہیں ۔ یہ سب غدار ہیں ۔ مگر اسیے شخص کو تو بلکل نہیں بخشا جا سکھتا جو الله اور ( نعوذ بالله ) بتوں یا آگ سے ملائے ۔کیا یہ بات معافی کے قابل ہے ۔ -- کیا الله کی شان ہمیں اس بات کی اجازت دیتی ہے کے ہم اللہ رب کریم کو ان کی برابری کا درجہ دیں ۔ لعنت ہے ایسی سوچ پر بھی ۔الله ہم سب پر رحم فرمائے آمین انشا الله الله کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو الله عبرت ناک سزا دے گا ۔۔​
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں نے کبھی بھی نواز شریف یا زرداری کی حمایت میں کوئی لڑی نہیں بنائی اور نہ میں انہیں محب وطن سمجھتا ہوں میں نے ایک مثال دی تھی۔کہ جو غلیظ زبان الطاف حسین نے استعمال کی ہے ۔میں آپ کی سب باتوں سے اتفاق کرتا ہوں ۔جو ظلم ماڈل ٹاؤن میں ہوا یا اور جو کچھ یہ کر رہے ہیں ۔لیکن اگر ہم یہ کہیں کہ جو زبان الطاف حسین نے استعمال کی ہے اس کو جسٹیفائی کرنے کے لئے ہم نواز شریف اور زرداری یا کسی اور کی مثالیں دیں تو یہ بھی صحیح نہیں ہے ۔اچکزئی نے بھی جو بکواس اسمبلی میں کیا ہے ۔ہم ان کی مثالیں دے کر جو کوئی ملک کے خلاف نعرے لگائے یہ کہنا شروع کر دیں کہ کیا ہوا ایسا نواز شریف اور زرداری نے کیا تھا یا اچکزئی نے کیا تھا تو یہ ایک غلط مثال قائم ہو جائے گی ۔اور پھر اگر کوئی یہودیوں اور ہندوں سے مدد مانگے گا پاکستان کے خلاف جنگ کی تو اسے بھی کوئی جسٹیفائی کرنے کی کوشش کرے گا تو وہ بھی غلط بات ہو گی
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب صرف ایک بات جاننا چاہتے ہیں کہ
    جو نعرہ پاکستان کے خلاف لگائے سور کی زبان اس سے بہتر ہے


    یہ کس کس کا خیال ہے
     
    عبدالمطلب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل پاکستانی بھائی ۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ بھی محب وطن ہیں۔
    لیکن میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جس قدر ملک دشمن الطاف حسین اپنے غدارانہ بیانات کی وجہ سے ہوچکا ہے۔ محمود اچکزئی، اور نواز شریف و شہباز شریف بھی اتنے ہی ملک دشمن ہیں ۔ بلکہ شاید اس سے بھی زیادہ ہیں کیونکہ وہ عین ملک توڑنے کے ایجنڈے پر خاموشی سے عمل پیرا ہیں۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل اس میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل بجا جناب
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو فورم میں کیا ہم سب پاکستانی بن کر متحد نہیں ہو سکتے؟
    کیا ہم ان تمام ملک دشمنوں اور لٹیروں کو رد نہیں کر سکتے؟ چاہے وہ الطاف ہو یا نواز چاہے وہ زرداری ہے عمران خان ہو یا قادری؟
    یہ ڈرامے باز چال باز لٹیرے اے ٹو زیڈ سب کے سب ایک ہیں کوئی کم کوئی زیادہ مگر ہم کم زیادہ کا پیمانہ کیوں استعمال کریں سب ایک ہیں
    کیا ہم یہاں صرف ماڈل ٹاؤن کی بجائے پورے پاکستان میں قتل ہونے والے تمام معصوموں کی بات نہ کریں جو دہشت گردی کی بھینٹ چھڑے یا بم بلاسٹ ٹارگٹ کلنگ اور ڈرون حملوں میں شہید ہوئے ؟؟؟؟؟؟

    ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم سب کی بات کرینگے انشاءاللہ
     
    نعیم اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم سب کی بات کرینگے انشاءاللہ
     
    نعیم اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حق کبھی دبانے سے دبتا نہیں ہے ۔ سچ آج نہیں تو کل سامنے آ ہی جائے گا
    اس ملک میں ہماری حب الوطنی پر وہ سوال اٹھا رہے ہیں جن کا خود کا ماضی غداریوں سے بھرا ہوا ہے
    ۔
    ڈاکٹر اسرار احمد ( مذہبی اسکالر )
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔

    ۔
    اوریا جان مقبول ( کالم نگار ، صحافی )
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویڈیو سے الطاف کی بے گناہی ثابت نہیں ہوتی وہ را کا ایجنٹ ہے را سے پیسے لیتا ہے
    'الطاف حسین نے را سےتحریری معاہدےکااعتراف کیا'
    http://www.dawnnews.tv/news/1035991/

    کراچی: برطانیہ کے سابق سفارتکار شہریار خان نیازی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام کے سامنے اعتراف کا دستاویزی ثبوت موجود ہے کہ وہ ہندوستان کی خفیہ ایجنسی 'را' کے لیے کام کرتے ہیں جبکہ ان کا 'را' کے ساتھ تحریری معاہدہ بھی موجود ہے۔
    نجی چینل جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے شہر یار خان نیازی نے کہا کہ الطاف حسین اور 'را' کے درمیان معاہدے کے بھی دستاویزی ثبوت موجود ہیں، وہ اقرار کریں کہ 'را' حکام سے ان کی ملاقات ہوئی تھی جبکہ اس پر پاکستانی قوم سے معافی مانگیں۔
    جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق برطانوی سفارت کار شہریار خان نیازی 12 سال تک برطانوی حکومت کے لیے مختلف سرکاری عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں جبکہ وہ پہلے پاکستانی جو 3 سال سے زائد عرصہ برطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان میں تعینات رہے۔
    شہریار خان نیازی کے مطابق الطاف حسین کی جانب سے قوم سے معافی نہ مانگنے پر وہ 7 دن بعد ثبوت پیش کرنا شروع کر دیں گے۔
    اس معاہدے کے بارے میں سابق برطانوی سفارت کار نے بتایا کہ یہ بہت حساس دستاویزات ہے، جس میں بہت ساری چیزیں شامل ہیں، جن میں یہ بتایا گیا ہے کہ دیگر تنظیموں میں داخل ہو کر کس طرح کام کرنا ہے، جاسوسی کیسے کی جانی ہے، مخبری کا طریقہ کار کیا ہوگا اور کن مقامات سے کیا معلومات جمع کرنی ہے"۔
    انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی 'را' بلوچستان کے علیحدگی پسند گروہوں سے رابطہ کرنے کے لیے ایم کیو ایم کے سربراہ کا سہارا لیتی تھی۔
    انہوں نے سابق وزیرِ داخلہ اور پاکستانی پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے سینئر رہنما رحمٰن ملک پر بھی الزام لگایا کہ برطانوی حکومت کی جانب سے اس وقت کے وزیر داخلہ رحمٰن ملک کو 2 بار الطاف حسین کے 'را' سے تعلقات کے بارے میں آگاہ کیاگیا تھا، مگر انہوں نے ہر بار الطاف حسین کو جا کراس بات کی ضمانت دی کہ اُن کی برطانوی وزیرِ داخلہ سے بات ہوئی ہے اور الطاف حسین مقدمات سے بچ جائیں گے۔
    شہریارخان نیازی کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ہر قسم کی عدالتی کاروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں کیونکہ وہ ثبوتوں کے ساتھ عدالت میں پیش ہوں گے ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات شہر یار خان نیازی صاحب کوئی سفارتکار نہیں اور یہ بات برطانوی سفارت خانہ بھی کنفرم کرچکا تھا
    دوسری بات انہوں نے شاہ زیب کے پروگرام میں یہ الزام لگایا تھا اور کہا تھا ان کے پاس اس کے دستاویزی ثبوت ہیں اگر الطاف بھائی نے اگلے سات دن میں آگر میڈیا کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف نہیں کیا تو وہ سارے ثبوت میڈیا میں ہی آ کر قوم کے سامنے پیش کردیں گے
    مگر نہ بھائی نے اعتراف کیا اور نہ نیازی صاحب نے ثبوت پیش کئے ، بلکہ آٹھویں دن سے وہ غائب ہوگئے
    تیسری بات جب ایف آئی اے نے نیازی صاحب سے رابطہ کیا تو وہ وہاں بھی کوئی ثبوت نہ دے سکے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستانی55 بھائی ایک لڑی جس پر اب تالا لگ چکا ہے پر آپ نے ہمیں ہدایت دی تھی اگر ہم کوئی خبر پوسٹ کریں تو اس کا لنک بھی لگایا کریں تو چونکہ وہاں تالا ہے تو اس لیے یہاں لکھ رہے ہیں " بات لنک کی نہیں بات بھروسے کی ہوتی ہے "
    اگر اعتماد ہو تو یقین کر لیا کریں ورنہ ردی کی ٹوکری تو ہوتی ہے ہر شخص کے پاس
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اس لڑی کو بھی بند کروانا ہے ؟:chp:
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے ثبوت چاھیے آپ کو کہ الطاف را کا ایجنٹ ہے ۔ایک دفعہ بتا دیں ۔
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ایک ۔ ۔ ۔
    جیسا میرا قائد
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ٹھرے نہتے ، امن پسند لوگ ۔ ۔ ۔ قلم کی طاقت سے ہی لڑ سکتے ہیں
    ہمارے پاس قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرح وردی اور اسلحہ تو ہے نہیں جو ان کی طاقت کے زور پر لوگوں پر زبردستی حکمرانی کریں اور ان کی وفاداریاں بدلتے پھریں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    محض دو افراد کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے بھائی کی تقریر پر ان کی تصویر پر اور ان کی خبروں پر پچھلے ایک سال سی پابندی لگا رکھی ہے اور مزے کی بات ہے اس کے بعد سے صرف تاریخ پر تاریخ دی جارہی ہے ، کیس لگ ہی نہیں رہا اور نہ ہی بھائی کے وکیلوں کچھ کہنے کا موقع دیا جارہا ہے ، جب سپریم کورٹ گئے تو وہاں کہا گیا پہلے لاہور ہائی کورٹ سے فیصلہ لے کر آئیں تب سنوائی ہوگی
    جب کڑوروں دل میں بسنے والے کی آواز یہاں بند کی جاسکتی ہے تو ہماری ایک دو لڑیاں بند ہوجانا کون سا ایشو ہوگا
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جو بیچتے ہیں اپنا گھر
    سجا کے نام پر مرے
    یہ نفس کے اسِیر ہیں
    یہ لوگ بے ضمِیر ہیں

    عدیلؔ زیدی​
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    Last edited: ‏3 اکتوبر 2016
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں