1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تیرے ہجر کی ایسی عادت ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ٍفیصل شیخ, ‏25 اگست 2016۔

  1. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    تیرے ہجر کی ایسی عادت ہے
    مجھے اس کے بنا آرام کہاں
    ملتا ہے سکوں ویرانوں میں
    قسمت میں اب در بام کہاں
     
    حنا شیخ اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    ہاتھوں کی لکیریں دیکھتا ہوں
    کھوجتا ہوں تیرا نام کہاں ؟
    جب تیرا ہجر ہی زندگی ہے
    تب صبح کیا اور شام کہاں ؟​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    آپکا اور میرا خیال اپنی اپنی جگہ صیح ہے
     
  4. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    ہاتھوں پر کیی بار لکھا نام تیرا
    ہربارلکیروں میں الحجھ جاتا ہوں
    ہر رات ہجر کی لمبی راتوں میں
    تیری یادوں کے دیپ جلاتا ہوں
    حنا شیخ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    واہ واہ - - - واہ واہ - - - واہ واہ - - - واہ واہ - - - واہ واہ - - -
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    آداب آداب ۔۔ :D:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    یہ ہوئی نا بات ۔ ۔ ۔ شاباش ۔ ۔ ۔ اب اپنے املاء پر بھی توجہ دیں ۔ ۔ ۔
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    آچھا استاد ۔۔:beating:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شاباش ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں