1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ نصراللہ جی سے پوچھیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہی بتا یں گے
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    حاضری والی لڑی میں تو غیر حاضری لگ رہی ہے 8)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بے شک ایک کی بجائے دو دو غیرحاضریاں لگائیں
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    بس ایویں ای :khudahafiz:
    پوچھیں پوچھیں ضرور پوچھیں، مگر پوچھنا کیا ہے؟:ida:
    میری تو آجکل گھر میں بھی غیرحاضری لگ رہی ہے۔ اب کہاں کہاں حاضری لگواتا پھروں:84:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اللہ خیر کرے کیا گھر سے فرار ہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بھابی کے ڈر سے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شاید یہی بات ہے
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    خیریت ہے؟ گھر بدر کس پاداش میں کردیا گیا؟ :khudahafiz:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چاچو ! آپ نے " حاضری " کس شے کا نام رکھ چھوڑا ہے ؟ np
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    press11.gif
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    غیر حاضرین کا کیا علا ج کیاجائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    انتظار فرمائیے ۔ ۔ ۔ np
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس علاج کے بارے میں کیا خیال ہے بھائی ھارون رشید صاحب
    murga2.jpg murge1.jpg murga3a.jpg
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ مجھے پٹوائیں گے
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس سے بہتر اگر اور کوئی علاج ہے تو بتائیں
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    گھر بدری کے ساتھ ساتھ ناصرف شہر بدری بلکہ صوبہ بدری بھی کہیں جیcry
    کم از کم ایک عدد بیوی ہونی چاہیے وہ بتائے گی کہ حاضری کس شئے کا نام ہے:84:
    ہاں ہے جی شادی کر دیں ہمہ وقت حاضر رہے گا:ida:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کم از کم یا کم سے کم np چاچو ۔ ۔ ۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لیکن اکثریت تو شادی شدہ ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    یعنی اگر پہلی شادی کے بعد بھی حاضری ٹھیک نہیں ہے تو پھر دوسری کر لینی چاہیے:khudahafiz:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس طرح بات لمبی ہو جاتی ہے دوسری ،تیسری ۔۔۔۔۔۔۔سینچری ۔ بہتر ہے کہ ایک پر ہی رک جائیں۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شادی شدہ ۔ ۔ ۔ یعنی شریف آدمی :(
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پلیج ۔ ۔ ۔ اب دس ہی دیں ۔ ۔ ۔ آپ نے حاضری کس شے کا نام رکھ ہوا ہے ؟
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جی ہاں یہ جاننا بہت ضروری ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    چلیں ۔ ۔ ۔ جلدی سے دسیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں تو حاضری اسی کو سمجھتا ہوں جیسے میں اب حاضر ہوں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی الکرم جی کو ٹلی مارے
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لیکن یہ حاضری کی لڑی تو نہیں ہے ناں :khudahafiz:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں