1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آپ نوٹیفکیشن جاری کر دیں ۔ ۔ ۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نوٹیفکیشن تو آپ کے چاچا جی یا ملک صاحب جاری کر سکتے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میر ا پتر جہاں ملے جیسا ملے کان کھینچ دیں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ٹھیک ہے لیکن اگر کان لمبے ہو گے تو
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اسکا فائدہ بھی اٹھا لیں گے۔ فی الحال آپ پہلا کام تو کریں :84:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    اگر اس ماشٹرپُنے کے لیے شرط یہ ہے کہ سب سے زیادہ غیرحاضریاں ماشٹر کرے گا تو پھر منظور ہے ۔ ورنہ کوئی ہور لبھ لو
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    تیرے تو چنگا سانوں ہور کوئی نا ۔ ۔ ۔ تو جے نہ منیں ۔ ۔ ۔ ساڈا زور کوئی نا ۔ ۔ ۔
     
    نعیم likes this.
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یہ بھی تو دسیں کہ کان کھینچنے کس کے ہیں ؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    واقعی ! آپ لمبے کانوں کے ساتھ کیسے لگیں گے ۔ ۔ ۔ :84:
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    انہوں نے آپ کے کان کھینچنے کا کہا ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پر ! میرا نام تو کہیں نہیں لکھا :84:
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    پوچھ لیتے ہیں ۔۔۔ ھارون رشید بھائی آپ نے اپنے بھتیجے کے کان کھینچنے کا کہا ہے یا میرے ؟ کیونکہ آپ کے بھتیجے کہتے ہیں کہ آپ نے ان کے کان کھینچنے کا نہیں کہا۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نام میں کیا رکھا ہے
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اب تو کلئیر ہو گیا ہے اب آپ کان تیار رکھیں
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کاٹنے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    نہیں ایسا تو سوچا بھی نہیں جا سکتا ۔
     
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    یہیں ہوں ۔ کیا مسئلہ ہے؟
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان کا ایک مسلہ نہیں بہت سے مسلے ہیں
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    الکرم جی کی غیر حاضری لگائیں
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ تو شاید چھ ماہ سے زیادہ عرصے سے غیر حاضر ہیں
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ بھی کافی عرصے سے نہیں آئے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    پھوپھو ! یہی مسئلہ ہے ۔ ۔ ۔ np
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ کیسے مسلہ بن گیا
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    خبردار یہاں میری کوئی حاضری نہ لگائے:ida:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    وجہ
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وجہ تو اب بغیر وجہ بن گی ہے
     

Share This Page