1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذہن پر بوجھ رہا ، دل بھی پریشان ہوا
    ان بڑے لوگوں سے مل کر بڑا نقصان ہوا
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نہ غرض مجھ کو ہے کافر سے نہ دیں دار سے کام
    روز و شب ہے مجھے اس کاکل خم دار سے کام
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب بهی نزدیک سے محسوس کیا ہے خود کو
    میں نے دیکها ہے کوئی مجھ سے خفا رہتا ہے
     
    آزاد حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﯾﮧ ﺭﺍﺯ ﺑﮩﺎﺭِ ﮔﻠﺸﻦ ﮨﮯ ﺍﺱ
    ﺭﺍﺯ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ
    ﺷﺒﻨﻢ ﮐﻮ ﺭُﻻﯾﺎ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﻧﮯ
    ﯾﺎ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺷﺒﻨﻢ ﺧﻮﺩ
    ﺭﻭﺋﯽ
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسو توبہ
    میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا
     
  6. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﮯ ﺩﺍﻣﻦِ ﺩِﻝ ﺷﺒﻨﻢ ﺳﮯ
    ﺳُﻠﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﭘﻠﮑﯿﮟ
    ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺨﺎﻭﺕ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﯽ
    ﮐﭽﮫ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﺌﮯ
    ‏ﺳﺎﻏﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لے لو بوسہ اپنا واپس ، کس لیے تکرار کی
    کیا کوئی جاگیر ہم نے ، چھین لی سرکار کی
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سا کوئی جہاں میں نادان بھی نہ ہو
    کر کے جو عشق کہتا ہے نقصان بھی نہ ہو
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﮩﺖ ﭘﺮﮐﯿﻒ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺷﺎﻡ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ
    ﻧﮕﺎﮦ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ ﺍﺏ ﻣﻀﻄﺮﺏ ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ ﻧﺎﺩﯾﺪﮦ
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بے پردہ سوئے وادی مجنوں کزر نہ کر
    ہر ذرہ کے نقاب میں دل بے قرار ہے
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تیرے لیے سب کو خفا ہم نے کیا
    اپنی قسمت ہے کہ اب تو بھی خفا ہم سے ہوئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آزاد حسین
    آف لائن

    آزاد حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2016
    پیغامات:
    51
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ﻟﭩﺎ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺧﺮﯾﺪﮮ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ
    ﺁﻧﺴﻮ
    ﻣﻠﯽ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﮑﻮ ﺫﺭﺍ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﺗﻮ
    ﺩﯾﮑﮭﻮ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تجھ کو بھلایا ہے بہت دن ہم نے
    وقت خوابوں میں گنوایا ہے بہت دن ہم نے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں دے کے آنسو جو تم ہنس رہے ہو
    ذرا یہ کہو مسکراؤگے کب تک ۔ ۔ ۔
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص
    حالانکہ شہر بھر سے رقابت اسے بھی تھی ۔۔۔
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اور کچھ دیر نہ گزرے شب فرقت سے کہو
    دل بھی کم دکھتا ہے وہ یاد بھی کم آتے ہیں
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک حشر سا اٹھا رہتا ہے میرے اندر
    کہنے کو وہ میری خاموش محبت ہے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حال دل ہم بھی سناتے لیکن
    جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا​
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ترک تعلقات پہ رویا ، نہ تو ، نہ میں
    لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا ، نہ تو ، نہ میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو کھٹمل تنگ کر رہے تھے
    حضور ! آپ کیوں نہیں سوئے ؟ ​
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نےرنگ محبت میں ملادی بھنگ
    جب ہی تو کر رہے ہیں کھٹمل تنگ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری زندگی تو مختصر سی ایک کہانی تھی
    بھلا ہو موت کا جس نے بنا رکھا ہے افسانہ
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب رت تھی کہ ہر چند پاس تھا وہ بھی
    بہت ملول تھا میں بھی ، اداس تھا وہ بھی​
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بستی میں اپنی ہندو مسلماں جو بس گئے
    انساں کی شکل دیکھنے کو ہم ترس گئے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں ہم تمہیں کیا بتائیں کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
    موت نے ہم کو مارا ہے اور ہم زندگی کے ستائے ہوئے ہیں​
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    طوفان کر رہا تھا میرے عزم کا طواف
    دنیا سمجھ رہی تھی کہ کشتی بھنور میں ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاتے ہیں کچھ گلاب چٹانوں میں پرورش
    آتی ہے پتھروں سے خوشبو کبھی کبھی​
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ثبوت یہ ہے محبت کی سادہ لوحی کا
    جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اور وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا
    ہم نے رو رو کے جسے درد سنائے اپنے
     
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سانس لینا بھی سزا لگتا ہے
    اب تو مرنا ہی روا لگتا ہے
    اتنا مانوس ہوں سناٹے سے
    کوئی بولے تو برا لگتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں