1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ا ۔ ب ۔ پ ۔ ت کی ترتیب سے جملے بنائیں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ابو تیمور, May 9, 2013.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس وقت کریں گے جب وہ مان جائے گا ۔میں نے اس کے ساتھ بہت دفعہ بات کی ہے مگر ہر بار انکار کر دیتا ہے کہتا ہے اردو نہیں آتی
     
  2. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو یوکے میں پیدا ہوتے ہیں یا بچپن میں یہاں آ جاتے ہیں ان میں سے بہت ہیں جنہیں اردو نہیں آتی ۔وہ مذہبی کتابیں بھی انگریزی میں پڑھتے ہیں ۔
    لڑی کی ترتیب کا خیال رکھیں
    -----------------------------------------------------
    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
     
    عبدالمطلب likes this.
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بے کار میں لاحول لکھی اس بدلے اعوذ بل الله هی من شیطان الرجیم‬‎ لکھ دیتے تو کام بھی ہوجاتا اور ڈانٹ بھی نہیں پڑتی
     
    عبدالمطلب likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاک ہے وہ ذات جو مالک ہے سب جہانوں کا ۔اعوذ کیوں پڑھتے جس کے بارے میں بات ہو رہی تھی وہ اردو نہیں جانتا اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ شیطان ہے یا مسلمان نہیں ہے ۔جو بچے یہاں پیدا ہوئے ہیں وہ ہم جیسے مسلمان ہیں ۔
     
  6. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ترتیب تو ٹھیک تھی مگر میرا مسیج کچھ لیٹ ہوا جس کی وجہ سے ترتیب بدل گئی
     
    پاکستانی55 likes this.
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے لیکن پوسٹ کرنے سے پہلے چیک کر لیا کریں کہ لڑی کہاں پہنچ گی ہے ۔
     
  8. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت کردیا آپ نے کہ آپ اور قیوم بھائی پکے دوست ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں دوست ہے اور بہت اچھا انسان ہے ۔
     
  10. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چلو آپ کہہ رہے ہیں تو مان لیتے ہیں
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حلوائی بہت کمائی کرتے ہیں یہاں
     
  12. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    خان صاحب کا کہنا ہے اگر یہاں فوج آئی تو قوم مٹھائیاں تقسیم کرے گی ۔۔۔ پھر تو حلوائی کی بہت کمائی مسٹ ہے
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے جب جنرل مشرف آئے تھے تو بھی لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کی تھیں
     
  14. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتی خیال ہے میرا اب بھی ایسا ہی ہوگا ، خیال رہے یہ ہمارا خیال ہے خواہش نہیں
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رہے اگر یہی بادشاہ سلامت تو ملک دیوالیہ ہو جائے کا اس لئے میں تو چاھتا ہوں ہے جلدی سے مارشل لا لگے۔
    --------------------------------------------------------
    ڈ کو بھول گے ہیں شاید آپ
     
  16. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ وقت نہیں لگے گا آپ کی چاہت پوری ہونے میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڑ اور ڈ سے جانے کیوں کوفت رہتی ہے
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ژالہ باری شروع ہونے سے شاید پہلے ہی بوٹوں والے آ جائیں تو اچھا ہے
     
  18. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سب گڑبڑ کردی آپ نے ۔ ۔ ۔ ژالہ باری تو اگلے چھ ماہ متوقع نہیں
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ نے انگریزوں کی یہ کہاوت نہیں سنی کہ تین ڈبلیو کا کوئی بھروسہ نہیں کرنا چاھیے 1۔ورک۔2۔ویدر ۔3۔وومن
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں
    کوئی نہ کوئی راستہ نکل ہی آئے گا
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور جناب ناامیدی گناہ ہے
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    طرف داری کرنا کسی کی کہاں تک ٹھیک ہے
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہری بات ہے جائز حد تک
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عقل من ہو گئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غور طلب بات ہے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فقط ۔ ۔ معصوم سا
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قصہ پرانا ہو گیا ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کون سا قصہ ؟
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گزری ہوئی باتیں دھریا نہیں کرتے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیوں ؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page