1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طنزومزاح

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏2 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی نے سب کا دماغ خراب کر دیا ھے۔۔
    شکر ھے میں ٹھیک ہوں
    میری طرف سے عید مبارک


    download (6).jpg
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عربوں میں غریب اسے کہتے ہیں جس کے پاس
    ایک ہی بیوی ھو
    اور پاکستان میں اسے "شریف" کہتے ہیں
    :)

     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بُک پر لڑکیوں کوبہن '' بنانے '' والے زیادہ اور بہن ''سمجھنے'' والےکم ہیں
    کُڑیو سمجھ جاؤ​
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بلا وجہ الجھنا یا تو ہیڈ فون کی تاروں کو آتا ہے
    یا
    بیویوں کو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا مریخ سے بهی آگے نکل گئی ہے،
    اور کچھ لوگ ابهی تک فری کال پیکیج کروا کے
    رانگ نمبر پر لڑکیوں کو کال ملا کر پوچهتے ہیں
    کہ "علی بهائی گهر پر ہیں؟"

     
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھا خربوزہ، خاموش بیوی، اچھی پھوپھو، معقول رشتے دار،
    اُدھار دینے والے دوست اور
    پردیس میں "فالسے" قسمت والوں کو ہی ملتے ہیں..!!​

     
    شعیب گناترا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے
    1
    سال بعد۔
    جی کھانا کھا لیجئے آپ نے کافی دیر سے کچھ نہیں کھایا
    2
    سال بعد
    جی کھانا لگا دوں
    3
    سال بعد
    کھانا تیار ہے جب کہیں لگا دوں
    4
    سال بعد
    کھانا تیار ہے میں ذرا پڑوسن کے گھر جا رہی ہوں خود ہی نکال کر کھا لینا
    5
    سال بعد
    میں کہتی ہوں بہت تھک گئی ہوں مجھ سے کھانا نہیں بنے گا ہوٹل سے لے آو
    6
    سال بعد
    جب دیکھو کھانا کھانا ۔ ابھی صبح ہی تو کھایا تھا
    سات سال بعد سےتاحیات
    اجی کھانا تیارہوا
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اک آدمی ڈاکٹر صاحب آپ پرچی میں ایسی کیا بات لکھتے ہیں ۔
    جسے صرف میڈیکل سٹور والا ہی پڑھ سکتا ہے
    ڈاکٹر ۔ میں لکھتا ہوں میں نے لوٹ لیا ۔ اب تو بھی لوٹلے​
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    profile-divider-50.gif
    بیوی: آپکی سالگرہ کیلئے اتناقیمتی سوٹ خریداہےکہ بس.
    .
    شوہر:بہت بہت شکریہ
    اچھا ذرا دکھاؤ تو سوٹ کیسا ہے؟
    .

    .
    .
    بیوی:میں ابھی پہن کرآتی ہوں


    profile-divider-50.gif
     
    شعیب گناترا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کی خوبصورتی کی مثال
    نئی گاڑی کے پیچھے لکھا ھوتا ھے
    ویکھ ٹور چکوری دی
    جب گاڑی تھوڑی پرانی ھو جاتی ھے تو اس کے پیچھے لکھا ھوتا ھے
    ھارن دے کر پاس کریں
    جب گاڑی اور پرانی ھو جاتی ھے تو لکھا ھوتا ھے
    پاس کریا برداشت کر
    پھر لکھا ھوتا ھےنہ چھیڑ ملنگاں نوں
    جب گاڑی زیادہ ھی خراب ھو جاتی ھے تو اس کے پیچھے لکھا ھوتا ھے

    .
    توں لنگ جا ساڈی خیراے

     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سوری پلیز
    جب کبھی خدانخواستہ پاکستان پہ برا وقت آیا تو پاکستان کےنام پر مرمٹنے کیلئے ​

    پگڑی ,داڑھی اور ٹوپی والے مسلمان ہی نظر آئینگے, ​

    پھٹی پتلون اور بوسیدہ سوچ والے لبرل کباڑئیے ​

    تو سوری پلیز زندگی تو ایک بار ہی ملتی ہے ​

    کہہ کر کب کی امریکہ کی اڑان بھر چکے ہوں گے​


     
    انیسه ظفر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﻗﻌﮧ ﻣﻼ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﻣﺎﺷﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺫﮨﯿﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰ ﮨﮯ ۔ ﺑﺲ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﺒﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺁﺯﻣﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ۔ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔
    ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺭﻗﻌﮧ ﻣﻼ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺑﺎ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ۔ ﺟﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﮍﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔:)
     
    ھارون رشید اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماں کے ھاتھ کی اصل لزت کا اندازه تب ھوتا ھے جب وه گال پر پڑتا ھے

    *******************​


    محبت اندھی ھوتی ھے مگر آپ کے پڑوسی نھیں!! احتیاط کیا کیجیۓ​


    *****************************​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ مہینہ آرہا ہے جس میں دنیا کا سامان منہگا

    اور آخرت کا سامان سستا ہو جاتا ہے

     
    شعیب گناترا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    روزے کا ایک بڑا مقصد اپنی خواہشات پر کنٹرول بتاتے ہے
    … ناجائزہی نہیں جائز خواہشات پر بھی
    مگرپچھلےدس برسوں سے ایک گھٹیاتماشا رمضان ٹرانسمیشن کے نام سے ایسا شروع ہو گیاہےکہ دن بھرعوام روزہ رکھ کر نفس پر کنٹرول کرنے کی مشق کرتے ہیں اور افطار کےبعدرمضان بازاری شو کے ذریعے اپنی سفلی خواہشات کو اتنابےلگام کرتےہیں کہ
    اس کےلیےاپنی دینی اقدار ہی نہیں مشرقی روایات و اقدار کاجنازہ بھی دھوم سےساری دنیاکےسامنے نکالتےہیں

     
  17. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2016
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    29
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﮐﮯ چند ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺻﻮﻝ یاد رکھیں
    1- ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺁﭘﮑﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺗﮏ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ-
    2- ﺷﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﺟﮓ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ....... ﻣﮕﺮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺩﻭﺭ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺷﺮﺑﺖ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ-
    3 - ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ......... ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ کہ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺟﻠﺪﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺭھﯽ ھﮯ ....... ﻭﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ-
    4 - ﮨﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺷﺮﺑﺖ ﭘﯽلیا کریں ﺗﺎﮐﮧ ﭨﮭﻮﻧﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ...... اور پیٹ میں ﻣﺰﯾﺪ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﺭھﮯ-
    5 - ﮐﮭﺠﻮﺭ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﺻﺎﻑ ﺭھﮯ-
    ﻧﻮﭦ : ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﭻ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﯽ ..
     
    شعیب گناترا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا بہت عمدہ جناب
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مغربی و یورپی حکومتوں کو مسلمانوں کی خوبصورت آواز و انداز
    میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے سے ہرگز ہر گز کوئی مسئلہ نہیں

    ہاں! اگر مسلمان قرآن کو پڑھ کر اس پر عمل کرنے لگے
    تو پهر ان کہ لئے مسلمان خطرہ بن جاتے ہیں​

     
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ’’دکان ٹرانسمیشن‘‘
    یہ مہینہ کبھی حفاظ کامہینہ تھا۔اب یہ قوالوں کامہینہ ہے۔بے نیکر کےاینکرچغے اوڑھ لیتے ہیں۔پارکوں میں ڈیٹ پکڑ نےوالی ماسیاں اور ۔مارننگ شوکی آئٹم گرلزقمیص کی لمبائی بڑھاکرلائن میں لگ جاتی ہیں۔گوئیے شیرشاہ سوری کےخانساماؤں کےبچے ہوئےپجامے استری کرکے خدا جانےکیسے اس میں گھس جاتے ہیں۔جو پگڑیاں اب دولہوں نے بھی پہنناچھوڑدی ہیں، وہ یہ لوگ سروں پہ کس دیتےہیں۔​
    اب پیسےتوکمانےہیں نا؟؟؟​

     
    شعیب گناترا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماں باپ نے اپنا پیٹ کاٹ کر اسے پڑھایا لکھایا ڈاکڑ بنایا،
    اب وہ اتنا قابل ہے کہ "ماں باپ" اس کے قابل نہیں رہے​

     
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تمام نیک صورت بیبیاں جوکل تک ٹی وی کےمارننگ شوزمیں دوپٹےاوڑھے،چادریں چہرےکےگردلپیٹے،فل میک اپ میںڈوبےچہرے لئےحمدوثناکرتی نظرآئی ہیں.
    اب سارےسال انہی مارننگ شوزمیں انڈین فلمی گانوں پرتھرک تھرک کر الگ طرح کاوجد پیداکرتیں نظرآئینگی
    پاکستانیوں میں یہ کمال ہے.
    وہ ہررنگ میںڈھل جاتےہیں
    دین میں گھستےہیں تووہاں بھی تباہی مچادیتےہیں
    دنیا میںگھستےہیں تو اسکی اینٹ سےاینٹ بجادیتےہیں
    ہم بےمثل قوم ہیں.
    ہم ساہوتوسامنےآئے

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ہے ہی نہیں تو سامنے کیسے آئے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شہرکراچی میں بلوچستان اور سندھ کے نوجوانوں کی مسخ شده لاشوں کو اٹھانے والے ایدھی کے جنازے میں ہزاروں نوجوانوں کے قاتل پہلی صف پر قابض تھے ۔
     
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کی شادی، عشق میں ناکامی اور عید کی چھٹیوں، کے بعد انسان کو نارمل ہونے میں
    کچھ وقت تو لگتا ہے !

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ لوگ اتنے"صاف ستھرے"ہوتے ہیں
    کہ
    موبائل کی سکرین کو بھی تھوک لگا کر صاف کر رہے ہوتے ہیں
    :)
     
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جتنا تیل آجکل پاکستانیوں کے چہروں سے نکل رہا ہے مجهے ڈر ہے کہ امریکہ حملہ ہی نہ کر دے..!! :D
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ کو حملہ کرنے کی ضرورت نہیں میرے بھائی وہ اعلان کر دے کہ سب پاکستانی امریکہ آ جائیں تو صرف ان پاکستانیوں کے جو پاکستان میں ہر قیمت پر رہنا چاھتے ہیں سب امریکہ چلے جائیں گے ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہے میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دولت مند پاکستانی تو ویسے ہی امریکہ اور یورپ کی سیر کرتے رہتے ہیں جو غریب پاکستانی ہیں وہ ویسے ہی مجبور ہیں ۔انہیں ضروریات زندگی کی سہولیات میسر نہیں ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں