1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

والدین

Discussion in 'متفرقات' started by Offshore Awan, Jun 10, 2016.

  1. Offshore Awan
    Offline

    Offshore Awan ممبر

    Joined:
    Jun 9, 2016
    Messages:
    27
    Likes Received:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی نے انسان کو وجود بخشا اور والدین کو اس کے وجود کا ظاہری ذریعہ بنایا اور والدین کو رحمت و شفقت کا مظہر بناکر اولاد کی صحیح تربیت کرنا ان کے ذمہ کردیا- حقوق والدین کی بابت تاکیدی حکم کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ خالق کائنات نے سورۂ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 23 میں اپنی عبادت و بندگی کے حکم کے فورا بعد والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تاکید کی ہے-
    چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے:
    وَقَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا –
    ترجمہ: اور آپ کے رب نے یہ فیصلہ فرمادیا کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کیا کرو (سورۂ بنی اسرائیل: 23)
    ماں باپ کی خدمت گزاری اور اطاعت و فرماں برداری اولاد کی اولین ذمہ داری ہے-
    صحیح بخاری و صحیح مسلم میں حدیث پاک ہے کہ ایک صحابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خدمت بابرکت میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوئے: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ! میرے حسن سلوک کے سب سے زیادہ حقدار کون ہیں؟ ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ زیادہ حقدار ہے- انہوں نے عرض کیا:پھر کون، آپ نے ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ زیادہ حقدار ہے، انہوں نے عرض کیا:پھر کون ، آپ نے ارشاد فرمایا: تمہاری والدہ ہی تمہارے حسن سلوک کی زیادہ مستحق ہے، انہوں نے جب چوتھی مرتبہ عرض کیا کہ والدہ کے بعد حسن سلوک کے زیادہ مستحق کون ہیں؟ تب آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارے والد-
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گریٹ۔اللہ پاک ہم سب کو والدین کے حقوق پورے کرنے کی اور ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کیا امیج پوسٹ کیا ڈسپلے نہیں ہورہا
     
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا
    بہت خوبصورت لڑی
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  7. Offshore Awan
    Offline

    Offshore Awan ممبر

    Joined:
    Jun 9, 2016
    Messages:
    27
    Likes Received:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
  8. Offshore Awan
    Offline

    Offshore Awan ممبر

    Joined:
    Jun 9, 2016
    Messages:
    27
    Likes Received:
    38
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    دُعا likes this.

Share This Page