1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 اکتوبر 2013۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا آپ خوش نصیب ہو ورنہ ھارون رشید بھائی کو کون آپاں کہتا ہے ہاہاہاہا
    اور آپ کے تو مزے ہیں کسی کی سسٹر کسی کی آپاں
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    کوئی حال نہیں سر آپ کا:p
    ہاں نا عید بھی آنے والی ہے تو بہن ہونے کے فائدے بھی نظر آجائیں گے:D:D:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عبد المطلب صاحب آپ بھی تعریف کریں نا۔۔۔ کس کی کرنی ہے:D
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بہنیں اتنی لالچی کیوں ہوتی ہیں؟؟؟؟؟
    ہر وقت کچھ اینٹنے کے چکر میں رہی ہیں ہاہاہاہا
    دوسروں کا بھی کچھ فائدہ ہونے دیجیے نا
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر سب ہی بہت اچھے ہیں
    میں پورے فارم کی تعریف کرونگا
    سب ہی بہت اچھے ہیں
    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کےدن الله کے نزدیک سب سےبرا آدمی وہ ھو گا جسے لوگوں نےاسکی بدکلامی کی وجه سے چهوڑ دیا ھوـ ابوداود#4791

    اور الحمدللہ یہاں پر سب کے سب خوش کلام اور مہذب لوگ ہیں
     
    تانیہ اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائیوں کو یاد دلواتی رہتی ہیں کہ آپ بھائی صرف بہنوں سے کام کروانے کے لیے نہیں ہوتے ۔عیدی بھی دینی پڑتی ہے:p
    اور ہمیں تو مانگ مانگ کر ملتی ہے:(:p
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی سے جو مل ہی جاتی ہے تو پھر مانگتے کیوں ہیں
    بس عادت جو ہوتی ہے :p

    اور ابھی توگرمی کے روزوں کا پل صراط طے کرنا باقی ہے
    عید تو بہت دور ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نہ صرف پاکستانی بھائی ہیں بلکہ انسانیت کے ترازو پر بھی پورے اترتے ہیں الحمدللہ

    بطور انسان پیدا ہونا ھمارا اپنا انتخاب نہیں بلکہ قدرت کی عطا ھے،
    لیکن اپنے اندر انسانیت کو زندہ رکھنا ھمارا اپنا انتخاب ہے
     
    تانیہ، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا آپاں جی میں اس بار صرف حوصلہ ہی دوں گا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے روزے تو رکھیں اور پانچ وقت نماز پڑھ کر سب بھائیوں کے لئے دعا کریں ۔رہی بات عیدی کی تو عید کا چاند نظر آتے ہی عیدیوں کے ڈھیر لگ جائیں گے ۔
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وقت آنے دیں پھر بتاؤں گی۔۔۔
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ان کے ساتھ نا ملیں۔۔ میں ابھی مانگ نہیں رہی صرف فائدے بتا رہی ہوں "بہن" ہونے کے۔۔۔@عبد المطلب صاحب کو:chp::D:
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی اب تو سکے لیتے بھی نہیں یہ بہنیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بہن ہونا مبارک ہو
    ویسے ایک عید سے دوسرے عید تک کتنا انتظار کرتی ہیں آپ
    آپ کی ہمت کی داد دینی پڑےگی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر بھی بتاؤں ہی کھانا ہونگے
     
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﻦ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ تعلقاﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ رﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید کے ساتھ ساتھ دُعا اور پاکستانی55 بھائی بھی ہمیشہ دل میں رہیںگے
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک۔۔۔۔۔
    مگر آپ جا کہاں رہے ہیں؟o_O:soch:
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو دل میں رکھنے کیلئے کہیں جانے کی ضرورت ہے کیا؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 جیسے دوست قابل فخر اور اللہ کی نعمت ہیں
     
    پاکستانی55، عبدالمطلب اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    100 فیصد متفق
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ سب کی محبت ہے ورنہ یہ ناچیز تو کسی قابل نہیں ہے ۔اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
    سید شہزاد ناصر، تانیہ اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی کی صحبت میں کوئی بور نہیں رہ سکتا خوش رہنے اور دوسروں کو خوش کرنے کا ہنر جانتے ہیں
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے مسخرہ سمجھتے ہیں
     
    عبدالمطلب اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھنے دی ضرورت کی اے
    اگے تسی آپے سمجھدار ہو
    np
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب نے اقدر کم عرصے میں اراکین کے دل میں جگہ بنا لی جس سے ان کی شخصیت کے مثبت پہلو کا اندازہ ہوتا ہے
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھدار ہوں اور مجھے پتا ہی نہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جدوں چن چڑھے گا تے لگ پتہ جائے گا
    8)
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاندنی راتیں جب دن سوئے
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں