1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارے لطیفے ۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏21 اپریل 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نوجوان پھولوں کی دوکان کے اندر داخل ہوا اور دوکاندار سے پوچھا :

    تمہارے پاس کوئی ایسا گلدستہ ہے جس پر لکھا ہو ۔۔۔ !

    " You are my First and last love "

    دوکاندار نے کہا جی ہاں موجود ہے ۔۔۔ !!!

    نوجوان نے کہا اچھا ، اس طرح کرو کہ پانچ گلدستے دے دو ۔۔۔ !!!!
     
    نعیم، ھارون رشید اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محلے کی خوبصورت ترین لڑکی جب ہماری گلی سے گزری
    تو ہم نے اس کے قدموں کی خاک چوم لی
    اور وہ پاگل گھر جا کر میری ماں سے بولی
    " نی ماسی !! تیرا منڈا مٹی کھاندا اے "
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جانو !! جب میں چھوٹی تھی ، ایک بار بالکنی سے نیچے گر گئی تھی ۔
    او جان !! بچ گئی تھیں یا مر گئی تھیں ؟
    اب مجھے کیا پتا ، میں تو تب چھوٹی تھی نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بونگے لطیفے۔
    لطیفے بھی کنوارے یا شادی شدہ ہوتے ہیں۔حد ہوگئی۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    نکیاں ہوندیادے لطیفے کہیں تو بات بهی بنے
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو سمجھ میں نہیں آئے ہمیں یہ ، مگر چونکہ آپ دونوں کے تحریر کردہ ہیں تو یقینن اچھے ہی ہونگے لطیفے
    :)
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر نے بچے کی نوٹ بک پر ریمارکس لکھے
    " پڑھائی میں اچھا ہے ، مگر لڑکیوں میں زیادہ رہنا پسند کرتا ہے ، میں ایک طریقہ استعمال کرنے والی ہوں امید ہے ٹھیک ہوجائیگا ۔ "
    ماں نے ریمارکس پڑھے تو ٹیچر کو لکھا ۔ " شکریہ اگر کام بن جائے تو مجھے بھی بتانا میں وہ طریقہ اسکے پاپا پر استعمال کرونگی ۔
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفے کنوارے نہیں ہو سکتے تو بونگے کیسے ہو گئے
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    استاد : وعدہ کرو کبھی سگریٹ نہیں پیوگے
    لڑکے : نہیں پئیں گے
    استاد : لڑکیوں کا پیچھا نہیں کروگے
    لڑکے : نہیں کریں گے
    استاد : لڑکیوں سے دوستی نہیں کروگے
    لڑکے : نہیں کریں گے
    استاد : اور وطن پر زندگی قربان کروگے
    لڑکے : کردیں گے سر جی ! ایسی زندگی کا اور کرنا بھی کیا ہے
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    استاد : سچ اور وہم میں کیا فرق ہے ؟؟
    شاگرد : سر ! آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا تم مجھ سے شادی کرو گی ؟
    تھوڑے ڈفرنٹ اسٹائل سے پوچھو ناں !!
    کیا تمھارے جنازے کے کفن دفن کا حق میرے بچوں کو مل سکتا ہے ؟؟
     
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی :
    اپنے بال تو دیکھو۔ جیسے گھاس اُگی ہوئی ہے
    لڑکا:
    میں بھی اسی لیے اتنی دیر سے سوچ رہا ہے
    کہ
    میرے پاس بکری کیوں کھڑی ہے

    ہاہاہاہا
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا تجربہ ہمیں یہ ہی سکھاتا ہے ۔۔۔
    جو مکھن لگاتا ہے وہ ہی چونا لگاتا ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گرلز کالج کے گیٹ پر
    لڑکا : چاند تو رات کو نکلتا ہے ، آج دن میں کیسے نکل آیا ؟
    لڑکی : الو تو رات کو بولتے ہیں ، آج دن میں کیسے بول پڑا ؟؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک لڑکا اور لڑکی کسی ہل پوائنٹ گھومنے گئے
    لڑکا : یہ وہ پہاڑ ہے جہاں انسان اپنا نام لے تو جواب میں پہاڑ سے اس کے محبوب کے نام کی آواز آتی ہے ۔۔۔
    پھر لڑکا زور سے اپنا نام لیتا ہے " حارث "
    پہاڑ سے آواز آتی ہے " عالیہ "
    لڑکی اپنا نام سن کر بہت خوش ہوتی ہے ، اب لڑکی زور سے پکارتی ہے " عالیہ "
    پہاڑ سے آواز آتی ہے ھارون رشید ، نعیم ، غوری ، ابو تیمور عبدالمطلب ، حارث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لڑکا بے ہوش !!!!!!!!!!!!!
     
    عطاءالرحمن منگلوری، نعیم اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا عالیہ ہر دل عزیزہ ہوئیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    حارث کی بے ہوشی کے بعد تو ایسا نہیں لگتا:84:

    مزید کنوارے لطائف کہاں ہیں؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر لڑکی کو " آئی لو یو " کہو گے تو دو باتیں ہوسکتی ہیں
    لڑکی " اینگری " ہوگی یا تو لڑکی " ایگری " ہوگی
    اگر لڑکی اینگری ہوگی تو اسی وقت مار پڑے گی
    اور اگر لڑکی ایگری ہوگئی تو ساری زندگی مار کھانا پڑے گا
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کاش میری بھی کوئی بیگم ہوتی جسے میں کچھ بھی نہ کہتا تو وہ آگے سے کہتی ، شٹ اپ ( ابوعلیحہ )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کاش میری بیگم ہوتی جس سے آلو والے پراٹھوں کی فرمائش کرتا اور وہ بہت پیار سے کہتیں شکل سے تو آپ خود آلو لگتے ہیں پہلے پراٹھے کھانے والی شکل تو لائیں ( ابوعلیحہ )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کاش میری بیگم ہوتی جو اس وقت گرما گرم دودھ کا گلاس پینےکو دیتی اور کہتی دودھ میں لال بیگ گر گیا تھا ، کتے کو ڈالنے لگی تھی کہ آپ کا خیال آگیا ( ابوعلیحہ )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کاش میری بھی کوئی بیگم ہوتی جو میرے تین دن آف لائن رہنے پر گھبرا جاتی اور پریشان ہو کر پوچھتی : کہاں ہیں ؟ ۔۔۔ کہیں کسی ٹرک کے نیچے تو نہیں آگئے ؟ ( ابوعلیحہ )
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔۔!!!!
    مفتئ عشق تیرے فتوے بھی نرالے ہیں
    وہ دیکھے تو ادا
    اور ہم دیکھیں تو گنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اتنی پیاری ہے کہ لوگ ہی نہیں روٹیاں بھی اس سے جل جاتی ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے مخلص انسان بھائی جلی روٹیاں کھانے کو ملی ہیں :p
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شادی شدہ مرد کی بیوی ہوتی ہے
    اور
    کنوارے مرد کی زندگی ہوتی ہے
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    والدین کے کہنے پر اگر جوان بیٹا نماز نہیں پڑھتا یا روزہ نہیں رکھتا
    تو محلے کی کسی لڑکی سے کہلوا کر دیکھیں ، انشاللہ ۔ ۔ ۔
    پورے روزے ، ساری نمازیں اور اعتکاف میں بھی بیٹھ جائے گا
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میری امی کہتی ہے " جب سسرال جاؤ گی تو دماغ ٹھکانے آ جائے گا ۔۔۔ "
    میں کہتی ہوں " کس کا ۔ ۔ ۔ میرا یا سسرال والوں کا !!! "
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سب میری امی کے لئے دعا کریں
    اللہ ان کو جلدی سے پیاری سی بہو عطا کرے
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا : آج سے تم میری زینت ہو ، تبسم ہو ، تمنا ہو
    دلہن (شرماتے ہوئے) : آج سے آپ بھی میرے لیے یاسر ہو ، زین ہو ، رضوان ہو
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکیاں منہ سنوارنے میں گھنٹوں لگا دیتی ہیں
    جبکہ
    منہ بنانے میں سیکنڈ بھی نہیں لگاتیں !!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں