1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 اپریل 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان بھائی اگر یہاں سب نے اسی طرح اپنا اپنا خلوص اپنی مخصوص پارٹیز کے ساتھ شیئر کرنا شروع کیا تو پھر ڈی چوک کا نظارہ دیکھنے کو ملےگا پیپلز پارٹی اپنے شہیدوں کو آپ کی طرح سجا کر مظلومیت کا ڈرامہ کرینگے

    کاش کہ ہم پاکستانی بن جائیں
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوال نمبر 1: اپنے تعلیمی دور کا کوئی سا یاد گار واقعہ جسے یاد کر کے آج بھی بے اختیار مسکرا دیتے ہیں؟

    اپنے تعلیمی دور میں امتحان سے تین ماہ پہلے ایک طرح کا اعتکاف کرلیتا تھا صرف پڑھائی اور پڑھائی کرتا۔ گھر یا باہر کسی سےکوئی میل جول موقف ہوجاتا اور پنکھے کی ہوا میں پڑھتا اور گرمی کی وجہ سے فرش پہ بار بار پانی انڈھیلتا اور بار بار نہایا کرتا تھا۔ یہ بہن بھائیوں کو اچھی طرح یاد ہے اور اگر کسی سے ملنے میں دیر ہوجائے تو پھر وہ کہتے ہیں کیا امتحان کی تیاری کررہے ہو؟

    سوال نمبر 2: ذرا اپنی تعلیمی قابلیت تو بتائیے۔۔ارے صرف بتانا نہیں ہے کچھ ثبوت بھی عنایت کر دیں۔ اب آپ سوچیں گے کیسے ثبوت تو ۔۔
    اس اقوال زریں کو کوئی سی دو زبانوں میں ٹرانسلیٹ تو کریں نا؛)
    " وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے۔۔لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے"۔۔۔ بس اتنا سا کام ہے:):)

    وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے۔۔لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے"
    Everyone has equal opportunity to change LIFE; but there is no second life to change the TIME.
    كل شخص لديه فرصة متساوية لتغيير الحياة . ولكن ليس هناك حياة ثانية لتغيير الوقت .
    هر کس فرصت های برابر برای تغییر زندگی ؛ اما هیچ زندگی دوم برای تغییر وجود ندارد.

    سوال نمبر 3: اگر آپ کو کسی کی بات شدید بُری لگے تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوگا؟

    خاموشی سے دوستی کرلیتا ہوں۔

    سوال نمبر 4: ہم جیسے نکمے بچوں کے لیے کوئی اچھی سی نصیحت؟

    والدین رب ہوتے ہیں ان کی عزت، توقیر، تقدس اور احترام تلاش تلاش کر کیجئے؛ کہیں ایسا نہ ہو یہ نایاب نگینے تلاش کرنے پڑیں۔


    سوال نمبر 5: آپ کے خیال میں ایسی کونسی تبدیلی ہونی چاہیئے اس فورم میں کہ سب ساتھی واپس یہاں آجائیں اور جو آئیں ہیں وہ دوبارہ نا جائیں کبھی بھی:)(کوئی سی دو تبدیلیاں بتانی ہیں۔جسے آپ سب سے بہتر سمجھتے ہیں)

    صارفین کی صلاحیتوں کو پرکھنے کے لئے کوئی معیار ہونا چاہیے جیسے بہت عمدہ شخصیت، ہر دلعزیز، اچھا نثر نگار،اچھا ادیب، اچھا شاعری کا شغف رکھنے والا، اچھے خیالات سے متصف اور اس کے علاوہ صارفین کی نمائندگی کو سراھنے کے لئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ جیسے ہر 100 پوسٹ، 200 پوسٹ، 500 پوسٹ، 1000 پوسٹ، 1500 پوسٹ، 2000 پوسٹ، 3000 پوسٹ، 5000 پوسٹ 10،000 پوسٹ، 15،000 پوسٹ، 20،000 پوسٹ، 25000 پوسٹ، 30،000 پوسٹ اور اسی طرح آگے بالترتیب ہر پوزیش کا علیحدہ نمبر صارفین کے حوصلوں کو جلا بخشے گا۔
    اسی طرح اہم صارفین کو باہم تعلق کو حضور کے قول کے مطابق تحفے تحائف سے نوازنا چاہیے۔ جیسے کامیابی، جاب اور سالگرہ، و شادی وغیرہ پہ سینئر صارفین 100 روپے کا موبائیل لوڈ ڈلوائیں۔
     
    اویس جمال لون, ابو تیمور, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بنائیں ابوتیمور بھائی کے لئے۔ نئے نئے انداز سے تاکہ ابوتیمور بھائی کے جوھر سے ہم لوگ فیضیاب ہوسکیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوالات کے جوابات پیپروں میں ہی دئے جاتے ہیں ناں8)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں:takar:
    غیروں نے آکر پھر بھی تھام لیا ہےcry
    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے:cfd:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کہ نیت کے بغیر عمل بےکار ہوتا ہے۔:ida: اسی لئے ہم عمل نہیں کرتے:chp:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ چاہتے ہیں کہ سب کا ایک ہی جیسا پرچہ ہو تاکہ نقل مارنے میں آسانی رہے:WRN:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    باکمال کہا ہے، مصطفی کمال نہیں:beating:
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ جو بچاکھُچا چھُپا ہوا ہے سب عیاں کرنے کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں آپ غوری بھائی۔:boxing:
    غوری بھائی اگر میں نے آپ سے ماضی میں کوئی ادھار لیا ہوا تھا وہ واپس کرنے پر تیارہوں:takar:
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو اس انتہائی دلچسپ اور مزیدار لڑی میں ہم اپنے چند اصولوں کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکے ، لیکن اس کا روز مطالعہ ضرور کرتے تھے
    لیکن جب بھائی کا ذکر آیا تو خود پر قابو نہیں رکھ سکے اور کمنٹس کردیے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سیاست کا ذکر آپ کی لڑی میں ہم سے پہلے ہوچکا تھا ، ہم نے تو صرف گاڑی کو دھکا دیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ( کاش کہ ہم پاکستانی بن جائیں )
    اگر کسی پٹھان فیملی کے یہاں کراچی میں کوئی بیٹا پیدا ہو تو وہ پٹھان کہلائے گا یا سندھی ؟؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    القران : 49:13 اے لوگو! ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں ( بڑی بڑی ) قوموں اور قبیلوں میں ( تقسیم ) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔ بیشک اﷲ کے نزدیک تم میں زیادہ باعزت وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگارہو، بیشک اﷲ خوب جاننے والا خوب خبر رکھنے والا ہے
     
    عبدالمطلب، ابو تیمور اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فیضان جاری رہنا چاہیے کیوں کنجوسی سے کام لے رہے ہیں جناب۔
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    صرف بڑی بڑی معتبر ہستیاں ہی فیضان بانٹنے پر معمور ہیں غوری بھائی:oops:
    ہم تو گناہوں میں لتھڑے ہوئے اللہ تعالیٰ کے سامنے شرمندہ ہوتے رہتے ہیں:soch: اور آپ لوگوں کے سامنے اوصاف ظاہر کرنے کی باتیں کرتے ہیں۔:(
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    استغفراللہ
    کیا بات کررہے ہیں عزیز من۔
    آپ کیوں کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں۔
    آپ نے باکمال لڑیاں بنائی ہیں اور سبھی نے
    پسند بھی کیا اور برابر انجوائے بھی کیا۔

    گناہوں میں لتھڑے ہوئے مناسب لفظ نہیں بلکہ

    یوں کہنا چاہیے کہ ہم خطا کار ہیں یا الہی ہماری مدد فرما اور اچھے لوگوں کی صحبت اور قربت میں رکھنا تاکہ ہم اس کے حبیب کے ذریعے بتائے ہوئے اللہ کے رستے پہ چل سکیں۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذکر جب چھڑ گیا انکی انگڑائی کا
    آپ کے بھائی کا ذکر سن کر ہمارے بھی آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں
    ہنس ہنس کر
    جب
    آپ کے ایک اور بھائی عمران فاروق کے انتقال پر جو پرفارمنس دی تھی آسکر ایوارڈ کا حق دار بنتا ہے
    -----------------------
    پٹھان اور سندھی اپنی زبان کی وجہ سے پٹھان اور سندھی ہیں نہ کہ صوبہ سندھ اور خیبر پختونخواہ کی وجہ
    ورنہ تو کے پی کے میں پیدا ہونے پر خیبری کہلاتا ۔ ہاہاہاہا
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ یہاں تو بغیر سوالات کے ہی انٹروڈکشن دئے جا رہے ہیں۔:)
     
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آہو جی۔آپ بھی دے دیں۔آپ کیوں پیچھے ہیں:nty::87:
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں میں نے سب کو شرکت عام کی دعوت دی تھی۔تاکہ سب ایک دوسرے کے بارے میں جان سکیں۔یہاں کوئی بھی کسی بھی قسم کے اصول مرتب نہیں کیے گئے تھے۔۔بہرحال اگر آپ کے اصول ہیں تو مرضی آپ کی۔آپ کو فورس تو نہیں کر سکتے ۔
    ہاں جی ہوچکا تھا ۔مگر میں نے منع اسی لیے کیا تھا تاکہ مزید کوئی ڈسکشن نا ہو اس حوالے سے۔
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی انٹروڈکشن کے بعد تو لتڑیشن کا کورس بھی کروانا لازمی ہوتا ہے حوالات میں:chp:
    کیونکہ جیالا بننا آسان کام نہیں:ida:
    اس لئے میرا ایسی کسی انٹروڈکشن کروانے کا کوئی موڈ نہیں:p
     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے جیالے تو بہت سارے سنے ہیں ۔مگر جیالی کوئی نہیں دیکھی۔ آخر کیا وجہ ہے ایسا کیوں ہے:soch:
    ذرا روشنی ڈالیں اس نکتے پر
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ لیں ۔پھر بتادیجئے گا
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ سارے کام میں ہی کروں۔cry
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یسسسس
     
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کوئی پرچہ ہی بنا لیں آپ؟
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ کریں آرام
    آرام کا ہے نام
    ہماری اردو پیاری اردو(ماسٹر کا مولٹی فورم)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تو پھر ہم سے کیوں کہا جاتا ہے کہ خود کو سندھی سمجھیں
    اردو ہماری زبان ہے اور مہاجر ہماری شناخت ، اور یہ شناخت ہمیں ہمارے بھائی کی وجہ سے ملی اور اس پر ہمیں فخر ہے
    ۔۔۔۔۔۔
    دلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے ۔۔۔ کون اسکر کا حق دار تھا اور کون عوام کی محبتوں کا ، یہ فیصلہ تو وقت ہی کرے گا
    اور اب تک وقت نے جتنے فیصلے سنائے ان سب ہی میں ہمارا بھائی سرخرو ہوا ہے ، اور آگے بھی ہوگا
    انشاللہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پکا پرومس ۔۔۔ ایک دم پکا پکا پکا اب اس لڑی میں کوئی سیاسی بات نہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سندھی بولی جاتی ہے
    پشتو بولی جاتی ہے
    مہاجر بھی بولی جاتی ہے کیا؟ ہاہاہاہا
    اور پھر تو ہم پٹھان نہیں انصار ہو گئے تو ہم آج سے اپنے آپ کو انصار کہلوانا شروع کریں
    لسانیت کی بنیاد پر تقسیم در اصل منافقین کا شیوہ ہے
    ہم پاکستانی ہیں اور ہم پاکستانی قوم ہیں
    خود ساختہ مہاجر بن کر صرف مظلومیت کا ڈنڈورا پِیت کر مالی مفاد حاصل کیا جا سکتاہے
    مگر پاکستانی بن کر دلوں پر راج کیا جاسکتا ہے
    اردو پشتو پنجابی سندھی بلوچی سرا یئکی اور جتنی بھی زبانیں یہاں بولی جاتی ہیں سب پاکستانی ہیں
    اور ہمیں سب سے محبت ہے
    پڑھے لکھے لوگ بھی سیاسی کھلاڑیوں کی پوجا شروع کردیتے ہیں یہ بہت خطرناک بات ہے

    فلمی ڈائیلاگ

    "یہ ورلڈ ھے نا ورلڈ، اس میں دو طرح کے لوگ ھوتے ہیں ایک، جو ساری زندگی ایک ھی کام کرتے رہتے ہیں اور دوسرے، جو ایک ہی زندگی میں سارے کام کردیتے ہیں"

    اس کی آج مجھے بہت اچھی طرح سمجھ آئی ھے پہلے والے لوگ ھم پاکستانی عوام ھیں اور دوسرے والے ہمارے سیاستدان ھیں
    :(

    سیاست دان صرف سیاست دان ہیں وہ کسی کے نہ رہبر ہیں نہ رہنما چاہے انکا تعلق کسی بھی زبان سے ہو کچھ لوگ تو اب بیچارے مفلوج ہو جائیں گے جو منزل کی بجائے رہنما کے نعرے لگا رہے تھے کیوں کہ رہنما تو ونٹیلیٹر پر ہے اس کے بعد کچھ باقی نہیں بچےگا منزل کو وہ ٹھکرا چکے ہیں

    ویسے میں سیاسی گفگتو نہیں کر رہا میں صرف پاکستانی ہوں

    ایک خبر سننے میں آئی ہے کہ
    کراچی کےچڑیاگھرمیں جو شیر تھا اس کا انتقال ہوگیا.
    چڑیاگھرکے ذرائع سےپتہ چلاہےکہ جب سےآف شورکمپنیوں کاشور شروع ہواہےشیرکچھ پریشان رہ رہاتھا.
    :(

    دوستی طرف یہ خبررقص کر رہی ہے کہ
    بلاول نےکہاہےکہ وہ کرپشن کوبالکل برداشت نہیں کریں گے
    تبصرہ نگاروں کا خیال ہے کہ :
    یہ کوئی نئی بات نہیں آج کی نوجوان نسل کہاں اپنےباپ کوبرداشت کرتی ہے.
     
    اویس جمال لون اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا جی منفرد انداز میں جاننا کیسا ہوتا ہے؟
    ایکسرے سے گزارہ ہو جاتا ہے
    یا سیدھا سیدھا آپریشن کیا جاتا ہے؟
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جوڑ توڑ سے۔۔
    جوڑ توڑ کا ایک ہی طریقہ ہے۔کہیں تو بتاؤں؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جوڑ توڑ تو اسمبلی میں خوب چلتی ہے جب حکومت بنانے اور گرانے کا وقت آتا ہے:ida:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں