1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں تنہائی کی محفل میں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏3 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    میں تنہائی کی محفل میں
    جب اُس کا نام لیتا ہوں
    تو ہونٹوں پر
    تبسم کی دھنک
    لہرانے لگتی ہے
    میں تنہائی کی محفل میں
    جب اُس کو یاد کرتا ہوں
    تو اک مانُوس سی خوشبُو
    مجھے مہکانے لگتی ہے
    وہ میرے دل میں رہتا ہے
    میری آنکھوں میں بستا ہے
    گلِ اُمید کی صورت
    اور اِس اندھیر نگری کے
    بہت سنسان راہوں پر
    شبِ تاریک میں
    خورشید کی صورت
    -----
    عبدالمطلب مقید

     
    Last edited: ‏3 مئی 2016
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
    اچھی کاوش ہے
    اللہ کرے زور قلم ذیادہ
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محترم
    اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین
     
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں غائب ہیں محترم؟؟؟
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ پیار دلار کے پھندے ہیں
    کچھ جگ کے دوسرے دھندے ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر پیار دلار کے پھندوں میں فورم کا پھندا بھی شامل کر لیجئے اور تھوڑا سا وقت دیا کیجئے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا آپ بھی پڑھ کر کمنٹس کر سکتی ہیں آپ پر کوئی پابندی نہیں
     
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    تو اک مانُوس سی خوشبُو
    مجھے مہکانے لگتی ہے
    بہت خوب ۔۔​
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ پر پابندی کوئی لگا بھی نہیں سکتا ۔ اور مجھے اجازت کی ضرورت نہیں ۔ جب موڈ ہوا پڑھ لوں گی اور کمنٹ بھی دے دوں گی۔
     
    Last edited: ‏19 ستمبر 2016
    عبدالمطلب اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خود دار لوگ اپنی انا پہ آنچ نہیں آنے دیتے۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ اتنا تو شاید سب ہی جانتے ہیں کہ کمنٹس پر پابندی نہیں
    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موڈ بناؤ اور پڑھ لو
    آپ کی اس بات کے لئے میرے پاس چھوٹی سی مثال ہے
    ماسیوں کی ہاہاہاہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں