1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اراکین کے نام ایک شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏1 مئی 2016۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں اس طرح کے بہت سے دھاگے موجود ہیں سوچا کہ کچھ نیا کیا جائے
    آپ نے یہ کرنا ہے کہ اپنے پسندیدہ رکن کے نام ایک شعر لکھنا ہے جو آپ کی اس رکن کے ساتھ محبت کے علاوہ اس کی شخصیت کا بھی آئینہ ہو
    منتظمیں سے گزارش ہے ممکن ہے تو اس لڑی کو"چپکو" کر دیں
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا شعر میری طرف سے
    رات محفل میں ترے حسن کے شعلے کے حضور
    شمع کے منہ پر دیکھا تو کہیں نور نہ تھا
    نعیم
     
    Last edited: ‏1 مئی 2016
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی لڑی ہے۔ زرا چل پڑے تو چپکو بھی ہو جائے گی۔ اور ہاں اوپر شعر کس صارف کی تعریف میں لکھا گیا ہے؟
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    عاشقی معشوقی کی باتیں کوڈ ورڈز میں ہوتی۔ہیں:p
    ٹیگ پر کلک کریں معلوم ہو جائے گا
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کے نام ہے۔ درخواست ہے کہ ٹیگ کرنے کے ساتھ نام بھی لکھ دیا جائے۔ بعض صارفین میرے جیسے کم علم بھی ہیں جن کو پتہ نہیں چلتا کہ کس کو ٹیگ ہوا ہے۔۔۔
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    حکم۔کی تعمیل۔ہو گی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی سکوتِ شام میں آیا ترا خیال
    کچھ دیر کو ٹھہر سا گیا آبشار بھی
    واصف حسین
     
  8. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    شوق مری لے میں ہے ، شوق مری نے میں ہے
    نغمۂ "اللہ ھو" میرے رگ و پے میں ہے
    الکرم
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مشکل کام ہے یہ تو:(
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    :D:
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میری نظر میں جتنا حسین میرا خیال ہے
    کچھ ایسا ہی سندر اُس کا حسن و جمال ہے
    پاکستانی55 بھائی کے نام
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چاند سے جدا کبھی ستارے نہیں ہوتے
    پھر آپ کیوں ساتھ ہمارے نہیں ہوتے ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    عبدالمطلب بھائی کے نام
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے زیادہ کہاں چاہتے ہیں
    آپ کے دل میں مکاں چاہتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    ھارون رشید بھائی کے نام
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے آنکھیں بے شک نہ چار کر
    مگر مجھ سے ملنا تو نہ دشوار کر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نعیم بھائی کے نام ، جن کو لڑی ہمارے بعد کون میں کئی بار ۔۔۔ بار بار ۔۔۔۔ درجنوں بار ٹیگ کیا مگر وہ ایک بار بھی نہیں آئے
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو میرے دل کی ندا لگتا ہے
    نا جانے وہ اجنبی میرا کیا لگتا ہے
    ۔۔۔۔۔
    غوری بھائی کے نام
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے تعلق جو غائبانہ رکھتا ہے
    وہ ساتھ سارا زمانہ رکھتا ہے !!!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نظام الدین بھائی کے نام
     
    نظام الدین، پاکستانی55، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب مجھ پہ اس کی نظر پڑتی ہے
    آنکھ کے اشارے سے بات کرتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میڈم سعدیہ جی کے نام ، آئیے حاضری لگائیں کی حد تک
     
    پاکستانی55، ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہیں کتنا تم سے پیار کرتے ہیں
    ہم اپنی زندگی تم پہ نثار کرتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سین جی اور ون ڈش پارٹی کی تمام ڈشوں کے نام
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    رات کو جب ستارے جگمگاتے ہیں
    ان کی چاندنی میں آپ نظر آتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ابو تیمور بھائی کے نام
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے زندگی میں وہ شامل ہوئے ہیں
    سارے رکے ہوئے کام مکمل ہوئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سید شہزاد ناصر بھائی کے نام ، اس پیاری لڑی بنانے پر ( مگر افسوس ان کا نام ٹیگ نہیں کر پائے )
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح دوستی کا حق ادا کرتا ہوں
    میں جو وعدہ کروں وفا کرتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مسکان غنی جی کے نام ( بغیر کسی وعدے کے )
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب دیکھوں کوئی کلی گلاب کی
    اس میں صورت نظر آئے جناب کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    راحت جی کی پروفائل پکچر کے نام
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج تجھ پہ عیاں یہ راز کرتا ہوں
    تیری دوستی پہ بڑا ناز کرتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام دوستوں کے نام
     
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آئے تھے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
    اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
    مخلص انسان
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    رقص مئے تیز کرو ساز کی ے تیز کرو
    سوئے مئے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
    عبدالمطلب
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھیڑ میں تنہا کھڑا تھا درد کی تحریر بنا
    مصلحت کی بندگی میں دست نہ دستگیر بنا
    میں ہوا کے دوش پر اڑتا ہوا پتہ سا تھا
    بیٹھا بھلے احباب میں تو قابلِ توقیر بنا
    ہماری پیاری اردو کے نام
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب :)
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    نواں آیا ایں سوہنیا
    تے چھا گیا ایں ٹھاہ کر کے
    :)
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہرسُو پھیلی خلوص کی خوشبو
    تیرا لہجہ ہے گلابوں جیسا
    محترم مخلص انسان
    تیرے الفاظ کے رنگوں کا اثرہے یہ جناب
    محفلِ اردو کو رنگین بنا یا تُو نے
    محترم سید شہزاد ناصر
     
    برھان الدین، پاکستانی55، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں