1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پشتو سیکھئے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏29 اپریل 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    20aark9.gif

    آئیے دوستو۔۔!!
    پشتو بول چال کے روز مرہ جملے سیکھئے
    پشتو گرامر پربعد میں بات ہوگی
    جس دوست کو دلچسپی ہو بِنا کسی جِھجک کے سوال پوچھ سکتا ہے
    یہی سوال آپ کے سیکھنے کا ذریعہ بنےگا
    انشاءاللہ


    پہلا سبق
    جب کبھی دو لوگ ملتے ہیں تو سلام کے بعد پہلا سوال یہ ہوتا ہے
    آپ کیسے ہو؟
    تاسو سَنگہ ئے؟
    تم کیسے ہو؟
    تہ سنگہ ئے؟


    تاسو = آپ
    تہ = تم
    سنگہ = کیسے



     
    دُعا, ھارون رشید, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب۔
    اچھا آغاز ہے۔
    تاسو سَنگہ ئے؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر پشتو حروف نہجی ٹائپ نہیں ہوتے اس لئے میں کچھ پکچرز شیئر کرتاہوں امید ہے کہ کچھ کچھ سمجھ بھی آجائیگا
    Untitled.jpg
     
    دُعا، اویس جمال لون اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ
    زہ خہ یم = میں ٹھیک ہوں
    پشتو میں زہ کچھ اس طرح لکھتے ہیں کہ ح کے اوپر ء لگادیا جاتاہے
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں جارہے ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی لڑی ہے امید ہے آپ ہم سب کو پشتو سیکھا دیں گے اور ہم بھی آپ کی طرح پشتو بولا کریں گے سیکھنے کے بعد ایک لڑی بنائیں گے آؤ پشتو بولیں ۔۔
     
    عبدالمطلب، اویس جمال لون اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نسوار ملے گا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا پشتو ترجمہ پوچھا ہے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ترجمہ بھائی عبدالمطلب ہی جانتے ہیں میں پشتو نہیں بول سکتا ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دن میں اتنا کچھ پڑھا بھی دیا:(
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اب اگلے پریڈ کا انتظار ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں جا رہے ہیں؟
    کم خُوا زے؟۔۔۔۔۔ کہاں جا رہے ہو
    چرتہ زے؟----- کدھر جا رہے ہو

    پشتو میں 2 طرح سے بولا جاتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نسوار بہ مِلاویگی؟ ۔۔۔ نسوار ملےگا
    یا
    نسوار بہ مِلاؤ شی؟ ۔۔ بسوار مل سکتا ہے

    ویسے مجھے اگر صرف سُنگھا دو تو شاید 2 دن تک اُلٹی نہ رُکے

    ہاہاہاہا زبردست بھائی
    کیا آپ بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں شیئر تو صرف حوالا جات کیلئے کی تھی
    ویسے پہلا ہی سبق ہا ہے وہ بھی شروع میں
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا سبق
    *******************************
    آپ نے کھانا کھایا؟
    یا
    آپ کھانا کھاؤگے؟


    تا سو ڈوڈے اوخوڑہ؟
    یا
    تاسو بہ ڈوڈے خورے؟


    جوابات

    میں نے کھانا کھا لیا ہے
    میں نے کھانا نہیں کھایا
    میں کھانا کھاؤنگا
    میں کھانا نہیں کھاؤنگا


    ما روٹے اوخ وَڑہ
    ما روٹے نہ دَ خوا ڑلے
    زہ بہ روٹے خورَم
    زہ بہ روٹے نہ خورم​



     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں کہ پہلے کون پشتو سیکھتا ہے؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    شاید میں :p
    ویسے میں اردو سیکھنے آیا تھا یہاں ہاہاہاہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو ہمیں سیکھا رہے ہیں
     
  22. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دہ مانزہ وخ دِ
    نماز کا وقت ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تیسرا سبق
    -------------
    خوش آمدید
    ہر کلہ راشہ

    آج موسم کیسا ہے؟
    نن موسم سنگہ دِ؟
    یا
    د ھوا سہ حال دِ؟
    آج
    = نن
    موسم = موسم - د ھوا
    کیسا = سنگہ - سہ

    موسم اچھا ہے؟
    موسم خہ دِ؟

    خہ = ٹھیک یا اچھا
     
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تیسرا سبق
    -------------

    آپکا نام کیا ہے؟
    ستا سو سہ نوم دِ؟
    میرا نام عبدالمطلب ہے۔
    زما نوم عبدالمطلب دِ۔

    ---
    کیا آپ کھانا کھاؤگے؟
    تاسو بہ روٹے خورے؟
    نہیں میں کھا چکا ہوں۔
    نہ ما خوڑلے دَ-
    ------------------------------------------

    زما کا مطلب ہے میرا یا میری
    ما کا مطلب ہے میں

    زما نوم عبدالمطلب دِ ۔۔۔۔ یعنی : میرا نام عبدالمطلب ہے
    ما روٹے اوخ وڑہ ۔۔۔۔۔ یعنی : میں نے کھانا کھا لیا

    زما کو پشتو میں اس طرح لکھا جاتا ہے کہ ح کے اوپر ء لگا دیا جاتا ہے

    (زہ) ځہ - (زما) ځما
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاندار کام کررہے ہیں برادر


    چائے قہوہ کیسے مانگنا ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بھائی
    لیکن بعد میں ٹیسٹ بھی دینا ہے یہ جملے دیکھنے نہیں یاد بھی کرنے ہیں :p
    اگلے سبق میں یہ ٹاپک لونگا انشاء اللہ
    ویسے
    آپ جملہ لکھ دیجئے میں ترجمہ کر دونگا
     
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چوتھا سبق
    -------------------------------------------
    جہاں =
    چہ چرتہ یا چہ کم خوا یا چہ کم زے
    کہاں = چرتہ یا کم زے یا کم خوا
    وہاں = ھلتہ یا ھغہ خوا
    جدھر = چہ کم خوا
    کدھر= کم خوا
    اِدھر= دیخوا
    اُدھر = ھغہ خوا یا اَخوا
    جملے سے شاید زیادہ آسانی سے سمجھ آجائے

    چہ کم خوا تہ زے ھلتہ بہ زہ زم خو تہ بہ چرتہ زے؟
    جہاں تم جاؤگے وہاں میں جاؤنگا مگر تم کہاں جاؤگے؟

     
    مومن خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پانچواں سبق
    --------------
    زہ اوگے یم
    مجھے بھوک لگی ہے
    ----------------
    زہ بہ چائے سکم
    میں چائے پیوںگا
    ---------------------
    زہ چائے سکم
    میں چائے پی رہا ہوں
    ---------------------

    چائے سکل غواڑی
    چائے پینا چاہیے
    -----------------
    یو کپ قہوہ بہ ملاؤ شی؟
    ایک کپ قہوہ مل سکتا ہے؟

    ---------------------------
    بہ سکم = پیوںگا
    یا
    سکم بہ = پیوںگا
    سکل غاڑی = پینا چائیے
    سکم = پینا
    خورم=کھانا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹا سبق
    --------------------
    خوش آمدید
    ہر کلہ راشہ
    خیر سے آئے
    پخیر راغلے
    صبح بخیر
    سهار مو په خير
    دوپہر بخیر
    غرمه مو په خير
    شام بخیر
    ماښام مو په خير
    شب بخیر
    شپه مو په خير
     
    مومن خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    p.png
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں