1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بعد کون

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏15 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    تُکہ غلط ہے۔آجائیں سر آپ بھی۔آپ کو کیوں نہیں بُلائے گا؟ آپ کی کون سا یہاں ممبرز کے ساتھ لڑائی چل رہی ہے؟
    عبدالمطلب
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    لگتا آپ کو کوئی اعتراض ہو گیا ہے خوش آمدید کہنے پر۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    اعتراض کس بات کا ، اعتراض تو ہمیں اس بات پر بھی نہیں جب نہیں آئینگے نعیم بھائی ہمارے بعد ، شاید
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آ جائیں گے اگر نہیں ہیں مصروف
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    سب ہی مصروف لگ رہے ہیں سوائے آپ کے ، ہمارے اور
    اور
    اور
    اور
    اویس جمال لون بھائی کے
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    اس وقت تو نعیم بھائی پکے ہیں ہمارے بعد ۔
    پلیززززززززززززززززززززز
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    تکہ ہی لگے گا فی الحال
    کیوں کہ ابھی تک یہاں دوستو سے اتنی شناسائ نہیں ہوئ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    غوری بھائی میں تُکے لگا رہا ہوں
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    عبدالمطلب بھائی میں تو حاضرہوگیا اور باری ہے @دُعا صاحبہ کی۔
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    بقول دُعا صاحبہ وہ تو آن لائن ہی رہتی ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اس میں کیا غلط ہے بھلا؟
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    کس میں بھائی؟
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ نے صحیح کہا کہ دعا آن لائین ہوتی رہتی ہیں جب موقع ملے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    یہ تو مجھے نہیں پتہ آپ کو کس بات پر اعتراض تھا۔فی الحال جو لگا وہی کہا اور پورے یقین کے ساتھ کہا۔
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جی بالکل۔:) کریں میرے حق میں بھی:)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    100٪ درست:)
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    اللہ خوش و سلامت رکھے آمین
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اب کون آئے گا
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    کب ہو رہی ہے آپ کی دعائے خیر ۔8)
    بتائے بغیر یہ تو پھر دھاندلی ہوئی:84:


    پاکستانی جی آپ کو کیا خبر ہے اس بات کی
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ابھی تو میں آ گیا ہوں :)
    اب مخلص انسان بھائی تشریف لاتے ہوں گے
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    نہیں پتہ ہونے پر اتنا یقین ، پتا ہونے پر کیا ہوتا ، اس پر روشنی ڈالیں گے غوری بھائی ۔۔۔۔ جو کہ ہیں ہمارے بعد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شکریہ بلال بھائی
     
  28. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    اس لڑی مجھے نہیں آئی سمجھ مجھے بتائیں گے پلیز یہاں کرنا ہے کیا
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کسی کو بھی ٹیگ کر گے یہاں بلائیں
    اب ملک بلال صاحب
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    کہاں ہیں ملک بلال بھائی
    پاکستانی جی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں