1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر! تمہاری امی کی مذاق کرنے کی عادت نہیں گئی
    بیوی! کیا کہہ دیا امی نے؟
    شوہر!آج مجھ سے پوچھ رہی تھیں کہ میری بیٹی کے ساتھ شادی کرکے خوش تو ہو نا؟
    :D:
     
    black moon اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غصے کا آنا "مرد" ہونے کی نشانی ہے
    اور
    غصہ کو پی جانا "شادی شدہ مرد" ہونے کی نشانی ہے
     
    black moon اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوش ہونا چاہئے نہیں تو بل پاس ہو گی اہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر بیوی سے فون پر! آج کیا پکایا ہے؟
    بیوی غصہ سے! زہر
    شوہر! تم کھا کر سو جانا میں دیر سے آؤں گا
    :87::87::87:
     
    black moon، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص چھینک روکنے کیلئے طرح طرح کے منھ بنا رہا تھا ساتھ بیٹھے آدمی نے کہا بھائی آپ چھینک کیوں نہیں لیتے
    اس آدمی نے کہا : بھائی میری بیوی نے کہا تھا کہ جب تمہیں چھینک آئے تو سمجھو کہ میں بلا رہی ہوں

    دوسرے شخص نے کہا : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے

    پہلا شخص : عجیب احمق آدمی ہو بھئی




























    میری بیوی مر چکی ہے
     
    نعیم, black moon, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بہت گہرائی میں لے جاکر مارا بیوی کو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر " بیگم !! کتنی بار کہا ہے رات کو موبائیل چارجنگ پر لگا کر مت سویا کرو ، بیٹری پھٹ سکتی ہے "
    بیگم " آپ فکر مت کریں ، میں بیٹری نکال کر ہی چارجنگ پر لگاتی ہوں "
     
    اویس جمال لون اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی اپنے دوست کو بتا رہے تھے کہ

    یار تمہاری بھابھی پرسوں کنویں میں گر گئی بہت تکلیف میں تھی بے چاری
    دوست پریشان ہوکر "اب کیا حال ہے "

    پتا نہہں کل سے کنویں سے کوئی آواز نہیں آرہی سردار جی نے مطمئن ہو کر جواب دیا
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کو کیسی لگتی ہوں ؟
    بہت اچھی
    کتنی اچھی ؟
    بہت زیادہ
    بتائیں نا !! کتنی اچھی ؟
    اتنی کہ دل کرتا ہے تمھاری جیسی ایک اور لے آؤں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ کیا اعلیٰ خیالات ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاوند اپنی بیوی کو بتارہے تهے اس کے پیچهےایک کتا لگ گیا تو ان نے کیسے اس سے جان بچائی جب بهی وه بتانے کی کوشش کرتابچے شور شروع کردیتےبچوں کے شور سے تنگ آکر بیو ی بچوں کوڈنٹتے ہوئے کہتی ہے چپ کر جاو مجهے کتے کی بات سن لینے دو
     
    اویس جمال لون, black moon, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
    راحت جی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج کھانے میں کیا پکایا ہے ؟
    زبان
    جان !! تمھیں پتا ہے مجھے منہ سے نکلی چیزیں پسند نہیں
    کوئی بات نہیں میں آپ کے لیے انڈا تل دیتی ہوں
     
    راحت جی اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تم سے شادی کرکے مجھے ایک فائدہ تو ہوا
    کونسا فائدہ ؟؟
    مجھے میرے گناہوں کی سزا دنیا میں ہی مل گئی
     
    ھارون رشید اور راحت جی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار میں کھڑے ایک صاحب فون بوتھ کے اندر کھڑے دوسرے صاحب سے بولے
    " معاف کیجیے گا آپ آدھے گھنٹے سے فون ہاتھ میں لیے کھڑے ہیں اور بولا آپ نے ایک لفظ بھی نہیں ۔۔۔ ؟؟ "
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    دوسرے صاحب : میں اپنی بیوی سے بات کر رہا ہوں ۔۔۔ !!!!
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں مر جاؤنگی ۔۔۔
    میں بھی مر جاؤنگا ۔۔۔
    میں تو بیمار ہوں ، آپ کیوں مریں گے ؟؟
    مجھ سے یہ خوشی برداشت نہیں ہوگی !!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خاتون خریداری کے لیے مارکیٹ گئیں ۔

    کاونٹر پر قیمت ادا کرنے لیے خاتون نے جب پرس کھولا تو کیشیئر نے خاتون کے پرس میں ٹی وی ریمورٹ دیکھا وہ متجسس ہو گیا اور پوچھا -
    " کیا آپ ہمیشہ اپنے پرس میں ٹی وی ریمورٹ رکھتی ہیں ؟ "
    خاتون نے کیشیئر کو کریڈٹ کارڈ دیتے ہوئے کہا -
    " نہیں ! میرے شوہر نے آج میچ کی وجہ سے میرے ساتھ شاپنگ پر آنے سے انکار کر دیا اس کی وجہ سے میں ریموٹ ہی ساتھ لے آئی -
    کیشیئر مسکرا دیا ۔ تھوڑی دیر بعد کیشیئر نے خاتون کی خریدی ہوئی تمام چیزیں واپس رکھنا شروع کر دیں ۔
    خاتون نے پوچھا -
    " یہ کیا کر رہے ہو؟ "
    کیشیئر نے جواب دیا -

    " آپ کے شوہر نے آپ کا کریڈٹ کارڈ بلاک کر دیا ہے ۔ "
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ساتھ گزارے دس سال آپ کو کیسے لگتے ہیں ؟
    دو سیکنڈ !!
    اور مجھ پر خرچ کئے ایک لاکھ ؟
    ایک پیسہ !!
    تو پھر مجھے ایک پیسہ دیں ۔۔۔
    دو سیکنڈ انتظار کرو !!
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پارک میں میاں بیوی سیر کر رہے تھے
    پاس سے پپو گزرا اور بولا " انکل کل والی زیادہ خوبصورت تھی "
    ۔ ۔ ۔ ۔ اب انکل دو دن سے خالی پیٹ پپو کو ڈھونڈ رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بچپن سے ہی شرارتی ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کو مردوں کے تحفظ سے زیادہ عورت کو عورت سے تحفظ کا بل پاس کروانا زیادہ ضروری تھا
    ساس
    بہو
    نند
    بھاوج
    گھریلو دھشتگرد
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ننھے پپو نے اپنے ابا سے پوچھا " ابا ! انسان کہاں سے آئے ہیں؟"
    ابا نے کہا " بیٹا ! اللہ نے آدم اور حوا کو پیدا کیا اور یوں ان سے انسان پیدا ہونے شروع ہوگئے"
    ننھا پپو جواب سن کر دوسرے کمرے میں اپنی اماں کے پاس گیا اور یہی سوال دہرایا
    " اماں ! انسان کہاں سے آئے ہیں ؟"#
    پڑھی لکھی ماں نے جواب دیا " بیٹا ! ڈارون کی تھیوری کے مطابق بندر کی اولاد بگڑتے سنورتے انسان بن گئی "
    ننھا پپو دو مختلف جوابات سے بہت پریشان ہوا ۔۔۔ واپس ابا کے پاس آیا اور ماں سے ملنے والا جواب بتایا اور اپنی کنفیوژن بھی بتائی ۔
    ابا مسکرا کے بولا :#" بیٹا ! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم دونوں کو اپنے اپنے آباؤاجداد کی معلومات ہیں"
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شادی شدہ حضرات لے لیے مقامات مقدسہ کے علاوہ سوئی ہوئی بیگم بھی ایک روح پرور نظارہ ہے !!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آخری بیٹی کی رخصتی کے بعد خاوند اپنی بیگم کی گود میں سر رکھ کر لیٹا ہوا تھا کہ اس کی بیگم نے اپنے میاں کی عینک اتار کر کہا

    “جان تم عینک کے بغیر ایسے ہی خوبصورت اور جوان لگتے ہو جیسے اپنی شادی کے وقت تھے۔"

    خاوند “تم سچ کہتی ہو، مجھے بھی عینک کے بغیر تم ویسی ہی خوبصورت اور جوان نظر آتی ہو”۔
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بیگم صاحبہ گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو لے کر میکے چلی گئیں اور روز شام کو فون کرکے شوہر سے پوچھتیں " کہاں ہیں آپ ؟ "
    وہ صاحب جواب دیتے " گھر پر ہوں !! میں نے کون سی دوسری کے پاس جانا ہے "
    بیگم کہتیں " گھر کا جوسر چلا کر دکھائیں "
    شوہر اٹھ کر جوسر چلا دیتا ۔ ۔ ۔ گھرر ۔۔۔ گھرر ۔۔۔ گھرر ۔۔۔۔۔۔
    ایک شام بیگم صاحبہ بغیر بتائے گھر واپس آگئیں
    دروازے پر تالا لگا تھا پڑوسن سے پوچھا " یہ کب نکلتے ہیں کب آتے ہیں ، کچھ پتا ہے ؟ "
    پڑوسن نے کہا " روز صبح جوسر لے کر نکلتے ہیں ، کب آتے ہیں یہ نہیں پتا !! "
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص گورکن سے : یار تمہارا کام کافی افسوص ناک ہے
    کیا تمہیں کبھی خوشی بھی ہوئی

    گورکن : ہاں جی جو خوشی مجھے اپنی بی وی کی قبر کھودتے ہوئے ملی تھی وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:oops:
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو کہتی ہے دنیا وہ سچ ہے اے بیگم
    کہ میں تیرے زیر اثر آگیا ہوں
    کہا باس نے جب " جہنم میں جاؤ "
    تو دفتر سے سیدھا گھر آگیا ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وکیل: قتل کی رات آپکے خاوند نے آخری الفاظ کون سے بولے۔
    بیوی: میری عینک کہاں ہے نیلو۔
    وکیل حیران ہو کر:تو اس میں غصہ کرنے والی کون سی بات تھی۔؟
    بیوی: لیکن میرا نام تو رضیہ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا : " پاپا ! جب سب شادی کرکے پریشان ہیں تو شادی کیوں کرتے ہیں ؟ "
    باپ : " بیٹا ! عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکر کھانے سے آتی ہے "
     
  30. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص کتابوں کی دکان پر گیا اور کہا:
    مجھے وہ کتاب چاہیے جس کا عنوان ہے
    "مرد گھر کا سربراہ ہوتا ہے"

    دکاندار نے جواب دیا:
    سر آپ اوپر تشریف لے جائیں
    "مزاحیہ کتابیں"
    دوسری منزل پر ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں