1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایگری:)
     
  2. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ چیزیں واقعی لاجواب ہوتی ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک
    :(:(
    اور ہر ٹک ٹک ہمیں احساس دلاتی ہے کہ وقت گزرتا جا رہا ہے یہ الگ بات ہم اگنور کر دیتے ہیں یا ڈھیٹ بن جاتے ہیں:(
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اور مزے کی بات ہے بڑی ڈھٹائی سے ڈھیٹ ہونے کا اعتراف بھی کرتے رہتے ہیں
    :) :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ہیں عام سے کوئی ولی اللہ تو نہیں نا۔:(
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے تو سمائلی فیس کے خاطر کمنٹ کیا تھا ، آپ نے پھر چہرہ اداسی کردیا
    سمائل پلیزززززززززززززززززز
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :)
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کی لاکھ دلیلیں اللہ تعالیٰ سے ایک گناہ تک نہیں معاف کرواسکتیں
    لیکن
    ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرواسکتاہے۔
     
    حریم خان, مخلص انسان, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    frame.jpg
     
    غوری، حریم خان اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک:)
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی شدید بارش ہورہی ہے اور مجھے نیندنہیں آرہی:(
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بستر چھت پر لگانے کو کس نے کہا تھا ؟؟
     
    حریم خان اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اے انسانوں !! آسمان پر اڑتے پرندے دیکھو
    دیکھو تو سہی یہ کیا کرتے ہیں
    نہ تو وہ رزق ذخیرہ کرتے ہیں
    نہ وہ بھوکے مرتے ہیں
    کبھی کسی نے پرندے بھوکے مرتے دیکھیں ہیں ؟
    انسان ہی رزق ذخیرہ کرتا ہے
    انسان ہی بھوکے مرتے ہیں
     
    حریم خان، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    منزل چاہے جتنی بلندی پر ہو مگر یاد رکھیں ، راستے ہمیشہ پاؤں کے نیچے ہوتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ ہائے۔میں کون سا صحن میں سوئی تھی
    نیند اس لیے نہیں آرہی تھی کیونکہ بارش کے ساتھ طوفان بھی تھا۔:( اور بہت شدید قسم کا تھا
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک۔ایک کڑوی حقیقت۔
    انسان جتنا حصول رزق کے لیے پریشان رہتا ہے دوسروں کا حق چھینتا ہے،یہاں تک کے اسی رزق کو حاصل کرنے کے لیے آج کل تو قتل و غارت بھی عام ہوگیا ہے۔انسان کا ایمان ہی اتنا کمزور ہوگیا ہے۔جب کہ اللہ پاک تو ایک کیڑے کو بھی رزق عطاکرتے ہیں تو انسان کو کیسے بھول سکتے ہیں:) اسی سے ریلیٹڈ ایک بات پڑھی تھی نیٹ میں ہی۔وہ شئیر کرتی ہوں
    425018_591696637527221_1236839453_n.jpg
     
    حریم خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عرض کیا ہے
    فضائیں بدلیں پر پهول کھلتے رہیں
    لاکھ آندھیاں آئیں پر دیے جلتے رہیں
    بستر سے گر جائیں ہم وه بندے نہیں
    طوفانوں سے کہو اپنی اوقات میں رہیں
     
    دُعا اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بڑے موقع کی مناسبت سے باتیں اور شعر یاد رہتےہیں :pبادام زیادہ کھاتے ہیں:p:chp:
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    مخلص انسان، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک:)
     
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں
    گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں
     
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    17 Mar 2016.jpg
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    یہ حکمت ناصرف انسان کو صابر بناتی ہے بلکہ قوت برداشت میں بھی اضافہ کرتی ہے جو اطمینان اور سکون کے لئے بہت ضروری ہیں۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ہم سمجھدار ہوتے کیونکہ
    سمجھدار کے لیے ایک اشارہ کافی ہے
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دعا ایڑی رگڑنے پر آجائے تو قبولیت کے زمزم کو جاری ہونا ہی پڑتا ہے ۔۔۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان کے لئے ضروری ہے کہ اس کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اور اس کا اخلاص ذاتی مفادات سے بالاتر ہو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں